جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملیر پولیس کی کارروائی، ہائی ویز ڈکیت گینگ گرفتار

کراچی کی ملیر پولیس نے ایک کارروائی کے دوران ہائی ویز پر ڈکیتی و راہزنی کی وارداتوں میں ملوث چار رکنی گینگ کو گرفتار کر لیا ہے۔ سینیئر سپریٹنڈنٹ پولیس ملیر عرفان علی بہادر کے مطابق ہائی ویز پر ڈکیتیوں میں ملوث کرولا گینگ کے 4 ملزمان…

چیک باؤنس کا معاملہ،پولیس چھاپے کے دوران ملزم تیسری منزل سے کود کر جاں بحق

کراچی میں کلفٹن انوسٹی گیشن پولیس نے صدر میں چیک باؤنس کے ملزم کی گرفتاری کے لئے اسکے گھر پر چھاپہ مارا تو اس نے تیسری منزل سے چھلانگ لگا کر فرار ہونے کی کوشش میں جاں بحق ہوگیا۔کلفٹن،بوٹ بیسن انویسٹی گیشن پولیس نے چیک باؤنس کے ملزم کی…

سندھ کے تمام اسکولوں میں موسم گرما کی چھٹیوں کا آغاز

کراچی سمیت سندھ بھر کے تمام اسکولوں میں آج (یکم جون) سے موسم گرما کی چھٹیوں کا آغاز ہو گیا ہے۔حکومتی اعلان کے مطابق اسکول 2 ماہ بند رہیں گے جس کے بعد یکم اگست سے اسکولوں میں نئے تعلیمی سال کا آغاز ہوگا۔گزشتہ روز اسکول کے آخری دن بچے…

سری لنکا ویمنز ٹیم کا پہلے ون ڈے میں بیٹنگ کا فیصلہ

پاکستان اور سری لنکا ویمنز ٹیموں کے درمیان ون ڈے سیریز کے پہلے میچ میں سری لنکا کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔کراچی کے ساؤتھ اینڈ کلب میں کھیلے جارہے ون ڈے سیریز کے تینوں میچز آئی سی سی ویمنز چیمپئن شپ کا حصہ ہیں۔ اس سے قبل…

الیکشن کمیشن کےدو نئے ممبران نےحلف اٹھا لیا

الیکشن کمیشن کے دو نئے ممبران نےحلف اٹھا لیا، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے 2 نئے ارکان سے حلف لیا۔سیکرٹری الیکشن کمیشن عمر حمید خان نے نئے ممبران کو الیکشن کمیشن کاحصہ بننے پر مبارکباد دی۔عمر حمید خان کا کہنا تھا کہ صدر مملکت نے…

وزیراعظم آج ترکی کے 3 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے

وزیراعظم شہباز شریف آج ترکی کے 3 روزہ سرکاری دورے پر روانہ ہوں گے، وزیراعظم شہباز شریف کی صدر رجب طیب اردوان سے وَن آن وَن ملاقات ہوگی۔اعلامیے کے مطابق وزیراعظم پاکستان اور ترک صدر دوطرفہ تعلقات سمیت علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ…

آصف زرداری سے ایم کیو ایم رہنماؤں کی ملاقات

سابق صدر آصف علی زرداری سے اسلام آباد میں ایم کیو ایم رہنماؤں نے ملاقات کی جس میں پی ڈی ایم رہنماؤں کی موجودگی میں طے پانے والے امور سے متعلق گفتگو کی گئی۔ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم رہنماؤں نے آصف زرداری سے سندھ حکومت سے متعلق…

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ترکی پہنچ گئے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ترکی کے دورے پر انقرہ پہنچ گئے۔بلاول بھٹو زرداری کا انقرہ کے گورنر کی جانب سے ایئرپورٹ پر استقبال کیا گیا۔انقرہ کے گورنر واصب شاہین نے ترکی آمد پر بلاول بھٹو زرداری کا خیرمقدم کیا۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور…

پشاور، گھر پر دستی بم حملے میں 5 افراد زخمی

لنڈی اخون احمد پشتخرہ میں گھر پر دستی بم حملے کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔پولیس کا کہنا ہے کہ حملہ آوروں نے کابل خان آفریدی کے حجرے پر دستی بم پھینکا۔ترجمان پولیس کا کہنا ہے کہ واردات 17 مئی کو کی گئی، ملزمان نےقتل کو خودکشی کا رنگ…

پنجاب کی 8 رُکنی کابینہ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھایا

پنجاب کی 8 رُکنی صوبائی کابینہ نے آج پہلے مرحلے میں گورنر ہاؤس لاہور میں اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے صوبائی وزراء سے عہدے کا حلف لیا۔ چیف سیکرٹری پنجاب کامران علی افضل نے تقرری سے متعلق نوٹیفکیشن پڑھ کر…