اسلام آباد: عیدالاضحیٰ پر تاجروں کیلئے خوشخبری
عیدالاضحیٰ کے موقع پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے دکانوں کی بندش سے متعلق احکامات 10 جولائی تک معطل کر دیے جس کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ دکانوں کی بندش کے احکامات معطل کرنے کا فیصلہ…
پنجاب میں کورونا کے 86 نئے کیسز رپورٹ
پنجاب میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 86 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ کسی جانی نقصان کی اطلاع ریکارڈ پر نہیں آئی ہے۔صوبہ پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران 7 ہزار 35 کورونا تشخیصی ٹیسٹ کیے گئے۔محکمہ صحت کے مطابق لاہورمیں کورونا…
رمیز راجہ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے اجلاس میں شرکت متوقع
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین رمیز راجہ کی قائمہ کمیٹی برائے بین الصوبائی رابطہ کے اجلاس میں شرکت متوقع ہے۔ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی بین الصوبائی رابطہ نے چیئرمین پی سی بی کو مدعو کیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ رمیز…
تربیلا ڈیم میں پانی کا ذخیرہ 3 لاکھ 48 ہزار ایکڑ فٹ ہو گیا
واپڈا کے ترجمان نے بتایا ہے کہ تربیلا ڈیم میں پانی کی آمد 2 لاکھ 11 ہزار 700، اخراج 1 لاکھ 28 ہزار 200 کیوسک ہے جبکہ تربیلا ڈیم میں آج پانی کا ذخیرہ 3 لاکھ 48 ہزار ایکڑ فٹ ہے۔اپنے بیان کے ذریعے واپڈا کے ترجمان نے بتایا ہے کہ منگلا ڈیم…
ٹیکسٹائل ایکسپورٹ سیکٹر کو گیس کی بندش تشویشناک ہے، اپٹما سربراہ
اپٹما سربراہ گوہر اعجاز کا کہنا ہے کہ ٹیکسٹائل ایکسپورٹ سیکٹر کو گیس کی بندش تشویشناک ہے۔ایک بیان میں گوہر اعجاز نے کہا کہ عید کی وجہ سے جولائی میں 15 سے 20 دن صنعت بند رہے گی، گیس نہ ملنے سے ہمارے برآمدی آرڈرز منسوخ ہوسکتے ہیں۔انہوں…
عید سے قبل درزی اور مویشی بیوپاری لٹ گئے
گوجرانوالہ میں عید قربان قریب آتے ہی درزی اور بیوپاری ڈاکوؤں کے نشانے پر آ گئے، قلعہ دیدار سنگھ میں ڈاکو درزی کی دکان میں داخل ہوئے اور گن پوائنٹ پر سلے ہوئے متعدد سوٹ لوٹ کر فرار ہوگئے، شاہ کوٹ کے قریب کار سوار ڈاکوؤں نے اسلحہ دکھا کر…
? لائیو | مسلم لیگ ن کے رہنما ملک احمد اور عطا تارڑ کی پریس کانفرنس ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=NKv85fXCE3U
عمران خان کا اصل بیان کیا ہے؟ پی پی پی رحمنما نہ ہم بات بتا دی | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=fIo5O5uwpAM
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 PM | وزیر اعظم شہباز شریف کا اظہارِ افسو س | 3 جولائی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=lPY-nRmyY9A
پنجاب میں عید پر بارش کا امکان نہیں
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ لاہور سمیت پنجاب میں عیدالاضحیٰ پر بارش کا امکان نہیں ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق لاہور میں عیدالاضحیٰ پر موسم ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔لاہور میں عیدالاضحیٰ سے پہلے بارشوں کا ایک سسٹم آ رہا ہے، جس کے تحت 6…
گاڑی میں کُشتی تیزی سے مقبول
روس میں بند گاڑی میں کُشتی لڑنے کا انوکھا مقابلہ تیزی سے مقبول ہو رہا ہے۔کیا بند گاڑی میں کُشتی لڑی جاسکتی ہے؟ یہ ناممکن سا لگے گا لیکن دُنیا کے مختلف حصوں بالخصوص روس میں بند گاڑی میں کُشتی لڑنے کا کھیل بےحد مقبول ہو رہا ہے، اس کھیل کو …
کشمیر روڈ کی متاثرہ عمارت سے متعلق جلد فیصلہ کرینگے، ایس بی سی اے
کشمیر روڈ پر واقع آتشزدگی کا شکار ہوئی عمارت سے متعلق بڑی خبر سامنے آگئی، این ای ڈی یونیورسٹی کی ٹیم نے اپنی رپورٹ میں عمارت کو رہائش کے قابل قرار دیدیا، تاہم ایس بی سی اے نے معاملہ لٹکا دیا۔این ای ڈی یونیورسٹی نے اپنی رپورٹ سندھ بلڈنگ…
بجلی کا بحران جاری، لوڈشیڈنگ سے عوام پریشان
ملک بھر میں بجلی کا بحران جاری ہے، شدید گرمی میں اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے عوام پریشان ہیں۔ذرائع کے مطابق چھٹی کے باوجود ملک میں بجلی کی طلب اور رسد میں فرق بڑھ کر 6500 سو میگا واٹ ہو گیا ہے۔ بجلی کی پیداوار 21 ہزار 900 اور طلب…
لاہور: پولیس اہلکاروں کے قاتل 2 ڈاکو مقابلے میں ہلاک
لاہور میں پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث 2 ڈاکو مقابلے میں ہلاک ہوگئے۔لاہور کے نواحی علاقے مانگا منڈی بائی پاس کے قریب مبینہ پولیس مقابلے میں دو ڈاکو مارے گئے، پولیس کے مطابق ہلاک ہونے والے ڈاکو 3 پولیس اہلکاروں کے قتل میں ملوث تھے۔پولیس…
عید سے قبل آخری اتوار، جانوروں کی خریداری میں تیزی
ملک بھر میں عید الاضحیٰ سے پہلے آج آخری اتوار کے دن قربانی کے جانوروں کی خریداری میں تیزی آ گئی ہے۔ ملک بھر کی مویشی منڈیوں میں ایک سے ایک جانور موجود ہے، تاہم جانوروں کے دام بھی ساتویں آسمان پر ہیں۔ پشاور کی مویشی منڈیوں میں بڑے…
چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ حج پر روانہ
چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی شیخ فریضۂ حج کی ادائیگی کے لیے روانہ ہو گئے، سینئر جج جسٹس عقیل احمد عباسی نے بطور قائم مقام چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ حلف اٹھا لیا۔سندھ ہائی کورٹ کے سینئر جج جسٹس حسن اظہر رضوی نے قائم مقام چیف جسٹس…
میچل اسٹارک نے بگ بیش اور آئی پی ایل سے دوری اختیار کر لی
آسٹریلیا کے فاسٹ بولر میچل اسٹارک نے آسٹریلوی لیگ بگ بیش (بی بی ایل) اور انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) سے دوری اختیار کر لی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں فاسٹ بولر میچل اسٹارک نے کہا ہے کہ 7 سال میں بھی لیگز کے حوالے…
کراچی میں آج اور کل ہلکی، منگل بدھ کو تیز بارش کی پیشگوئی
چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج اور کل ہلکی بوندا باندی اور منگل بدھ کو تیز بارش کا امکان ہے۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا کہ ویدر سسٹم کی شدت میں کمی آ رہی ہے، سسٹم کا کچھ حصہ…
بھارت: لینڈ سلائیڈنگ سے 23 فوجیوں سمیت ہلاکتیں 34 ہوگئیں
بھارتی ریاست منی پور میں لینڈ سلائیڈنگ میں ہلاکتوں کی تعداد 34 ہوگئی، ہلاک ہونے والوں میں 23 بھارتی فوجی بھی شامل ہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ 3 روز قبل منی پور کے ضلع نونی میں پیش آئے حادثے میں ایک علاقائی فوج کیمپ زد…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 1 PM | تیجرتی کھسارا ریکارڈ ستہ فی پہونچ گیا | 3 جولائی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=-uyk8J4oIhA