جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شیخ رشید کا گرفتار بھتیجا FIA کے حوالے

مسجدِ نبوی صلی اللّٰہ علیہ وسلم میں نعرے لگانے کے معاملے پر گرفتار کیے گئے سابق وزیرِ داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے ایم این اے شیخ راشد شفیق کو ایف آئی اے کے سیل شفٹ کر دیا گیا ہے۔شیخ راشد شفیق عمرے کی ادائیگی کے بعد نجی ایئر لائن کی پرواز…

پولیس وردی جیسے کپڑے پہنے ملزم کی دودھ کی دکان میں ڈکیتی

کراچی میں پی ای سی ایچ ایس میں پولیس یونیفارم سے ملتے جلتے کپڑے پہنے ملزم نے دودھ کی دکان لوٹ لی، سی سی ٹی وی کی مدد سے پولیس ملزم کو ڈھونڈ رہی ہے۔پی ای سی ایچ ایس بلاک 6 میں اکیلے مسلح ڈاکو نے افطار کے وقت دودھ کی دکان لوٹ لی، واقعے کی…

کراچی سینٹرل جیل سے زیر سماعت مقدمے کا قیدی لاپتہ

کراچی سینٹرل جیل سے زیر سماعت مقدمے کا قیدی لاپتہ ہوگیا، انڈر ٹرائل قیدی کے لاپتہ ہونے کی نشاندہی عدالت نے کی۔گرفتار ملزم محمد اسلم عرف ماسٹر کو دو سال سےعدالت میں پیش ہی نہیں کیا گیا اور ملزم کو جیل انتظامیہ کی ملی بھگت سے عدالتی حکم کے…

محنت کشوں کی ترقی کے بغیرحقیقی ترقی ادھوری ہے: وزیرِ اعظم شہباز شریف

وزیرِ اعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ محنت کشوں کی ترقی کے بغیر دنیا کی حقیقی ترقی ادھوری ہے۔مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر جاری کیے گئے پیغام میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی یومِ مزدور پر پاکستان اور پوری دنیا کے…

حافظ آباد: ایک کروڑ سے زائد کا مال مسروقہ مالکان کو مل گیا

حافظ آباد میں پولیس نے جرائم پیشہ عناصر کے خلاف چلائی گئی مہم کے دوران گرفتار ہونے والے چوروں اور ڈاکووں سے برآمد ہونے والا ایک کروڑ 73 لاکھ کا مال مسروقہ ان کے مالکان کے حوالے کردیا۔ ڈی پی او کے دفتر میں ہونے والی تقریب میں ایس پی…

کراچی: خاتون کی کئی روز پرانی لاش برآمد، 2 افراد زیرِ حراست

کراچی کے علاقے ہاکس بے میں واقع رمضان گوٹھ سے ایک خاتون کی3، 4 روز پرانی لاش ملی ہے۔پولیس کے مطابق خاتون کے قتل کے شبہے میں 2 نامعلوم افراد کو حراست میں لیا گیا ہے جن سے تفتیش جاری ہے۔پولیس نے پوسٹ مارٹم کے لیے لاش اسپتال منتقل کر دی…

کینیڈا میں چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر 2 مئی کو ہوگی

کینیڈا میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عید الفطر 2 مئی کو ہوگی۔کینیڈا میں ہلال کمیٹی آف میٹرو پولیٹن ٹورنٹو کا کہنا ہےکہ کینیڈا میں شوال کے چاند نظر آنے کی کوئی شہادت نہیں ملی۔خیال رہے کہ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں…

محنت کش بھائیوں کے دکھ محسوس کر سکتا ہوں: وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے کہا ہے کہ محنت کش بھائیوں کے دکھ محسوس کر سکتا ہوں، ان کے درد بانٹیں گے۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف نے مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام جاری کیا ہے۔اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ لیبر ڈے…

رینبو ڈائیٹ کے فوائد کیا ہیں؟

رینبو ڈائیٹ جیسا کہ نام سے ظاہر ہوتا ہے ایک غذا ہے جس میں کھانے کی رنگین صفیں شامل ہیں، رینبو ڈائیٹ کا مقصد شعوری طور پر مختلف قسم کے پھلوں اور سبزیوں کو اپنی خوراک میں شامل کرنا ہے، زیادہ تر جنک فوڈز اور پراسیسڈ فوڈز میں ان رنگوں کی کمی…

کراچی میں آج بھی شدید گرمی، پارہ 40 ڈگری کو چھو سکتا ہے

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں آج صبح ہی سے شدید گرمی ہے اور پارہ 40 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہرِقائد کا موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔شہر میں کم سے کم درجۂ حرارت 29 اعشاریہ 6…

پیپلز پارٹی محنت کشوں کی پارٹی ہے، خورشید شاہ

وفاقی وزیر آبی وسائل خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی محنت کشوں کی پارٹی ہے۔خورشید شاہ نے مزدوروں کے عالمی دن کے موقع پر پیغام جاری کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے ہمیشہ مزدوروں، کسانوں اور محنت کشوں کے حقوق کیلئے آواز…

محنت کشوں کو سلام پیش کرتا ہوں: صدر عارف علوی

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ پورے پاکستان کے محنت کشوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔یکم مئی یومِ مزدور کے موقع پر جاری کیے گئے پیغام میں صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ مزدوروں کی بھلائی اور خوش حالی کے لیے دعاگو ہوں۔ان کا…

خیرسون میں یوکرینی فورسز کی شیلنگ سے متعدد شہری ہلاک ہوئے: روس

روس کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ یوکرینی فورسز کی خیرسون ریجن میں شیلنگ سے متعدد شہری ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔یہ الزام روسی وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری کیے گئے ایک بیان میں لگایا گیا ہے۔روسی وزارتِ دفاع کے مطابق یوکرینی فورسز نے…

سابق حکومت کے مزدوردشمن اقدامات سے استحصال میں اضافہ ہوا: شیری رحمٰن

وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ سابق حکومت کے مزدور دشمن اقدامات سے مزدوروں کے استحصال میں اضافہ ہوا۔یومِ مزدور پر جاری کیے گئے پیغام میں وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ…

شیخ رشید کا بھتیجا شیخ راشد اسلام آباد ایئرپورٹ سے گرفتار

سابق وفاقی وزیر شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد کو سعودی عرب سے واپسی پر اسلام آباد ایئر پورٹ پر گرفتار کرلیا گیا۔رپورٹس کے مطابق شیخ راشد شفیق نجی ایئرلائن کی پرواز سے اسلام آباد پہنچے تھے۔اس سے پہلے مسجد نبویؐ میں پیش آئے افسوس ناک…

شیخ رشید کی اپنے بھتیجے کی گرفتاری کی مذمت

سابق وفاقی وزیر اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے اپنے بھتیجے کی گرفتاری کی مذمت کی ہے۔جیو نیوز سے گفتگو میں کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ مقدمے کے اندراج کے بعد ڈیڑھ سو افراد کے گھروں پر چھاپے مارے جارہے ہیں، حکومت انتقام پر…

ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، ظہیر اے جنجوعہ

یورپین یونین بیلجیئم اور لکسمبرگ کیلئے پاکستانی سفیر ظہیر اے جنجوعہ نے کہا ہے کہ ہار جیت کھیل کا حصہ ہے، لیکن ہر مقابلے سے حاصل کردہ تجربہ کھلاڑی کیلئے زندگی بھر کا اثاثہ بن جاتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے یورپ کے دورے پر آئی ہوئی…

دوسری جنگ عظیم: جب شکست کے خوف سے ہٹلر کے ساتھیوں نے خود کشی کر لی

دوسری جنگ عظیم: جب شکست کے خوف سے ہٹلر کے ساتھیوں نے خود کشی کر لیریحان فضلبی بی سی ہندی، دہلی9 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہPICADOR،تصویر کا کیپشنگوئبلز میاں بیوی اپنے چھ بچوں کے ساتھہٹلر کی موت کی خبر ان کے ہم وطنوں کو ان کی موت کے ایک دن بعد…