جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مسجد الحرام اور مدینہ میں مسجد نبویؐ میں نماز عید ادا

سعودی عرب میں عید الفطرآج منائی جا رہی ہے،مکہ میں مسجد الحرام اور مدینہ میں مسجد نبویؐ میں نماز عید ادا کر دی گئی ہے۔ سعودی فرماں رواں شاہ سلمان اور ولی عہد و گورنر مکہ نے نماز عید مسجد الحرام میں ادا کی، دوسال بعد تمام مساجد، عیدگاہوں…

شیخ رشید کے بھتیجے کو عدالت میں پیش کردیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کو اٹک کی ضلعی عدالت میں پیش کردیا گیا۔شیخ راشد شفیق کی پیشی کے موقع پر عدالت کے اندر اور اطراف میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں اور…

خیبرپختونخوا،مرکزی عید گاہ سمیت صوبے میں بیشتر مقامات پر نماز عید کے اجتماعات

خیبر پختونخوا میں سرکاری سطح پر عید الفطر مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ آج منائی جا رہی ہے، پشاور کی مرکزی عید گاہ سمیت صوبے میں بیشتر مقامات پر نماز عید کے اجتماعات ہوئے۔ ملک میں ایک سال کے وقفے کے بعد پھر دو دو عیدیں منائی جارہی ہیں، وزیر…

پنجاب کے اسپتالوں میں ادویات کی مفت فراہمی پر تجاویز طلب

وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب کے اسپتالوں میں ادویات کی مفت فراہمی یقینی بنانے سے متعلق تجاویز مانگ لیں۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن لاہور میں اجلاس ہوا، اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کڈنی اینڈ لیور اسپتال میں…

سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی تمام اہل اسلام کو عیدالفطر کی مبارکباد

سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے تمام اہل اسلام کو عیدالفطر کی مبارک باد دی ہے۔اپنے پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ اللّٰہ تعالیٰ تمام ممالک کو ہر برائی اور نقصان سے محفوظ رکھے۔شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا کہ اس سال معتمرین اور زائرین کی…

اسپینش فٹ بال لیگ کا ٹائٹل ریال میڈرڈ نے جیت لیا

اسپینش فٹ بال لیگ لالیگا کا ٹائٹل ریال میڈرڈ نےجیت لیا۔رپورٹس کے مطابق فاتح ٹیم نے اسپانیول کو چار-صفر سے شکست دی، ریال میڈرڈ نے 35 ویں بار لالیگا کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایونٹ کے ابھی 3 راؤنڈ باقی ہیں لیکن ٹیبل…

نوشہرہ، آئل ڈپو میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

نوشہرہ کے علاقے تاروجبہ میں آئل ڈپو کے قریب ٹینکرز میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے، آگ کے باعث 49 آئل ٹینکرز اور تقریباً ساڑھے 23 لاکھ لیٹر پیٹرول جل گیا۔رپورٹس کے مطابق پشاور، نوشہرہ، مردان اور چارسدہ کی 25 فائر ویکلز نے آگ بجھانے…

کراچی، مسجد نبویؐ میں پیش آئے واقعے کیخلاف احتجاج

مسجد نبویؐ میں پیش آنے والے افسوس ناک واقعے کے خلاف پاکستان مسلم لیگ (ن) کے تحت کراچی میں فوارہ چوک پر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔اس موقع پر مظاہرین نے واقعے میں ملوث افراد کے خلاف پاکستان میں بھی کارروائی کا مطالبہ کیا۔ علاوہ ازیں مسجد…

آج سے بجلی کی لوڈشیڈنگ میں بتدریج کمی ہوگی،وزارت توانائی

وزارت توانائی نے اعلان کیا ہے کہ آج سے ملک میں بجلی کی لوڈشیڈنگ میں بتدریج کمی ہوگی۔وزارت نے اپنے بیان میں کہا کہ آج سے بجلی کی پیداوار میں تقریباً 2000 میگاواٹ کا اضافہ ہوگا۔بیان کے مطابق زیادہ نقصانات والے فیڈرز کے سوا بیشتر علاقوں…

حمزہ شہباز کے حلف اٹھانے پر (ن) لیگ شعبہ خواتین کا جشن

حمزہ شہباز کا وزیراعلیٰ پنجاب کا حلف اٹھانے پر ملتان میں مسلم لیگ (ن) شعبہ خواتین ونگ کی جانب سے جشن منایا گیا۔اس موقع پر ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے گئے، مٹھائی تقسیم کی گئی اور آتش بازی کا مظاہرہ بھی کیا گیا۔حمزہ شہباز کے حلف لینے پر…

ایل پی جی کی قیمت میں 15روپے فی کلو کمی

اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں 15روپے فی کلو کمی کردی، ایل پی جی کی فی کلو نئی قیمت 232 روپے ہوگئی ہے۔ایل پی جی ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ ایل پی جی کی موجودہ سرکاری قیمت میں 100 روپے فی کلو تک کی کمی کی جاسکتی ہے۔ایک بیان میں کہا گیا ہے…

گرمی یا مہنگائی؟ عید سر پر آگئی، خریداری کم

گرمی ہے یا پھر مہنگائی کا زور؟ عید الفطر سر پر آگئی، اس کے باوجود بازاروں میں رش بڑھنے کے بجائے معمول سے کم دکھائی دے رہا ہے۔ ملک کے مختلف شہروں کے بازاروں میں دن بھر عید کی خریداری تو ہوتی رہی، لیکن دکان دار خریداروں کی تعداد پر زیادہ…

فرح خان کیخلاف انکوائری منظوری قانون کے مطابق ہے، نیب

قومی احتساب بیورو (نیب) کے ترجمان نے کہا ہے کہ فرح خان کے خلاف انکوائری کی منظوری قانون کے مطابق دی گئی ہے۔ترجمان نیب کے مطابق فرح خان کے شوہر احسن جمیل گجر 1997 سے 1999 تک چیئرمین ضلع کونسل گوجرانوالہ تھے۔ترجمان نیب کے مطابق سابقہ عہدے…

مقبوضہ کشمیر میں نماز عید پر بھارتی پابندی پر اقوام متحدہ نوٹس لے، وزیراعظم آزاد کشمیر

وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس نے جامع مسجد سری نگر میں نماز عید پر بھارتی پابندی کو بنیادی انسانی و مذہبی حقوق کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔مظفرآباد آزاد کشمیر سے جاری بیان میں وزیراعظم نے کہا کہ اقوام متحدہ اور انسانی حقوق کے…

کوہاٹ میں شوال کا چاند نظر آنے کی خوشی پر فائرنگ، 10 زخمی

خیبر پختونخوا کے شہر کوہاٹ میں شوال کا چاند نظر آنے کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کی گئی، جس کے نتیجے میں 10 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔دوسری جانب اس سے قبل مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے پاکستان میں ماہ شوال کا چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا تھا، یوں…

ہم مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو ڈکٹیٹ نہیں کرسکتے، وفاقی وزیر مفتی عبدالشکور

وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور  کا کہنا ہے کہ  مرکزی رویت ہلال کمیٹی آزاد ادارہ ہے، ہم اسے ڈکٹیٹ نہیں کرسکتے۔اپنے بیان میں وفاقی وزیر مذہبی امور مفتی عبدالشکور نے کہا کہ ہم مرکزی رویت ہلال کمیٹی کو ڈکٹیٹ نہیں کرسکتے۔ وفاقی وزیر کا…