جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

وزیراعظم شہباز شریف اور ولی عہد ابوظہبی کی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری

وزیراعظم شہباز شریف کی ولی عہد ابوظہبی شیخ محمد بن زاید سے ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا ، دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ، علاقائی اور عالمی امور پر تفصیلی مشاورت کی۔دونوں رہنماؤں کی ملاقات کے مشترکہ اعلامیے کے مطابق وزیراعظم محمد…

ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ ختم کرنے کا دعویٰ

ملک بھر میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ ختم کرنے اور بجلی کا مجموعی شارٹ فال صفر ہونے کے دعوے کیئے جارہے ہیں۔ ذرائع پاور ڈویژن کے مطابق اس وقت بجلی کی مجموعی طلب 20 ہزار میگاواٹ جبکہ رسد بھی 20 ہزار میگاواٹ ہے۔ذرائع کے مطابق اس وقت ملک میں کہیں…

عیدالفطر امت مسلمہ کیلئے خوشیوں کا سب سے بڑا دن ہے، محمود خان

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کا کہنا ہے کہ عید الفطر پوری امت مسلمہ کے لئے خوشیوں کا سب سے بڑا دن ہے۔عید الفطر کے حوالے سے ایک پیغام میں محمود خان نے کہا کہ عید الفطر کا تہوار اسلامی تہذیب و ثقافت اور دینی روایات کی علامت ہے، امت…

کراچی،دوپہر میں گرد آلود ہواؤں کی رفتار بڑھنے کا امکان

چیف میٹرو لوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ کراچی گرد آلود تیز ہواؤں کی لپیٹ میں ہے، دوپہر میں ہواؤں کی رفتار مزید بڑھ سکتی ہے۔سردار سرفراز کے مطابق شہر قائد میں جنوب مغرب سے ہوائیں 40 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے چل رہی ہیں، جبکہ…

یوکرین جنگ اور پام آئل کا بحران انڈیا کو کیسے متاثر کر سکتا ہے؟

یوکرین جنگ اور پام آئل کا بحران انڈیا کو کیسے متاثر کر سکتا ہے؟سوتک بسواسبی بی سی نیوز29 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنانڈیا کی جانب سے سب سے زیادہ کوکنگ آئل درآمد کیا جاتا ہےدنیا میں پام آئل کے سب سے بڑے برآمد کنندہ ملک…

“سندھ حکومت نے معاہدہ پر عمل نہ کیا تو سی ایم ہاؤس پر دھرنا دیں گے”

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے  کہا ہے کہ حکومت سندھ نے حالات کی افراتفری میں معاہدے پر عمل درآمد نہ کیا تو سی ایم ہاوس پر دھرنا دیں گے،وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ معاہدے کو اسمبلی سے…

ملک میں دو عیدوں کی روایت برقرار

پشاور: ملک میں دو عیدوں کی روایت برقرار ہے، خیبر پختونخواہ ( کے پی کے )  حکومت نے کل عید منانے کافیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ  کے معاون خصوصی برائے اطلاعات…

مسجد الحرام اور مدینہ میں مسجد نبویؐ میں نماز عید ادا

سعودی عرب میں عید الفطرآج منائی جا رہی ہے،مکہ میں مسجد الحرام اور مدینہ میں مسجد نبویؐ میں نماز عید ادا کر دی گئی ہے۔ سعودی فرماں رواں شاہ سلمان اور ولی عہد و گورنر مکہ نے نماز عید مسجد الحرام میں ادا کی، دوسال بعد تمام مساجد، عیدگاہوں…

شیخ رشید کے بھتیجے کو عدالت میں پیش کردیا گیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کے بھتیجے شیخ راشد شفیق کو اٹک کی ضلعی عدالت میں پیش کردیا گیا۔شیخ راشد شفیق کی پیشی کے موقع پر عدالت کے اندر اور اطراف میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں اور…

خیبرپختونخوا،مرکزی عید گاہ سمیت صوبے میں بیشتر مقامات پر نماز عید کے اجتماعات

خیبر پختونخوا میں سرکاری سطح پر عید الفطر مذہبی جوش وجذبے کے ساتھ آج منائی جا رہی ہے، پشاور کی مرکزی عید گاہ سمیت صوبے میں بیشتر مقامات پر نماز عید کے اجتماعات ہوئے۔ ملک میں ایک سال کے وقفے کے بعد پھر دو دو عیدیں منائی جارہی ہیں، وزیر…

پنجاب کے اسپتالوں میں ادویات کی مفت فراہمی پر تجاویز طلب

وزیراعظم شہباز شریف نے پنجاب کے اسپتالوں میں ادویات کی مفت فراہمی یقینی بنانے سے متعلق تجاویز مانگ لیں۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن لاہور میں اجلاس ہوا، اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان کڈنی اینڈ لیور اسپتال میں…

سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی تمام اہل اسلام کو عیدالفطر کی مبارکباد

سعودی شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے تمام اہل اسلام کو عیدالفطر کی مبارک باد دی ہے۔اپنے پیغام میں انہوں نے دعا کی کہ اللّٰہ تعالیٰ تمام ممالک کو ہر برائی اور نقصان سے محفوظ رکھے۔شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے کہا کہ اس سال معتمرین اور زائرین کی…

اسپینش فٹ بال لیگ کا ٹائٹل ریال میڈرڈ نے جیت لیا

اسپینش فٹ بال لیگ لالیگا کا ٹائٹل ریال میڈرڈ نےجیت لیا۔رپورٹس کے مطابق فاتح ٹیم نے اسپانیول کو چار-صفر سے شکست دی، ریال میڈرڈ نے 35 ویں بار لالیگا کا ٹائٹل اپنے نام کیا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایونٹ کے ابھی 3 راؤنڈ باقی ہیں لیکن ٹیبل…

نوشہرہ، آئل ڈپو میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا

نوشہرہ کے علاقے تاروجبہ میں آئل ڈپو کے قریب ٹینکرز میں لگی آگ پر قابو پالیا گیا ہے، آگ کے باعث 49 آئل ٹینکرز اور تقریباً ساڑھے 23 لاکھ لیٹر پیٹرول جل گیا۔رپورٹس کے مطابق پشاور، نوشہرہ، مردان اور چارسدہ کی 25 فائر ویکلز نے آگ بجھانے…