جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کشمیر میں کرکٹ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا: جاوید میانداد

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان جاوید میانداد کا کہنا ہے کہ کشمیر ہمارا دل ہے، کشمیر میں کرکٹ سے نیا ٹیلنٹ سامنے آئے گا۔ایک بیان میں جاوید میانداد نے کہا ہے کہ کشمیر میں ہر بچہ کرکٹ کو بہت پسند کرتا اور کھیلنا چاہتا ہے، کشمیری بچے ہمارے اور…

ننھے طالبعلم کے جادو سے انٹرنیٹ صارفین پریشان

جادو دیکھنا نہ صرف بچوں بلکہ بڑوں کا بھی شوق ہوتا ہے، اسی لیے اب متعدد تقریبات میں مہمانوں کی تفریح کے لیے جادوگروں کا خصوصی طور پر انتظام کیا جاتا ہے۔ہاتھوں کی صفائی دکھاتے ہوئے یہ جادو گر سب ہی کو حیران کر دیتے ہیں مگر انٹرنیٹ پر اسکول…

راولپنڈی میں موسلادھار بارش، پانی نشیبی علاقوں میں داخل

راولپنڈی، اسلام آباد میں موسلادھار بارش سے نشیبی علاقوں میں پانی داخل  ہوگیا، بارش کا پانی مری روڈ پرجمع ہوجانے کے سبب ٹریفک جام میں متعدد ایمبولینسز پھنس گئیں۔بارش کے باعث لیاقت باغ، کمیٹی چوک اور مریڈ چوک پر پانی جمع ہوجانے کے سبب…

بھارتی پنجاب، 300 یونٹ استعمال پر بجلی مفت دینے کا اعلان

بھارتی ریاست پنجاب میں 300 یونٹ تک استعمال کرنے پر بجلی مفت کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ اقدام سیاسی جماعت عام آدمی پارٹی (اے اے پی) نے اقتدار میں آنے کے بعد بھارتی پنجاب کے شہریوں کو سہولت فراہم کرنے کے لیے اٹھایا…

چین: آئندہ 2 ہفتوں میں ہیٹ ویو کا امکان

چین کے شمالی علاقوں میں آئندہ 2 ہفتوں میں ہیٹ ویو کا امکان ہے۔یہ امکان چینی محکمۂ موسمیات نے موسمیاتی تبدیلی کے حوالے سے ایک اعلان کے ذریعے کیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق چینی محکمۂ موسمیات کے حکام کا کہنا ہے کہ ہیٹ ویو سے…

کراچی میں شام میں ہلکی بارش کا امکان

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہے کہ مون سون ہوائیں سندھ میں داخل ہو رہی ہیں،کراچی میں شام میں ہلکی بارش کا امکان ہے۔سردار سرفراز نے  بتایا کہ سسٹم کا مرکز بحیرۂ عرب میں موجود ہے اور اس کے پھیلاؤ کے سبب ہوائیں سندھ میں داخل ہو رہی…

بشریٰ بی بی کی لیکڈ کال پر معافی کے بجائے PTI شور مچا رہی ہے: ناصر حسین شاہ

وزیرِ بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ سابقہ خاتون اوّل بشریٰ بی بی کی لیکڈ فون کال پر قوم سے معافی مانگنے کے بجائے پی ٹی آئی فون ٹیپ ہونے کا شور مچا رہی ہے۔سید ناصر حسین شاہ نے بشریٰ بی بی کی لیکڈ فون کال پر درعمل دیتے ہوئے…

ڈیلس، ڈاکٹر نور امروہوی کے اعزاز میں بین الاقوامی مشاعرے کا انعقاد

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر ڈیلس میں بیوٹی آف ہمیونٹی، اردو گھر اور دیگر ادبی تنظیموں کے اشتراک سے اردو کے فروغ میں نمایاں کردار ادا کرنے والی معروف ادبی شخصیت ڈاکٹر نور امروہوی کے اعزاز میں ’جشنِ نور امروہوی‘ کے عنوان سے شاندار تقریب اور…

کشمیر پریمیئر لیگ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) کے دوسرے ایڈیشن کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا۔ترجمان کے پی ایل کا کہنا ہے کہ کشمیر پریمیئر لیگ میں 25 ٹی ٹوئنٹی ڈے اینڈ نائٹ میچز کھیلے جائیں گے، جن کی ابتدائی تاریخیں 11 سے 25 اگست تک رکھی گئی ہیں۔ترجمان نے…

پاکستان: 1 دن میں 653 کورونا کیسز سامنے آگئے

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسزکی شرح 3 اعشاریہ 45 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 50 ویں نمبر پر ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا…

عامر لیاقت کی آج سالگرہ، سابقہ اہلیہ نے بیٹی کے ہمراہ یادگار ویڈیو شیئر کر دی

معروف ٹی وی اینکر عامر لیاقت حسین کی پہلی اور سابقہ اہلیہ سیدہ بشریٰ اقبال کی جانب سے سوشل  میڈیا پر بیٹی اور عامر لیاقت کی یادگار ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔سیدہ بشریٰ اقبال نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بُک پر عامر لیاقت اور بیٹی دعا عامر…

شہروز کاشف کا اور ورلڈ ریکارڈ قائم

پاکستان کے نوجوان کوہ پیما شہروز کاشف نے ایک اور ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا۔شہروز کاشف نے 8 ہزار 126 میٹر بلند چوٹی نانگا پربت سر کر لی، وہ نانگا پربت کی چوٹی سر کرنے والے دنیا کے کم عمر ترین کوہ پیما بن گئے۔کوہ پیما شہروز کاشف نے پاکستانی…

جامعہ کراچی خودکش حملہ کیس کے ماسٹر مائنڈ کا جسمانی ریمانڈ منظور

کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جامعہ کراچی میں چینی باشندوں پر خود کش حملہ کیس کے ماسٹر مائنڈ اور سہولت کار کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا۔کراچی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے منتظم جج نے کراچی یونیورسٹی میں چینی باشندوں پر خود…

ملک کی پہلی جمہوری حکومت پر 45 سال قبل شب خون مارا گیا، شیری رحمٰن

نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ 45 سال قبل آج کے دن جنرل ضیاء نے پاکستان کی پہلی جمہوری حکومت اور آئین پر شب خون مارا تھا۔سینیٹر شیری رحمٰن نے 5 جولائی کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا کہ شہید ذوالفقار علی…