جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مریم نواز نے مداح کی سالگرہ پر اس کا دل جیت لیا

پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے مداح کی سالگرہ پر اس کا دل جیت لیا۔مریم نواز ٹوئٹر پر بہت فعال نظر آتی ہیں اور اکثر اوقات اپنے کارکنان اور فالوورز کی جانب سے کیے گئے ٹوئٹس کا جواب بھی دیتی ہیں۔مریم نواز سے ایک صارف نے…

کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے مذاکرات حکومتی سطح پر ہورہے ہیں، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے 2021 میں مذاکرات شروع ہوئے، کالعدم تحریک طالبان سے یہ مذاکرات حکومتی سطح پر ہورہے ہیں۔ اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ افغان حکومت ان مذاکرات میں سہولت…

بھارت، با اثر خاندان کے لڑکوں کی کم عمر لڑکی سے اجتماعی زیادتی

بھارتی شہر حیدر آباد میں 5 لڑکوں کی کم عمر لڑکی سے اجتماعی زیادتی کا دلخراش واقعہ سامنے آیا ہے، ملزمان نے لڑکی کو گاڑی میں زیادتی کا نشانہ بنایا۔بھارتی میڈیا کے مطابق کم عمر ملزمان گیارہویں اور بارہویں جماعت کے طالبعلم ہیں۔پولیس کا…

پی ایس ایکس 100 انڈیکس میں 923 پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا منفی دن رہا۔ 100 انڈیکس 923 پوائنٹس کم ہوکر 41 ہزار 314 پر بند ہوا ہے۔ کاروباری دن میں انڈیکس ایک ہزار 165 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔ حصص بازار میں 22 کروڑ 53 لاکھ شیئرز کےسودے ہوئے…

ناچتے ہوئے ریچھ کے بچے کی ویڈیو وائرل

انٹرنیٹ ایسے مواد سے بھرا پڑا ہے جسے دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کے چہرے کھلکھلا اٹھتے ہیں۔ایسی ہی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک ریچھ کے بچے کو ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔نہایت پرجوش ریچھ کا بچہ خوب اچھل کود کر رہا…

میں تو کنٹینر میں تھا معلوم ہی  نہیں تھا باہر کتنا ظلم ہوا، عمران خان

اسلام آباد:تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ25مئی کی رات جو ظلم ہوا پہلے اس ملک میں کبھی نہیں ہوا، میں تو کنٹینر میں تھا معلوم ہی  نہیں تھا باہر کتنا ظلم ہوا، بے دردی سے بچوں اور…

مفتاح اسماعیل اعتراف کررہے ہیں ہم غلام حکومت ہیں، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل اعتراف کر رہے ہیں ہم غلام حکومت ہیں۔اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف مظاہرے سے خطاب میں اسد عمر نے…

فرانسیسی سفارتکاروں کا غیر معمولی اقدام، صدر میکرون کی جانب سے کٹوتیوں کے خلاف ہڑتال

فرانسیسی سفارت کاروں نے 20 سال میں پہلی بار صدر ایمانوئل میکرون کی طرف سے تجویز کردہ اصلاحات اور بجٹ میں کٹوتیوں کے خلاف احتجاج کے لیے ہڑتال کی۔غیر معمولی ہڑتال کو فرانسیسی وزارت خارجہ میں اس غیر معمولی واقعے کو Quai d'Orsay کا نام دیا…

میڈیا نہ ہوتا تو شاید ہمارا بھی ماڈل ٹاؤن کی طرح قتل عام ہو جاتا، یاسمین راشد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ 25 مئی کو میڈیا نہ ہوتا تو شاید ہمارا بھی ماڈل ٹاؤن کی طرح قتل عام ہو جاتا۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے یاسمین راشد نے کہا کہ حکومت پولیس گردی کے ذریعے ماؤں…

کچھ وقت لگے گا مگر ملک بحرانوں سے نکل جائے گا، مریم نواز

سابق وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی اور مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ کچھ وقت لگے گا مگر ملک بحرانوں سے نکل جائے گا۔ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ عوام جانتے ہیں، اس تباہی سے کوئی جماعت پاکستان کو نکال سکتی ہے تو وہ ن…

شوکت ترین پروفیشنل خیانت نہ کریں، مریم اورنگزیب

وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ شوکت ترین کی پریس کانفرنس تھی کہ پیٹرول پر 30 روپے بڑھانا ہے اور 17فیصد ٹیکس عائد کرنا ہے، شوکت ترین پروفیشنل خیانت نہیں کریں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مریم اورنگزیب نے کہا کہ گزشتہ…

امریکی اور یورپی رہنماؤں کا یوکرین کی مکمل حمایت کا عزم

یوکرین پر روسی حملے اور جنگ شروع ہوئے آج 100 روز مکمل ہوگئے۔ یاد رہے کہ روس نے یورپین دفاعی نظام میں شرکت کی خواہش پر  24 فروری 2022 کو یوکرین پر حملہ کردیا تھا۔لیکن 100 دن کے بعد بھی یہ جنگ نہ صرف جاری ہے بلکہ اس کے جلد ختم ہونے کے کوئی…

کراچی: جناح یونیورسٹی میں طالبہ کی مبینہ خودکشی کی کوشش، پولیس

کراچی کے علاقے ناظم آباد میں واقع جناح ویمن یونیورسٹی میں طالبہ نے مبینہ طور پر خودکشی کی کوشش کی ہے۔پولیس کے مطابق لڑکی نے یونیورسٹی کی چھت پر مبینہ طور پر زہر پیا اور کودنے کی کوشش کی۔پولیس کے مطابق یونیورسٹی عملے نے لڑکی کو بروقت…

سابقہ دورِ حکومت میں ترک سرمایہ کاروں کو سہولتیں فراہم نہیں کی گئیں، چوہدری سالک

وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری چوہدری سالک حسین نے کہا ہے کہ سابقہ دورِ حکومت میں ترک سرمایہ کاروں کے ساتھ پاکستان میں زیادتی کی گئی، انہیں وہ سہولتیں فراہم نہیں کی گئیں جو ترکیہ جیسے دوست ملک کے سرمایہ کاروں کو فراہم کی جانی چاہیے…