جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آج شفاف اور آزادانہ ضمنی انتخابات یقینی بنائیں گے، عطا اللّٰہ تارڑ

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ آج شفاف اور آزادانہ ضمنی انتخابات یقینی بنائیں گے، عمران اینڈ کمپنی عوام کے فیصلے کو تسلیم کرے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا اللّٰہ تارڑ نے کہا کہ عوامی فیصلہ زور…

ن لیگی MPA نے پرویز الہٰی کی حمایت کی تردید کردی

مسلم لیگ ن کے ایم پی اے غیاث الدین نے پرویز الہٰی کی حمایت کی تردید کردی۔ن لیگی ایم پی اے غیاث الدین نے کہا کہ مجھ سے متعلق چلنے والی خبر غلط ہے۔غیاث الدین نے کہا کہ نہ کسی سے ملاقات کی، نہ استعفیٰ کا سوچا ہے اور  نہ استعفیٰ دوں گا۔اُن…

بابر اعظم نے جاوید میانداد کا ریکارڈ توڑ دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔ کپتان بابر اعظم کے 10 ہزار انٹرنیشنل رنز مکمل ہوگئے، انہوں نے سری لنکا کے خلاف گال ٹیسٹ میں 21 رنز بنانے کے ساتھ یہ سنگ میل عبور کیا۔ بابر اعظم پاکستان کی جانب سے تیز…

الیکشن کمیشن کا پی پی 158 لاہور پر جھگڑے کا نوٹس

الیکشن کمیشن نے پی پی 158 لاہور میں جھگڑے کا نوٹس لے لیا۔الیکشن کمیشن نے پی پی 158 لاہور میں تصادم پر ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کو ہدایات جاری کر دیں۔ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر کو واقعے کا جائزہ لینے اور سیکیورٹی حکام سے رابطے کا کہا گیا ہے۔پنجاب…

ضمنی انتخابات: الیکشن کمیشن کا میڈیا کیلئے ضابطۂ اخلاق جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ضمنی انتخابات کے حوالے سے میڈیا کے لیے ضابطۂ اخلاق جاری کر دیا۔الیکشن کمیشن کے ضابطۂ اخلاق کے مطابق میڈیا ایسی کوئی چیز شائع نہیں کرے گا جس سے کسی سیاسی جماعت یا امیدوار کے خلاف رائے عامہ پر منفی اثر…

ن لیگ کے 2 سے 3 مزید ایم پی ایز استعفیٰ دینے والے ہیں: شاہ محمود قریشی

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ن لیگ کے ایک ایم پی اے نے استعفی دے دیا ہے جبکہ ن لیگ کے دو سے تین مزید ایم پی ایز استعفیٰ دینے والے ہیں۔ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ اسمبلی میں اس وقت دونوں…

زخمی ن لیگی کارکن کی شکایت پرجمشید اقبال چیمہ کی گرفتاری کا فیصلہ

پنجاب کے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی پی 158 میں جھگڑے کے دوران تحریکِ انصاف کے کارکنوں کی جانب سے ن لیگی کارکن کا سر پھاڑنے پر پولیس نے پی ٹی آئی رہنما جمشید اقبال چیمہ کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کر لیا۔مذکورہ پولنگ اسٹیشن کے اندر جانے پر…

حب ڈیم مکمل 339 فٹ بھر گیا

جی ایم واپڈا عامر مغل نے بتایا ہے کہ حب ڈیم مکمل 339 فٹ بھر گیا ہے۔ عامر مغل  کا کہنا ہے کہ حب ڈیم میں تین سال کا پانی ذخیرہ بھر چکا ہے، ندی میں مزید پانی روکنے کیلیے منصوبہ بنایا جا سکتا ہے۔اس سے قبل ڈیم 2007 اور 2020 میں بھرا تھا۔گزشتہ…

پنجاب ضمنی انتخابات: پولنگ جاری

پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ پولنگ جاری ہے۔صبح 8 بجے شروع ہونے والا ووٹنگ کا عمل بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔20 صوبائی حلقوں میں 175 امیدواروں کے درمیان مقابلہ ہو رہا ہے، آج کے ضمنی انتخابات ن لیگ اور…

گال ٹیسٹ: دوسرے روز کا کھیل شروع، پاکستان کی بیٹنگ جاری

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے جارہے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کے پہلے ہی اوور میں پاکستان کی چوتھی وکٹ گر گئی۔قومی ٹیم کی چوتھی وکٹ 64 رنز پر گری، محمد رضوان 19 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔سری لنکا اور پاکستان کے درمیان کھیلے جارہے پہلے…

حکومت سرمایہ کاروں کو ہر ممکنہ سہولت فراہم کرنے کیلئے پر عزم ہے، مسعود خان

واشنگٹن میں سفیر پاکستان مسعود خان کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت سرمایہ کاروں کو ہر ممکنہ سہولت فراہم کرنے کیلئے پر عزم ہے۔سمپوزیم سے خطاب کرتے ہوئے مسعود خاننے کہا کہ پاکستانی اسٹارٹ اپس اور ٹیک سیکٹر تیزی سے ترقی کر رہے ہیں۔مسعود خان نے…

PP7 اور PP167 میں پولنگ تاخیر کا شکار

پنجاب میں آج ہونے والے ضمنی انتخابات میں 2 حلقوں میں پولنگ تاخیر کا شکار ہوئی ہے۔لاہور کے حلقے پی پی 167 میں پولنگ کے عمل میں تاخیر ہوئی ہے۔حلقہ پی پی 167 میں پولنگ اسٹیشنز پر ووٹرز پہنچ گئے مگر پولنگ کا عمل وقت پر شروع نہ ہو سکا۔مذکورہ…