جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایم کیو ایم مکمل سبسڈی کے حق میں نہیں، حیدر عباس رضوی

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما حیدر عباس رضوی نے کہا ہے کہ خالد مقبول صدیقی نے وزیراعظم کو کہہ دیا کہ ہم الیکشن کے لیے ہمیشہ تیار ہیں۔ایک بیان میں حیدر عباس رضوی نے کہا کہ خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ معاہدے کے تحت نئے…

سندھ میں گندم اور آٹا مہنگا ہوگیا

سندھ بھر میں گندم اور آٹا مہنگا ہوگیا، ہول سیل مارکیٹ میں گندم 8 روپے کلو مہنگی ہوگئی۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق ہول سیل مارکیٹ میں گندم کی قیمت اضافے کے بعد 67 روپے کلو ہوگئی ہے۔اوپن مارکیٹ میں گندم 3 روپے اضافے کے بعد 70 روپے فی کلو ہوگئی…

میمن مسجد کے قریب دھماکا.خاتون جاں بحق،پولیس افسراوراہلکار سمیت 13افراد زخمی

کراچی:شہرقائد کے علاقے ایم اے جناح روڈ میمن مسجد کے قریب دھماکے کے نتیجے میں خاتون جاں بحق ہوگئی جبکہ اے ایس آئی اور اہلکار سمیت 13افراد زخمی ہوگئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق میمن مسجد کے قریب…

اوگرا کی سمری مسترد پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد : وزیراعظم شہباز شریف نےایک بار پھر اوگرا کی سمری کومسترد کر دی ہے،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے ۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار…

فوری انتخابات پر مشاورت، وزیر اعظم کی اتحادی قائدین سے ملاقات آج ہوگی

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف مخلوط حکومت میں شامل اتحادی جماعتوں کے قائدین سے آج ملاقاتیں کریں گے، جس میں فوری انتخابات اور نگراں حکومت کے معاملے پر مشاورت کی جائے گی اور حکومتی مستقبل کے حوالے سے…

  عمران خان کو خطرہ ہے تو عدالتی تحقیقاتی کمیشن بنانے پر تیار ہیں، وفاقی وزیرداخلہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثناء  اللہ نے پیش کش کی ہے کہ عمران خان کی جان کو خطرہ ہے تو تحقیقات کے لیے عدالتی کمیشن بنانے کے لیے تیار ہیں۔ وفاقی وزیرداخلہ نے کہا کہ سابق وزیراعظم عمران خان کے…

شہباز گل کار حادثہ کیس، گرفتار ملزم کی ضمانت منظور

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما شہباز گل کی گاڑی کو پیش آئے حادثے کے کیس میں گرفتار ملزم کی ضمانت منظور ہوگئی۔حافظ آباد میں علاقہ مجسٹریٹ عتیق الرحمان نے ملزم کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ملزم وجاہت کی جانب سے صفوان عباس…

سندھ: گاج ڈیم 7 سال بعد بھی مکمل نہ ہوسکا

سندھ میں دریائے گاج پر بننے والا گاج ڈیم 7 سال بعد بھی مکمل نہ ہوسکا۔قومی اسمبلی اجلاس میں وزارت آبی وسائل نے بتایا کہ کافی فنڈز کے باعث سال 2015ء میں گاج ڈیم مکمل نہیں ہوسکا۔اجلاس میں بتایا گیا کہ اس کے بعد گاج ڈیم کی مدت تکمیل 2018ء…

موجودہ حکومت کے ساتھ رہنے سے بہتر ہے ہم افغانستان چلے جائیں، محمود خان

وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا محمود خان نے کہا ہے کہ میں امپورٹڈ وزیراعظم کی شکل دیکھنا پسند نہیں کرتا ملک میں اس وقت انٹرنیشنل سلیکٹیڈ امپورٹڈ کی حکومت ہے، بلاول ہمارے لیے کیا حکومت کرے گا اس سے تو بہتر ہے کہ ہم افغانستان چلے جائیں وہاں کم…

او آئی سی کو مقبوضہ کشمیر کی نئی انتخابی حلقہ بندیوں پر تشویش ہے، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) نے مقبوضہ کشمیر کی نئی انتخابی حلقہ بندیوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے نئی حد بندیاں سلامتی کونسل کی قراردادوں اور جنیوا کنونشن کی براہ راست خلاف ورزی ہیں۔ترجمان دفتر…

عدالتی نظام ٹیکنالوجی استعمال کیے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتا، جسٹس منصور علی شاہ

سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے کہا ہے کہ عدالتوں میں زیر التوا کیسز کی تعداد 22 لاکھ ہے جبکہ ملک میں ججز 5 ہزار ہیں۔اسلام آباد میں ٹیکنالوجی فار جسٹس فورم کی تقریب سے خطاب میں جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ عدالتی نظام…

وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب، 5 نکاتی ایجنڈا جاری

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا، جس کا پانچ نکاتی ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا ہے۔ایجنڈے کے مطابق وفاقی کابینہ میں ریٹائرمنٹ کی ڈائریکٹری رپورٹ پیش کی جائے گی، پاکستان کی 75ویں سالگرہ پر اعزازی نوٹ کے اجرا کی…