شہباز گِل کے جسمانی ریمانڈ کیخلاف کیس، وفاقی حکومت کو نوٹس جاری
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کے جسمانی ریمانڈ اور مبینہ تشدد کے خلاف کیس میں وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر دیا۔عدالتِ عظمیٰ نے آئندہ سماعت پر تفتیشی افسر کو ریکارڈ سمیت طلب کر لیا۔سماعت کے دوران شہباز گِل کے وکیل…
پُراسرار شارک نے دیکھنے والوں کو ہکا بکا کردیا
آسٹریلوی ماہی گیر نے گزشتہ دنوں ایک ایسی عجیب و غریب مچھلی پکڑی کہ جسے دیکھنے والے ہکا بکا رہ گئے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ فیس بُک پر ایک سڈنی سے تعلق رکھنے والے ماہی گیر نے پکڑی جانے والی شارک مچھلی کی تصویر شیئر کی جس نے سوشل میڈیا…
پاکستان میں ستمبر کے آخر میں موسلادھار بارش کا امکان کم ہے، عالمی ماہر موسمیات
عالمی ماہر موسمیات جیسن نکولس کا کہنا ہے کہ ستمبر کے آخر میں پاکستان میں موسلادھار بارش کے امکانات کم ہیں۔جیسن نکولس نے کہا کہ رواں سال پاکستان میں مون سون کا اختتام تاخیر سے ہی ہوگا۔بھارتی ریاست اتر پردیش میں شدید بارشوں نے تباہی مچا…
چہلم امام حسین ؓ: گرین لائن بند اورنج چلتی رہے گی
چہلم حضرت امام حسین ؓ کے موقع پر ہفتہ 17 ستمبر کو گرین لائن بس سروس مکمل بند رہے گی جبکہ اورنج لائن کا آپریشن معمول کے مطابق چلتا رہے گا۔ ترجمان کے مطابق بی آر ٹی ایس گرین لائن کا آپریشن ہفتہ 17 ستمبر 2022 کو سرجانی ٹاؤن سے نمائش چورنگی…
چیف سیکریٹری پنجاب کامران علی افضل چھٹی پر چلے گئے
پنجاب کے چیف سیکریٹری کامران علی افضل 14 روز کی چھٹی پر چلے گئے۔چیف سیکریٹری پنجاب کامران علی افضل کی 17 سے 30 ستمبر تک چھٹی منظور کر لی گئی اور اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق چیئرمین پی اینڈ ڈی عبد…
وزیرِ اعظم نے صدر آذربائیجان کا شکریہ کیوں ادا کیا؟
وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے ملاقات کے دوران ان کا شکریہ ادا کیا ہے۔وزیرِ اعظم میاں شہباز شریف نے آذربائیجان کے صدر الہام علیوف سے سمرقند میں ملاقات کی۔اس موقع پر وزیرِ اعظم شہباز شریف نے گفتگو کرتے…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 2PM | ترجموں وزیر اعلیٰ پنجاب کا بیان | 16 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=PNQFas34POg
? لائیو | وزیر اعظم شہباز شریف کا شنگھائی تعاون تنظیم سے خطاب ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=movhwxO8PhM
بریکنگ نیوز | قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن پر تنقید | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=R2MeZScncBE
ایم کیو ایم کے لاپتہ کرنے کا کیا مملا ہے؟ | Rehnuma MQM فیصل سبزواری کی Aham Guftagu | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=qsBATw3sOy0
بریکنگ نیوز | Aatay Ki Qeemat Mulki Tareekh Mai Record Satah Par Pahch Gai | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Byf3Yd132ls
بریکنگ نیوز | مہک-صحت نئی مختار بماریوں سے متلق ادا اور شمع جری کر دیا |DawnNews
https://www.youtube.com/watch?v=n0MX2R6J0zc
اے آئی ٹیکنالوجی کی مدد سے روبوٹ کو لطائف پر ہنسنے کی تربیت
جاپانی سائنسدانوں نے ایک روبوٹ کو لطائف پر ہنسنے کی تربیت دی ہے۔کیوٹو یونیورسٹی کے ماہرین نے آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کو استعمال کرکے روبوٹس کو ہنسنے کی تربیت فراہم کی۔ایریکا نامی روبوٹ کے ساتھ انہوں نے کام کیا تاکہ اس کی…
کراچی کے مختلف مقامات پر بوندا باندی
کراچی کی فضا کو آج صبح سے بادلوں نے نرغے میں لے رکھا ہے، صبح سے مختلف علاقوں میں بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے جبکہ معتدل موسم کی ضامن سمندری ہوائیں بحال ہو گئی ہیں۔موسمیاتی تجزیہ کار کے مطابق ہوا کا واضح کم دباؤ بھارتی دارالحکومت دہلی…
سرینا ولیمز کی راجر فیڈرر کو ریٹائرمنٹ کلب میں خوش آمدید
امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز کی جانب سے سوئٹزرلینڈ کے مایہ ناز ٹینس کھلاڑی راجر فیڈرر کو ریٹائرمنٹ کلب میں خوش آمدید کہا گیا ہے۔راجر فیڈرر کی جانب سے کیے گئے گزشتہ روز ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد سرینا ولیمز نے اِن کے لیے سوشل میڈیا پر…
گھوٹکی: ڈہر نہر پر پل اور ریگولیٹر ٹوٹ گیا
گھوٹکی کی ڈہر نہر پر پانی کے دباؤ کے باعث ریگولیٹر اور پل ٹوٹ گیا، ریگولیٹر ٹوٹنے سے متعدد چھوٹی نہروں میں پانی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔محکمہ آبپاشی کےمبینہ غفلت کےباعث گھوٹکی کی ڈہر نہر پر پل اور ریگولیٹر ٹوٹا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ…
لکھنؤ: 1ماہ کی اوسط بارش ایک ہی دن میں برس گئی
بھارتی ریاست اتر پردیش میں شدید بارشوں نے تباہی مچا دی، یو پی کے شہر لکھنؤ میں ایک ماہ کی اوسط بارش ایک ہی دن میں برس گئی۔لکھنؤ میں 24 گھنٹوں کے دوران155.2 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی ہے، غیر معمولی بارش کے باعث شہر میں سیلابی صورتحال…
تعیناتی کا اصل مسئلہPPP اور شہبازشریف میں پڑ گیا ہے، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ چیف آف آرمی اسٹاف کی تعیناتی کا اصل مسئلہ پاکستان پیپلز پارٹی اور شہبازشریف میں پڑ گیا ہے۔شیخ رشید احمد نے ایک بار پھر پیش گوئیوں سے بھرپور سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا ہے۔شیخ…
بلوچستان، پنجاب، اسلام آباد میں آٹا مہنگا
بلوچستان، پنجاب اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں آٹا مہنگا ہو گیا۔بلوچستان کے سیلاب سے متاثرہ شمالی اضلاع میں آٹے کا بحران شدت اختیار کر گیا۔آٹا ڈیلرز کے مطابق بلوچستان میں رواں ماہ آٹے کی 100 کلو کی بوری کی قیمت میں تیسری بار…
ملکہ الزبتھ دوم کے جنازے میں کون مدعو ہے اور کون نہیں؟ فہرست جاری
ملکہ برطانیہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں مدعو کیے گئے مہمانوں کی فہرست جاری کر دی گئی ہے جس کے مطابق روس اور شمالی کوریا کے صدر جنازے میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔96 برس کی عمر میں دنیا سے رخصت ہونے والی ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات کا…