جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دنیا کے مختلف حصوں سمیت پاکستان میں بھی اسٹار لنک سیٹلائٹ کا نظارہ

دنیا کے مختلف حصوں سمیت پاکستان میں بھی اسٹار لنک سیٹلائٹ کا نظارہ کیا گیا۔سندھ، بلوچستان اور پنجاب کے مختلف حصوں میں اسٹار لنک سیٹلائٹ دیکھی گئی۔شہریوں نے سیٹلائٹ کا نظارہ کیمرے میں قید کرلیا، اسٹار لنک سیٹلائٹ اسپیس ایکس کا پراجیکٹ…

یورپ میں بڑھتی ہوئی مہنگائی پر سینٹرل بینک کی جانب سے شرح سود میں اضافہ

یورپ میں بڑھتی ہوئی مہنگائی کے پیش نظر یورپین سینٹرل بینک نے شرح سود میں مزید 75 بیسک پوائنٹس کا اضافہ کردیا۔اس سے قبل جون میں بھی 25 بیسک پوائنٹس کا اضافہ کیا گیا تھا۔ اس طرح اس سال میں اب تک مجموعی طور پر 100 بیسک پوائنٹس کا اضافہ…

ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوم 96 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں

ملکہ برطانیہ ایلزبتھ دوم 96 برس کی عمر میں انتقال کرگئیں، ملکہ کو پچھلے سال اکتوبر سے صحت کے مسائل کا سامنا تھا جس کے باعث انہیں چلنے پھرنے اور کھڑے ہونے میں مشکل پیش آتی تھی۔ملکہ کے انتقال پر دس روزہ سوگ کا اعلان کر دیا گیا ہے، ملکہ…

یو این گلوبل مارکیٹ پلیس سیمینار کا مقصد پاکستانی وینڈرز کو آگہی فراہم کرنا ہے، بلاول بھٹو

پاکستانی فروخت کنندگان کی یو این گلوبل مارکیٹ پلیس میں رجسٹریشن سے متعلق سیمینار کا انعقاد اسلام آباد میں ہوا۔وزیرخارجہ بلال بھٹو زرداری نے اس موقع پر ورچوئل بزنس سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یہ سیمینار یو این گلوبل مارکیٹ پلیس کے…

ملتان والے جانتے ہیں یوسف گیلانی کی کیا حیثیت تھی؟ شاہ محمود

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ملتان کے لوگ جانتے ہیں یوسف رضا گیلانی کی حیثیت کیا تھی؟ ملک کو معاشی دلدل سے نکالنا ہے تو عمران خان کو ووٹ دینا ہے۔ملتان میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی…

ضمنی الیکشن اچانک ملتوی ہونے پر ہمارے امیدوار مایوس ہیں، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عمران خان کب تک لاڈلے رہیں گے۔ ملتان اور کراچی کے میرے امیدوار ضمنی الیکشن اچانک ملتوی کیے جانے پر مایوس ہیں۔ ایک بیان میں بلاول بھٹو نے کہا کہ ضمنی الیکشن…

افغان کھلاڑیوں کو پاکستان سے شکست کے بعد نیند کی گولیاں کھانی پڑگئیں

ایشیا کپ 2022 کے سپر فور مرحلے کے میچ میں پاکستان سے سنسنی خیز مقابلے میں شکست کے بعد افغان کھلاڑیوں کو نیند کی گولیاں کھانی پڑ گئی تھیں۔اس بات کا انکشاف افغانستان کے کپتان محمد نبی نے بھارت کے خلاف میچ سے قبل ٹاس کے موقع پر گفتگو کرتے…

یوکرین اور اتحادی ممالک کیلئے امریکا کی 2 ارب 60 کروڑ ڈالر کی منظوری

امریکا نے یوکرین، اتحادیوں کیلئے 2 ارب 60 کروڑ ڈالر امداد کی منظوری دے دی۔برطانوی میڈیا کے مطابق امداد میں 67 کروڑ 50 لاکھ ڈالر یوکرین کے ہتھیاروں کیلئے مختص ہیں۔امدادی پیکج میں اسلحہ و گولہ بارود، توپیں، فوجی گاڑیاں، اینٹی ٹینک سسٹم اور…

بھالو کی کھمبے سے کمر کھجانے کی ویڈیو وائرل

سوشل میڈیا پر ایک بھالو کی ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جو چھوٹے کھمبے سے اپنی کمر کھجا رہا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بھالو کھمبے سے اپنی کمر ایسے رگڑ رہا ہے جس سے لگ رہا ہے کہ وہ ڈانس کر رہا ہے۔25 سیکنڈ کی اس ویڈیو کو اب تک 34 لاکھ مرتبہ…

نسیم شاہ کا اپنا بلا نیلام کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ نے افغانستان کے خلاف دو چھکے مار کر ٹیم کی جیت میں اہم کردار ادا کرنے والے اپنے بلے کو نیلام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ایشیا کپ 2022 میں سپر فور مرحلے میں پاکستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد افغانستان کو…

آصف علی میچ کی پابندی سے بچ گئے، صرف جرمانہ عائد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی آئی سی) نے پاکستانی بیٹر آصف علی اور افغان بولر فرید احمد پر ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کردیا۔ خیال رہے کہ ایشیا کپ میں سپر فور مرحلے میں پاکستان اور افغانستان کے میچ کے دوران پاکستانی بیٹر آصف…

کراچی میں مردہ حالت میں ملنے والی خاتون کی موت کیسے ہوئی؟

کراچی کے علاقے کورنگی میں کھیل کے میدان سے عائشہ نامی خاتون کی لاش ملنے کے معاملے پر پولیس نے قانونی تقاضے پورے نہیں کیے، نشے کا عادی قرار دے کر خاتون کی لاش ورثا کے حوالے کی اور فائل بند کر دی۔متوفیہ کے والد نے مزید قانونی کارروائی سے…

ترکیہ کا جہاز سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان لے کر کراچی پہنچ گیا

پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لیے امدادی سامان لے کر ترکیہ سے ایک پرواز  کراچی پہنچ گئی۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق ترکش ایئرفورس کی خصوصی پرواز انقرہ سے امدادی سامان لے کر جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچی ہے۔ترک قونصلر جنرل، وائس کونسلر جنرل،…