جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

متاثرہ علاقوں میں نظام زندگی کی بحالی کے اقدامات تیز کیے جائیں، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں نظامِ زندگی کی بحالی کیلئے اقدامات تیز کرنے کی ہدایت کردی۔ملک میں سیلاب کی صورتحال پر وزیرِ اعظم کی زیرصدارت جائزہ اجلاس ہوا جس میں شہباز شریف نے سڑکوں کی بحالی کیلئے جلد سے جلد خصوصی…

سندھ، خیبر پختونخوا میں 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ نقصان ہوا

نیشنل فلڈ رسپانس کوآرڈینیشن سینٹر (این ایف آر سی سی) کا کہنا ہے کہ 24 گھنٹوں میں سب سے زیادہ نقصان سندھ اور خیبر پختونخوا میں ہوا۔این ایف آر سی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ سیلاب سے بنیادی ڈھانچے اور نجی املاک کے نقصانات…

کوئٹہ میں دودھ کے نئے نرخ مقرر

کوئٹہ میں ضلعی انتظامیہ نے دودھ کے نئے نرخ مقرر کر دیے۔نئے نرخ مقرر کیے جانے کے بعد شہر کی دکانوں پر دودھ کی قیمت 135 روپے لیٹر جبکہ دہی کی قیمت 145 روپے کلو ہو گئی۔ضلعی پرائس کمیٹی کے چیئرمین اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کی جانب سے جاری…

مائنس ون فارمولا کسی صورت قبول نہیں: فیاض چوہان

وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے ترجمان فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ مائنس ون فارمولا کسی صورت قبول نہیں۔ایک بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پوری قوم پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے پیچھے کھڑی ہے۔چیئرمین پی ٹی آئی…

ایشیا کپ فائنل: لیسکو ریجن میں لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان آج ہونے والے ایشیا کپ فائنل کے دوران لیسکو ریجن میں لوڈشیڈنگ نہیں ہو گی۔لیسکو حکام کا کہنا ہے کہ صارفین سے اپیل ہے کہ اضافی لوڈ استعمال کرنے سے گریز کریں۔حکام نے کہا کہ بجلی مہنگی ہے، کم استعمال سے بل بھی…

امریکی حکام کا دورۂ پاکستان شراکت داری کا اظہار ہے: امریکی سفارتخانہ

پاکستان میں موجود امریکی سفارت خانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ امریکی حکام کا دورہ پاک امریکا شراکت داری کا اظہار ہے۔یہ بات امریکی سفارت خانے نے امریکی وزیرِ خارجہ انٹونی بلنکن کے مشیر ڈیرک شولے اور سینئر امریکی حکام کے دورۂ پاکستان کے…

گرڈ اسٹیشن بھی ہم بچائیں؟ وزیرِ اعلیٰ سندھ بجلی کمپنیوں سے ناخوش

وزیرِ اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کہنا ہے ہم سیلاب سے لوگوں کو بچانے میں مصروف ہیں، گرڈ اسٹیشن بھی ہم بچائیں؟ تمام پاور کمپنیوں کے پاس اپنے انجینئرز اور عملہ موجود ہے۔بانیٔ پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی 74ویں برسی کے موقع پر…

سانحۂ بلدیہ فیکٹری کو 10 سال بیت گئے

سانحۂ بلدیہ فیکٹری کو 10 سال بیت گئے، سندھ ہائی کورٹ میں ملزمان کی سزاؤں کے خلاف اپیلیں21 ماہ سے زیرِ سماعت ہیں۔ دوسری جانب عدالت کی ناراضگی کے بعد سندھ حکومت نے کیس میں نامزد سابق صوبائی وزیر رؤف صدیقی سمیت 4 ملزمان کی بریت کے فیصلے…

وزیرِ اعظم شہباز شریف کونسا فون استعمال کرتے ہیں؟

پاکستان میں لوگوں کو، خصوصاً نوجوان نسل کو یہ بحث کرتے ہوئے پایا جاتا ہے کہ آئی او ایس اور اینڈرائیڈ موبائل میں سے کونسا زیادہ بہتر ہے، لیکن اب اس بحث کا رخ ملک کی سیاسی قیادت کی جانب ہو گیا ہے۔سوشل میڈیا پر یہ بحث جاری ہے کہ پاکستان کے…

نسیم شاہ سے بھارتی لڑکی کا اظہارِ محبت

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ سے بھارتی لڑکی نندی گپتا نے محبت کا اظہار کر دیا۔سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارتی لڑکی نے نسیم شاہ سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی ٹیم میں اس وقت نسیم…