انڈونیشیا عالمی رہنمائی کے مرحلے پر ہے، صدر ودودو
انڈونیشیا کے صدر جوکو ودودو نے اعلان کیا ہے کہ انڈونیشیا عالمی رہنمائی کے مرحلے پر پہنچ چکا ہے۔ملک کے 77ویں جشن آزادی سے ایک روز قبل صدر ودودو نے کہا کہ 2022 میں جی 20 ممالک کے گروپ کی صدارت انڈونیشیا کے پاس ہے۔ان کا کہنا تھا کہ اگلے…
جرمنی: کتب بینی کا بہترین رجحان، 14300 کتب خانے قائم
سرکاری کتب خانوں سے عوام معیاری اور مہنگی کتب کا مطالعہ باآسانی کرسکتے ہیں، بدقسمتی سے پاکستان میں جہاں مطالعے کا رجحان انحطاط پذیر ہوا وہیں کتب خانے بھی عنقا ہوتے گئے۔جرمن شماریات ڈیٹابیس کے مطابق 2019 تک جرمنی میں 9 ہزار سے زائد…
فیصل آباد لڑکی پر تشدد کا معاملہ: وزیراعلیٰ پرویز الہٰی نے رپورٹ طلب کرلی
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے فیصل آباد میں طالبہ پر تشدد اور انسانیت سوز سلوک پر آئی جی سے رپورٹ طلب کرلی۔چوہدری پرویز الہٰی نے آئی جی کو ہدایت کی کہ گرفتار ملزمان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے کیونکہ ملزمان قانون کے…
ہاشو گروپ ورلڈ کارپوریٹ گالف چیلنج 2022، جیو سوپر ایکسکلوزیو میڈیا پارٹنر
کھیلوں کے فروغ میں سب سے آگے جیو سوپر ایک مرتبہ پھر ہاشو گروپ ورلڈ کارپوریٹ گالف چیلنج 2022 میں ایکسلوزیو میڈیا پارٹنر بن گیا۔ خیال رہے کہ یہ پہلا موقع نہیں ہے بلکہ جیو سوپر ورلڈ کارپوریٹ گالف چیلنج پاکستان کے ساتھ پہلے ایڈیشن سے منسلک…
پاکستان اور برطانیہ میں مجرمان کی حوالگی اور وطن واپسی کا معاہدہ طے پاگیا
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان مجرموں کی حوالگی اور وطن واپسی کا معاہدہ طے پا گیا۔برطانوی وزیر داخلہ پریتی پٹیل کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ مجرموں کی حوالگی کا معاہدہ طے پانے پر فخر ہے۔پریتی پٹیل نے کہا کہ مجرموں کی حوالگی کا معاہدہ…
شہباز گل پر تشدد سے متعلق پولیس کا موقف سامنے آگیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وزیر اعظم عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل پر تشدد کے حوالے سے اسلام آباد پولیس کا موقف سامنے آ گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس افسر نے اڈیالہ جیل کی انتظامیہ کو انتباہ کیا کہ ملزم…
فرانس: یومِ آزادی پر پاکستانی نوجوان کا حیرت انگیز کارنامہ
پاکستان کی آزادی کی 75ویں سالگرہ پر فرانس میں مقیم پاکستانی نوجوان نے ایک سانس میں سوئمنگ کرکے سب کو حیران کردیا۔ پاکستان کا 75واں یوم آزادی مختلف انداز میں منایا گیا، فرانس میں مقیم محمد عیاں نواز نے سبز ہلالی قوم پرچم کے ساتھ ایک ہی…
بین الاقوامی منڈی میں پٹرول کی قیمے میں کام تو پاکستان میں قیمیت کیوں نہیں؟ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=pi6hCeOd9AY
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 8 PM | عمران خان کی کاغذاتِ نامزادگی مسترد | 17 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=cBJ8Zny6Sn4
ناروے کا پل گر گیا: دو گاڑیوں کے ڈرائیوروں کو بچا لیا گیا- BBC URDU
https://www.youtube.com/watch?v=EB6MJgxOaag
ممنوعہ فنڈنگ کیس: ایف آئی اے میں پی ٹی آئی کے 5 مزید رہنماؤں کی طلبی
ممنوعہ فنڈنگ کیس کے سلسلے میں ایف آئی اے نے پی ٹی آئی کے 5 مزید رہنماؤں کو طلب کرلیا۔ کراچی سے ایف آئی اے ذرائع کے مطابق ان رہنماؤں کو الیکشن کمیشن سے چھپائے گئے بینک اکاؤنٹس آپریٹ کرنے کے الزام میں طلب کیا گیا ہے۔ ان میں فردوس شمیم…
بلاول بھٹو سے ایرانی وزیر کی ملاقات، دو طرفہ امور پر گفتگو
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ایران کے وزیر برائے اربن ڈیولپمنٹ رستم قاسمی نے ملاقات کی۔اس موقع پر بلاول بھٹو زرداری اور ایرانی وزیر کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے فروغ کے علاوہ باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر خارجہ…
پولینڈ میں نظر آنے والا سیاہ رنگ کا نایاب ہرن
سیاہ رنگ کا ایک نایاب ہرن مشرقی یورپ کے ملک پولینڈ میں دیکھا گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔سیاہ رنگ کا یہ نایاب ہرن پولینڈ کی باریکزی وادی میں پایا گیا، اس کی ویڈیو کو اب تک 12 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا جا چکا ہے۔ویڈیو میں…
برطانیہ: فروری 1982 کے بعد مہنگائی کی سب سے بلند شرح
برطانیہ میں مہنگائی فروری 1982 کے بعد بلند ترین سطح پر پہنچ گئی، برطانیہ پہلا امیر ملک ہے جہاں مہنگائی کی شرح 10.1 فیصد ہے۔ماہر معاشیات کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال دیکھتے ہوئے توقع ہے کہ آئندہ سال مہنگائی کی شرح 15 فیصد ہوجائے گی۔واضح…
شہباز گل کا دوسر ا جسمانی ریمانڈ، فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل کا بغاوت مقدمے میں دوبارہ جسمانی ریمانڈ کے فیصلے کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کردیا گیا۔شہباز گل نے وکلاء کے ذریعے ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کے فیصلے کو…
پی ایس ایکس: کاروبار کا مثبت دن، انڈیکس میں 240 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج کاروبار کا مثبت دن رہا، جہاں 100 انڈیکس میں 240 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ کاروباری دن کے اختتام پر پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد 43 ہزار 676 پوائنٹس رہا۔ حصص بازار میں آج 60 کروڑ…
سابق آرمی چیف جنرل ضیاء الحق کے طیارہ حادثے کو 34 سال ہوگئے
سابق آرمی چیف ضیاء الحق کے طیارے کے حادثے کو آج 34 برس ہوگئے ہیں۔ حادثے میں پاک فوج کے 10 اعلیٰ افسران اور امریکی سفیر سمیت طیارے میں سوار تمام 30 افراد لقمہ اجل بن گئے تھے۔اس وقت کے صدر اور آرمی چیف ضیاء الحق بہاولپور میں فوجی یونٹوں…
این اے 108: عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد
قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 108 سے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہوگئے۔ضلعی الیکشن کمشنر نے عمران خان کے این اے 108 کے ضمنی الیکشن میں حصہ لینے سے متعلق کاغذات نامزدگی مسترد کیے۔ضلعی الیکشن…
رمیز راجا نے انگلینڈ میں اپنا قیام طویل کردیا
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجا نے انگلینڈ میں اپنا قیام طویل کردیا ہے۔ذرائع کے مطابق رمیز راجا اہم میٹنگز کی وجہ سے چند روز مزید انگلینڈ میں قیام کریں گے۔ذرائع کے مطابق پی سی بی چیئرمین ان دنوں چھٹیوں پر انگلینڈ ہیں،…