برطانیہ نے مزید 42 روسی شخصیات پر پابندیاں لگادیں
برطانیہ نے یوکرین کے شہروں لوہانسک اور ڈونیسٹک میں روس کی طرف سے تعینات کردہ عہدیداران پر پابندیاں عائد کردیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روس میں 29 علاقائی گورنرز پر بھی پابندیاں لگائی گئی ہیں۔برطانیہ کی جانب سے 42 شخصیات کو…
پرویز الہٰی کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر اسلام آباد میں ہوگی
مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری پرویز الہٰی لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوگئے ہیں، جہاں صدر مملکت ان سے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کا حلف لیں گے۔سپریم کورٹ میں وزیراعلیٰ پنجاب الیکشن کیس کے فیصلے کے بعد گورنر محمد بلیغ الرحمان نے چوہدری پرویز الہٰی…
سپریم کورٹ کے فیصلے پر مشاورت کیلئے پی ڈی ایم کا اجلاس طلب
اسلام آباد میں حکومتی اتحاد پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس طلب کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ڈی ایم کا اجلاس 28 جولائی کی شام 3 بجے مسلم لیگ ہاؤس چک شہزاد میں ہوگا۔ فضل الرحمان کی زیر صدارت اجلاس میں پی ڈی ایم میں شامل جماعتوں کے سربراہ…
کوئی ادارہ کسی دوسرے کے اختیار میں مداخلت نہیں کرسکتا، وزیراعظم شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ کوئی ادارہ کسی دوسرے کے اختیار میں مداخلت نہیں کرسکتا۔وفاقی وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے سے انتشار کی فضا قائم ہوگی۔وزیر اعلیٰ پنجاب الیکشن کیس میں سپریم…
بریکنگ نیوز | وزیر اعلیٰ کی حلف برداری کہو متلق بارہ فیصلہ | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=clRw22phgwA
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11 PM | حمزہ شہباز کا ایس سی کا فیصلہ فی ردِ عمل | 26 جولائی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=M4pwfjFuD94
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کا خیرمقدم کیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں چیئرمین پی ٹی آئی نے سپریم کورٹ کے ججز کو قانون و آئین کے لیے ڈٹ کر کھڑے ہونے…
آج سے عدلیہ بحالی تحریک کا دوسرا مرحلہ شروع ہوگیا، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے سے انتشار کی فضا قائم ہوگی۔وزیر اعلیٰ پنجاب الیکشن کیس میں سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پریس کانفرنس میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ آج سے عدلیہ بحالی تحریک کا…
چین میں دنیا کا پیچیدہ ترین اوورپاس
جنوب مغربی چین کے شہر چوکنگیانگ میں واقع ہوانگجویئوین اوورپاس کو دنیا کا سب سے زیادہ پیچیدہ اوورپاس سمجھا جاتا ہے۔ اس اوورپاس کی نمایاں خصوصیت اس کے 20 ریمپس ہیں جو کہ پانچ لیول اوپر آپس میں جڑے ہوئے ہیں۔ یہ تین اہم اور بڑے ایکسپریس ویز…
آج کے فیصلے سے غیر مناسب صورتحال پیدا ہوگئی، ملک احمد خان
مسلم لیگ (ن) پنجاب کے سینئر رہنما ملک احمد خان نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے سے غیر مناسب صورتحال پیدا ہوگئی۔ملک احمد خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب الیکشن کیس میں سپریم کورٹ کے حمزہ شہباز کے خلاف اور پرویز الہٰی کے حق میں آئے فیصلے…
گورنر پنجاب کی معذرت، پرویز الہٰی سے حلف صدر مملکت لیں گے
گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان نے چوہدری پرویز الہٰی سے وزارت اعلیٰ کا حلف لینے سے معذرت کرلی۔سپریم کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب الیکشن کیس میں گورنر پنجاب کو آج رات ساڑھے 11 بجے پرویز الہٰی سے وزارت اعلیٰ کا حلف لینے کی ہدایت کی ہے۔ذرائع کے…
ایسا لگتا ہے عدلیہ نیا آئین لکھ رہی ہے، شازیہ مری
وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلز پارٹی شازیہ مری نے ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کالعدم قرار دینے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے کو افسوسناک قرار دیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ وہی فیصلہ آیا جس کا اعلان صبح سے پی ٹی آئی والے کر رہے تھے۔…
کراچی: جھلس کر زخمی ہونے والے ڈپٹی کمشنر ابوظبی میں انتقال کرگئے
چند ہفتے قبل جھلس کر زخمی ہونے والے کراچی کے ڈپٹی کمشنر جنوبی عبدالستار عیسانی ابوظبی میں انتقال کر گئے۔اہل خانہ نے ان کی وفات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ میت قانونی کارروائی کے بعد ابوظبی سے پاکستان لائی جائے گی۔ڈپٹی کمشنر جنوبی…
"سپریم کورٹ فی حملہ کرنے والا قبا گروپ آج شکست سے دوچار ہوا" | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=3Ka2cfRJ0-U
لاہور مین پی ٹی آئی کارکنان کا جشن | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=C0maep7Xa3I
بیرونی مداخلت کے باوجود عمران خان جھکنے کو تیار نہیں، اسد عمر
تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل اسد عمر کا کہنا ہے کہ بیرونی مداخلت بھی ہوگئی لیکن عمران خان جھکنے کو تیار نہیں ہوئے۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ عمران خان نے کسی کی ڈکٹیشن برداشت نہیں کی۔ان کا کہنا تھا…
یورپی یونین کا سردیوں میں گیس کم استعمال کرنے کی تجویز پر اتفاق
روس کی جانب سے یورپ کو گیس کی مسلسل کمی کے خطرے کے پیش نظر یورپی یونین کی ممبر ریاستوں نے آنے والی سردیوں کے دوران یورپ میں 15 فیصد گیس کم استعمال کرنے کی تجویز سے اتفاق کیا ہے۔ یہ اتفاق یورپی وزرائے توانائی کے اجلاس میں سامنے آیا، جس…
آج قانون اور آئین کے مطابق فیصلہ آیا، فیصل جاوید
تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سینیٹر فیصل جاوید نے کہا ہے کہ یہ عمران خان کی جیت ہے۔ آج قانون اور آئین کے مطابق فیصلہ آیا۔ ہمیں تکبر سے پرہیز کرنا چاہیے، ہار جیت اللّٰہ کے ہاتھ میں ہے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ آئین اور قانون کی فتح…
سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد مونس الہٰی کا پیغام
سپریم کورٹ آف پاکستان کی جانب سے چوہدری پرویز الہٰی کی درخواست پر ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کی رولنگ کو کالعدم قرار دینے پر مسلم لیگ (ق) کے رہنما چوہدری مونس الہٰی کا ردِعمل سامنے آگیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر…
سپریم کورٹ کے جج صاحبان نے تاریخی فیصلہ دیا، شیخ رشید
عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے جج صاحبان نے تاریخی فیصلہ دیا ہے۔ایک بیان میں ان کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ پر حملے کرنے والا قبضہ گروپ شکست سے دوچار ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ فسادی ٹولے نے پرائم منسٹر ہاؤس میں…