جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چیف جسٹس کی نیت پر شک نہیں کر رہا، عرفان قادر

سابق اٹارنی جنرل عرفان قادر نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کی نیت پر شک نہیں کر رہا، عدلیہ اور فوج میں فرق ہے، فوج میں ضروری ہے کہ ایک کمانڈر ہو۔جیونیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران عرفان قادر نے کہا کہ چیف جسٹس صاحب سپریم کورٹ کے…

پی ٹی آئی نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے لیے بھی نام فائنل کرلیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے لیے پارٹی رہنما کا نام فائنل کرلیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ایم پی اے واثق قیوم ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی کے لیے امیدوار ہوں گے۔اس سے قبل اسپیکر پنجاب اسمبلی کے لیے سبطین خان کا…

معیشت مشکلات کا شکار نہیں، مہنگائی کے پیش نظر آئی ایم ایف سے قرضہ مانگا ہے، بنگلہ دیش

بنگلہ دیش کے آئی ایم ایف سے قرض مانگنے کی اطلاعات پر بنگلہ دیشی وزیر خزانہ کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف سے قرضے کا کہا ہے لیکن ملکی معیشت مشکلات کا شکار نہیں ہے۔صحافیوں سے گفتگو میں بنگلہ دیشی وزیر خزانہ اے ایچ ایم مصطفیٰ کمال کا کہنا تھا…

کابینہ کا سپریم کورٹ کے اختیارات پر بحث کرانے کا فیصلہ

وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کے عدالتی اختیارات سے متعلق تجاوز پر بحث کروانے کا فیصلہ کر لیا۔ کابینہ اجلاس میں پنجاب سے متعلق سپریم کورٹ کے اقدامات پر تشویش کا اظہار کیا گیا، اجلاس کو بتایا گیا کہ ازخود نوٹس کیس اور بینچ بنانے کا اختیار…

تیونس: ریفرنڈم کے بعد ملک میں نئے آئین کی منظوری، صدارتی اختیارات میں اضافہ

تیونس میں ملک کے نئے آئین کی منظوری دے دی گئی، انتخابی کمیشن نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ ریفرنڈم میں 94 فیصد عوام نے نئے آئین کے حق میں ووٹ دیے ہیں۔اس آئین کے نافذ ہونے سے صدر قیس سعید کے اختیارات میں اضافہ ہو جائے گا۔سرکاری ٹی وی پر…

عراق: انتخابات گزرے 290 دن مکمل، وزیر اعظم کا چناؤ نہیں ہوسکا

عراق میں انتخابات کے بعد سے ہونے والے ڈیڈلاک کی وجہ سے تاحال نئے وزیر اعظم کا انتخاب نہیں ہوسکا نا ہی کابینہ تشکیل دی جاسکی۔پچھلے سال اکتوبر میں ہونے والے انتخابات کے بعد قانون سازوں کو وزیر اعظم کا انتخاب کرنا تھا لیکن اب تک کوئی پیشرفت…

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اہم فیصلوں کی منظوری، اعلامیہ جاری

وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا، جس میں اہم امور پر غور کیا گیا اور متعدد فیصلوں کی منظوری دی گئی۔اعلامیہ کے مطابق اجلاس میں سندھ اور بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے نتیجے میں نقصانات کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع…

پنجاب میں گورنر راج لگانے کا کوئی ارادہ نہیں، جاوید لطیف

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ پنجاب میں گورنر راج لگانے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔جیونیوز کے پروگرام ’کیپٹل ٹاک‘ میں گفتگو کے دوران جاوید لطیف نے کہا کہ گورنر راج لگانے کی بات نہ تو کسی کے ذہن میں ہے اور نہ ہی ہم لگانا…

پی ٹی آئی میں پنجاب اسمبلی کے اسپیکر،ڈپٹی اسپیکر کیلئے جوڑ توڑ شروع 

 اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسپیکر پنجاب اسمبلی کے ناموں کیلئے جوڑ توڑ شروع کردی گئی ہے۔ تحریک انصاف کی جانب سے پارٹی کے 4 سینئر رہنمائوں اور زین قریشی کے نام اسپیکر شپ کیلئے…

پبلک اکائونٹس کمیٹی مفاد عامہ میں صرف مالی معاملات دیکھ سکتی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

وزیراعظم اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش ہوکر آئین میں دی گئی ذمے داریوں کو پورا کرنے میں ناکامی کی وجوہات بتائیں اسلام آباد: ڈی جی نیب لاہور شہزاد سلیم کی پبلک اکانٹس کمیٹی میں طلبی کے خلاف درخواست پر سماعت…

جب تک ناجائز ٹیکس لگے گا تاجر بل ادا نہیں کریں گے، حافظ نعیم

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ تاجر جائز اور قانونی ٹیکس دینا چاہتے ہیں لیکن جب تک ناجائز ٹیکس لگے گا تاجر بجلی کا بل بھی ادا نہیں کریں گے، ہم ناجائز اور ظالمانہ ٹیکس کے خلاف…

عدالت کو انصاف اور حق کی بنیاد پر فیصلہ کرنا ہو گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سابق چیف جسٹس دن رات سوموٹو لیتے تھے، ماضی میں عدالت بلاتی تھی تو احترام کے ساتھ جاتے تھے، اگرآپ نے فیصلہ کرنا ہے تو پھر انصاف اورحق کی بنیاد پر کرنا ہو گا،…