جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

الیکشن اپنے وقت پر ہوں گے، حکومت مدت بھی پوری کرے گی، پی ڈی ایم کا اعلان

اسلام آباد: حکمران اتحاد نے فیصلہ کیا ہے کہ موجودہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی اور الیکشن اپنے مقررہ وقت پر ہوں گے، الیکشن کمیشن آٹھ سال سے زیر التوا فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ کرے ، ملک کی ساکھ کو بچانا ہمارے…

آئی جی پنجاب نے لانگ مارچ کے دوران مقدمات اور گرفتاریوں کی تفصیل طلب کرلی

انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب پولیس فیصل شاہکار نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے دوران مقدمات اور گرفتاریوں کی تفصیل طلب کرلی ہے۔اے آئی جی آپریشنز نے سی سی پی او، سی پی او اور ریجنل پولیس افسران کو مراسلہ بھیج دیا…

فلپائن میں دریا پر بنا پُل گرنے سے 8 بچے ہلاک، 5 زخمی

فلپائن میں دریا پر بنا ناقابل استعمال پُل گرنے سے 8 بچے ہلاک جبکہ 5 زخمی ہو گئے۔فلپائنی حکام کے مطابق دارالحکومت منیلا میں پُل گرنے کا حادثہ بچوں کے کھیل کے دوران پیش آیا۔ہلاک ہونے والوں بچوں کی عمریں 12 سے 17 سال کے درمیان ہیں۔کئی…

ویسٹ انڈیز میں ’6 ٹی‘ ٹورنامنٹ، 4 پاکستانی بھی ایکشن میں ہوں گے

ویسٹ انڈیز میں کرکٹ کے نئے فارمیٹ ’6 ٹی‘ ٹورنامنٹ میں 4 پاکستانی کھلاڑی بھی کھیلتے نظر آئیں گے۔آل راؤنڈر عماد وسیم، فاسٹ بولر محمد عامر، وکٹ کیپر بیٹر اعظم خان اور نوجوان کھلاڑی قاسم اکرم اس ٹورنامنٹ میں حصہ لیں گے۔ خیال رہے کہ کرکٹ کے…

پنجاب: تین حلقوں میں ضمنی الیکشن، شیڈول جاری

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) نے پنجاب کے تین حلقوں میں ضمنی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔ این اے 157 ملتان، پی پی 139 شیخوپورہ اور پی پی 241 بہاولنگر میں ضمنی الیکشن 11 ستمبر ہوگا۔ای سی پی کے مطابق این اے 157 ملتان کے لیے طیب زوار…

کراچی: جولائی کے دوران بارش کے اعداد و شمار جاری، مسرور بیس پر 585 ملی میٹر بارش

محکمہ موسمیات نے کراچی میں جولائی کے دوران اب تک ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کردیے۔ ان اعداد و شمار کے مطابق سب سے زیادہ بارش مسرور بیس پر 585 ملی میٹر ریکارڈ ہوئی ہے۔ مسرور بیس پر بارش کا 55 سال کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔محکمہ موسمیات…

بیرون ملک تعینات افسران کا انکم ٹیکس معطل کیا جائے، نوید قمر کا مفتاح اسماعیل کو خط

وفاقی وزیر تجارت نوید قمر نے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل سے بیرون ملک تعینات افسران پر عائد انکم ٹیکس معطل کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔نوید قمر نے بذریعہ خط مفتاح اسماعیل سے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ میں پہلی بار بیرون ملک تعینات افسران پر انکم…

عمران خان کی پرویز الہٰی، مونس الہٰی کو اہم ہدایات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیر اعظم عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور مونس الہٰی کی ملاقات ہوئی، جس میں انہوں نے اہم ہدایات دیں۔ملاقات کے دوران پنجاب میں ترقیاتی منصوبوں اور عوام کے مسائل کے…

خالد مقبول صدیقی کی چوہدری شجاعت سے ملاقات، ملکی صورتحال پر گفتگو

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی اسلام آباد میں چوہدری شجاعت سے ملاقات ہوئی۔ ملاقات میں ایم کیو ایم کی رہنما کشور زہرا جبکہ ق لیگ کے چوہدری سالک اور طارق بشیر چیمہ بھی شریک تھے۔ اس موقع پر ملک…

قوم منتظر ہے، ممنوع فنڈنگ کیس کا فیصلہ کیا جائے، قمر زمان کائرہ

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ بہت عرصہ ہوگیا قوم منتظر ہے کہ ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ کیا جائے۔وزیر مملکت مصدق ملک کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ کا کہنا تھا کہ 8 سال میں ممنوعہ…

لاہور کے تاجر نے بتایا حمزہ نے پارٹی فنڈ کے نام پر پیسے لیے، شہباز گل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ  پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) بھتہ لیتے ہیں، لاہور کے تاجر نے بتایا پارٹی فنڈ کے نام پر حمزہ نے پیسے لیے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز گل نے کہا کہ دنیا بھر میں…

اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، لگژری و غیر ضروری اشیا کی درآمد پر پابندی ختم کرنے کی منظوری

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی زیر صدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں لگژری اور غیر ضروری اشیاء کی درآمد پر پابندی ہٹانے کی منظوری دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق سگریٹس، چاکلیٹ اور جوسز کی درآمد پر پابندی ہٹا دی گئی ہے، جبکہ کارپیٹس کی درآمد…

غصیلے بندر نے نوکری کے پہلے ہی دن استعفیٰ دے دیا

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک مختصر ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں ایک بندر اپنے تیور دکھا رہا ہے۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک بندر ٹی شرٹ اور نیکر پہنے بہت اسمارٹ سے انداز میں ایک ٹینس کورٹ میں رضاکار کے فرائض انجام دے رہا…

جوڈیشل کمیشن اجلاس کا سپریم کورٹ نے اعلامیہ جاری کردیا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے جوڈیشل کمیشن کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا۔سپریم کورٹ کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کا اجلاس موخر کیا گیا ہے، اجلاس موخر کرنے کی حمایت اٹارنی جنرل نے بھی کی۔سندھ کے دو ججز سے متعلق جسٹس ریٹائرڈ…