جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دعا زہرا کے تمام سسرالی بینک اکاؤنٹس بحال کرنے کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے کراچی کی لڑکی دُعا زہرا سے پسند کی شادی کرنے والے لڑکے ظہیر کے بھائی شبیر کی بینک اکاؤنٹس بحال کرنے سے متعلق درخواست کی سماعت کرتے ہوئے ظہیر کی فیملی کے تمام بینک اکاؤنٹس بحال کرنے کا حکم دے دیا۔عدالتِ عالیہ نے اپنا…

ظہیر کی سیکیورٹی سے متعلق درخواست نمٹا دی گئی

سندھ ہائی کورٹ نے دعا زہرا کیس کی سماعت کے دوران دعا سے پسند کی شادی کرنے والے ظہیر کی سیکیورٹی سے متعلق درخواست نمٹا دی۔عدالتِ عالیہ نے پولیس حکام کو قانون کے مطابق عمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے ظہیر کی سیکیورٹی سے متعلق درخواست نمٹا…

عمران طاہر اور منرو پاکستان جونیئر لیگ میں بطور مینٹور شامل

پی سی بی نے ساؤتھ افریقہ کے عمران طاہر اور نیوزی لینڈ کےکولن منرو کو پاکستان جونیئر لیگ (پی جے ایل) کی ٹیموں کا مینٹور مقرر کر لیا۔پی سی بی ذرائع کے مطابق پاکستان جونیئر لیگ کا پہلا ایڈیشن 4 سے 17 اکتوبر تک لاہور میں کھیلا جائے…

عوام کو پتا چلنا چاہیے عمران خان کس سے پیسے لیتا رہا، شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ  فنانشل ٹائم جیسے ادارے نے کہا کہ عارف نقوی نے لندن میں کرکٹ میچ کروائے، عارف نقوی کی کمپنی سے 55 کروڑ کی رقم پی ٹی آئی اکاؤنٹس میں بھیجی گئی، عوام کو پتا چلنا چاہیے کہ عمران خان کس سے…

اسپیکر قومی اسمبلی نے مستعفی PTI ارکان کی تفصیلات سامنے رکھ دیں

قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے مستعفی ارکان کی تفصیلات سامنے رکھ دیں۔اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ استعفے آئینِ پاکستان کے آرٹیکل 64 کی شق (1) کے تحت تفویض کیے گئے اختیارات کو بروئے کار لاتے…

سیالکوٹ: بھارت کی جانب سے ریلہ چھوڑنے پر دریائے چناب میں سیلاب

بھارت کی جانب سے ریلہ چھوڑنے پر سیالکوٹ کے قریب دریائے چناب میں سیلابی صورتِ حال ہے۔محکمۂ انہار کے مطابق بھارت کی جانب سے گزشتہ روز 2 لاکھ 25 ہزار 836 کیوسک کا ریلہ چھوڑا گیا تھا، جس کے باعث ہیڈ مرالہ کے مقام پر دریائے چناب میں نچلے…

چہرے پر لیموں اور ٹماٹر لگانے کے کیا نقصانات ہیں؟

جب ہم جِلد کی دیکھ بھال اور جِلد سے متعلق مسائل کو حل کرنے کے بارے میں سوچتے ہیں، تو ہم سب سے پہلے قدرتی اور گھریلو علاج کے بارے میں سوچتے ہیں لیکن ہم اس حقیقت کو نظر انداز نہیں کر سکتے کہ اس طرح کے اقدامات کے جِلد پر مضر اثرات ہو سکتے…

برطانیہ میں خیرات کیلئے جمع رقم کی PTI کو منتقلی کا انکشاف

برطانیہ میں خیرات کے لیے جمع کی جانے والی رقم پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کو منتقل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔برطانوی اخبار نے ابراج گروپ کے عارف نقوی کی طرف سے پی ٹی آئی کے لیے خیرات کے نام پر فنڈز اکٹھے کرنے کا بھانڈا پھوڑ دیا۔…

آسٹریلیا کی پہلی حجابی سینیٹر کون؟

27 سالہ فاطمہ پیمان نے آسٹریلیا کی پارلیمنٹ کی پہلی حجابی سینیٹر بن کر تاریخ رقم کردی۔ فاطمہ پیمان آسٹریلیا کی پارلیمنٹ میں حجاب پہننے والی پہلی خاتون سینیٹر بنی ہیں، اُن کی عمر آٹھ سال تھی جب وہ 2003 میں اپنی والدہ اور تین چھوٹے بہن…

نوجوان نے بیک وقت 100 تصاویر بنا ڈالیں

نوجوان آرٹسٹ نے اپنے منفرد ٹیلنٹ سے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ان دنوں سوشل میڈیا پر ایک نوجوان آرٹسٹ کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آرٹسٹ نے بیک وقت 100 تصاویر بنائیں۔نوجوان آرٹسٹ نے مختلف رنگوں کی پینسلوں کو ایک…

قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کی وطن واپسی ہوگئی

پاکستان کرکٹ ٹیم سری لنکا میں دو ٹیسٹ میچ سیریز کھیلنے کے بعد وطن واپس پہنچ گئی۔قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی سری لنکا سے براستہ مالدیپ اور دبئی پاکستان پہچنے کے بعد اپنے اپنے اسٹیشنز پر روانہ ہوگئے۔ذرائع کے مطابق کپتان بابر اعظم، امام الحق،…

ملک میں کورونا شرح 3.35 فیصد، مزید 1 شخص فوت

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء نے 1 شخص کی جان لے لی۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 52 ویں نمبر پر موجود ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کیسز کی…

کتے اپنی ناک سے ’دیکھ‘ سکتے ہیں: تحقیق

ایک نئی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ کتے اپنی ناک کو سونگھنے کے ساتھ ساتھ دیکھنے کے لیے بھی استعمال کر سکتے ہیں۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق نیویارک میں کارنیل یونیورسٹی کے محققین اور جانوروں کے ڈاکٹروں نے کتوں کے دماغ کا معائنہ کیا اور…

انٹربینک میں ڈالر 240 روپے کا ہو گیا

ملک میں جاری سیاسی عدم استحکام کے باعث امریکی ڈالر کی اونچی اڑان اور پاکستانی روپے کے زوال کا سلسلہ جاری ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز میں انٹر بینک میں امریکی ڈالر 6 پیسے مہنگا ہو کر 240 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر…

تینوں جماعتوں کی فنڈنگ کا فیصلہ اکٹھا آنا چاہیے، فواد چوہدری

رہنما تحریکِ انصاف فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ فنڈنگ کیس میں ہمارا کہنا ہے کہ تینوں جماعتوں کی فنڈنگ کا فیصلہ اکٹھا آنا چاہیے۔فواد چوہدری نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر فارن فنڈنگ کیس سے متعلق بیان جاری کیا ہے۔فواد چوہدری نے اپنے ٹوئٹ…

ی ٹی آئی نے اپنے 11 اکاؤنٹ تسلیم کرنے سے انکار کر دیا: اکبر ایس بابر

پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کے درخواست گزار اکبر ایس بابر نے انکشاف کیا ہے کہ پی ٹی آئی نے اپنے 11 اکاؤنٹ تسلیم کرنے سے انکار کر دیا ہے۔اکبر ایس بابر نے ’جیو نیوز‘ کے مارننگ شو ’جیو پاکستان‘ میں خصوصی گفتگو کے دوران کہا کہ یہ اکاؤنٹ…