جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کالے دھن کی پاکستان میں سزا مقرر ہے، پارٹی ختم ہوسکتی ہے، مصدق ملک

وفاقی وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہنا ہے کہ غیر ملکی اخبار نے لکھا ہے پی ٹی آئی کو کالا دھن فراہم کیا گیا، پاکستان میں سیاست کرنی ہے تو صرف پاکستانیوں سے پیسہ لیا جاسکتا ہے، غیر ملکی ریاست یا کابینہ کے ممبر سے پیسہ نہیں لے…

برطانوی جریدے نے فارن فنڈنگ کا پول کھول دیا، حافظ حمد اللّٰہ

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے ترجمان حافظ حمد اللّٰہ نے کہا ہے کہ ثابت ہوچکا عمران خان صادق اور نہ ہی امین رہا ہے۔فنانشل ٹائمز کی اسٹوری پر حافظ حمد اللّٰہ نے ردعمل دیا اور کہا کہ برطانوی جریدے نے فارن فنڈنگ کا پول کھول…

پاکستان صرف ایک لاڈلے کے لیے نہیں بنا، فضل الرحمان

پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ پاکستان صرف ایک لاڈلے کے لیے نہیں بنا ہے، کوئی ہمارا باپ بننے کی کوشش نہ کرے، ہم اداروں کا احترام کرنا چاہتے ہیں، انتہائی ادب کے ساتھ درخواست ہے کہ اپنا نام…

کابل: کرکٹ اسٹیڈیم میں لیگ میچ کے دوران دھماکا، 4 افراد زخمی

کابل کے بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم میں دھماکے کے نتیجے میں 4 افراد زخمی ہوگئے۔دھماکے کے وقت اسٹیڈیم میں ٹی 20 کرکٹ لیگ کا میچ جاری تھا، دھماکے کے بعد تمام کھلاڑیوں کو ایک بنکر میں بھیج دیا گیا۔دھماکے کے وقت بندے عامر ڈریگنز اور پامیر زلمی…

مقبوضہ کشمیر: حریت کانفرنس کی 5 اگست کو مکمل ہڑتال کی کال

مقبوضہ کشمیر میں کل جماعتی حریت کانفرنس نے 5 اگست کو ریاست میں مکمل ہڑتال، سول کرفیو اور بڑے پیمانے پر احتجاجی مظاہروں کی کال دے دی۔حریت کانفرنس نے دنیا بھر میں مقیم کشمیریوں سے بھی 5 اگست کو احتجاجی ریلیاں نکالنے کی اپیل کی ہے۔ کشمیری 5…

پی ٹی آئی نے تمام ہائی کورٹ سے فارن فنڈنگ چھپانے کیلئے اسٹے لیا، طلال چوہدری

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی نے تمام ہائی کورٹ سے فارن فنڈنگ چھپانے کیلئے اسٹے لیا، آج تک فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ نہیں ہوا، یہ لاڈلا کیوں اور باقی سوتیلے کیوں ہیں؟فیصل آباد میں پریس کانفرنس کرتے…

ایف آئی اے نے استنبول سے بے دخل 53 پاکستانیوں کو لاہور سے گرفتار کرلیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے استنبول سے بے دخل کیے گئے 53 پاکستانیوں کو وطن واپسی پر گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے حکام کے مطابق استنبول سے ڈی پورٹ ہوکر آنے والے 53 پاکستانیوں کو لاہور ایئرپورٹ سے گرفتار کیا گیا ہے۔حکا م کے مطابق…

لاہور: پنجاب اسمبلی میں اسپیکر کے انتخاب کے لیے ووٹنگ شروع

پنجاب اسمبلی میں اسپیکر کے انتخاب کے لیے پولنگ شروع ہوگئی ہے، حکومتی امیدوار سبطین خان اور اپوزیشن کے امیدوار ملک سیف الملوک کھوکھر آمنے سامنے ہیں۔ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر بھی آج ہی رائے شماری ہو رہی ہے، پی ٹی آئی نے ڈپٹی…

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 4200 روپے کی کمی

گزشتہ روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں ریکارڈ اضافے کے بعد آج بڑی کمی ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 4200 روپے کمی ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت ایک لاکھ 58 ہزار 300 روپے ہوگئی۔دوسر ی جانب…

پاکستان عالمی اور علاقائی معاملات میں چین کے کردار کی قدر کرتا ہے، آرمی چیف

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ پاکستان عالمی اور علاقائی معاملات میں چین کے کردار کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے چین کے سفیر نونگ رونگ نے…

ووٹن کرکٹ کلب سے رقم مقامی بینک میں آئی، فرخ حبیب

برطانیہ میں خیرات کے لیے جمع کی جانے والی رقم پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو منتقل کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے، اس حوالے سے رد عمل دیتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب نے تسلیم کیا کہ ووٹن کرکٹ کلب سے آنے والی رقم مقامی بینک میں آئی،…

بھارتی عدالتی ظلم مسترد، پاکستان کا یاسین ملک کی فوری رہائی کا مطالبہ

پاکستان نے حریت رہنما یاسین ملک کی بگڑتی صحت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔اسلام آباد میں ترجمان دفتر خارجہ عاصم افتخار نے ہفتہ وار نیوز بریفنگ دی اور کہا کہ حریت رہنما یاسین ملک کی بگڑتی ہوئی صحت پر گہری تشویش ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ…