جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عراق: کربلا کے نزدیک لینڈسلائیڈنگ، 4 زائرین جاں بحق

عراقی شہر کربلا کے نزدیک لینڈسلائیڈنگ کے واقعے میں 4 زائرین جاں بحق ہوگئے جبکہ متعدد ملبے تلے دب گئے۔ عراق کے محکمہ شہری دفاع کے مطابق ہفتے کے دن سے جاری امدادی کارروائیوں میں ملبے تلے دبے 8 افراد کو نکال لیا گیا ہے، جن میں تین بچے بھی…

لاڈلے، سوتیلے شہری کا فرق، دوہرے معیار انصاف کا عکاس ہے، پرویز رشید

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ انصاف میں لاڈلے اور سوتیلے شہری کا دوہرے معیار کا عکاس ہے۔اسلام آباد سے جاری بیان میں پرویز رشید نے کہا کہ طلال چوہدری، نہال ہاشمی اور دانیال عزیز توہین عدالت میں نااہل قرار دیے گئے۔انہوں…

بلدیاتی انتخاب سے متعلق الیکشن کمیشن نے ڈی سیز سے رپورٹ لی ہے، شرجیل میمن

صوبائی وزیر اطلاعات شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ پچھلی بار بلدیاتی انتخابات ملتوی ہوئے تو اس میں حکومت سندھ کی سفارش نہیں تھی، الیکشن کمیشن نے تمام ڈی سیز سے رپورٹ لی ہے دیکھا جائے گا کہ انتخابات ہوتے ہیں یا نہیں۔ الیکشن کمشنر سندھ کا…

جاپانی وزیراعظم کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، آئسولیشن اختیار کرلی

جاپان کے وزیراعظم فومیو کشیدا کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا۔ٹوکیو سے جاپانی میڈیا کے مطابق جاپانی وزیراعظم کورونا وائرس کی ہلکی علامات محسوس کر رہے ہیں۔اتوار کو وزیراعظم فومیو کشیدا کے سرکاری دفتر کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق انہیں…

میڈیا بےقاعدگیوں کا ڈھنڈورا پیٹنے سے گریز کرے، بیرسٹر سیف

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کے معاون خصوصی برائے اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ میڈیا بے قاعدگیوں کا ڈھنڈورا پیٹنے سے گریز کرے۔ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ ہر محکمے کا مالی سال مکمل ہونے پر آڈٹ کیا جاتا ہے، آڈٹ ٹیم مالی سال کے آخر…

بھارت: شمالی اور مشرقی ریاستوں میں سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 50 افراد ہلاک

بھارت کی شمالی اور مشرقی ریاستوں میں تین روز سے جاری شدید بارشوں  کے باعث سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے مختلف حادثات میں 50 افراد ہلاک ہوگئے۔مون سون بارشوں سے سیکڑوں دیہات ڈوب گئے، جبکہ مکانات سیلابی ریلوں میں بہہ گئے، متاثرہ دیہاتوں کے…

عمران خان کی تقاریر پر بہت پہلے پابندی لگنی چاہیے تھی، سعید غنی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سندھ کے سینئر رہنما سعید غنی نے کہا ہے کہ عمران نیازی کی تقاریر پر پابندی بہت پہلے لگ جانی چاہیے تھی۔کراچی سے جاری بیان میں سعید غنی نے کہا کہ عمران نیازی کی پولیس افسران اور خاتون جج کو دھمکیاں انتہائی…

شہباز گل کےجسم پر تشدد کے غیر معمولی نشانات ظاہر ہوئے، وزیر داخلہ پنجاب

صوبائی وزیر داخلہ ہاشم ڈوگر کا کہنا ہے کہ شہباز گل کا اڈیالہ جیل میں قواعد و ضوابط کے مطابق طبی معائنہ کیا گیا، معائنے میں شہباز گل کے جسم پر تشدد کے غیر معمولی نشانات ظاہر ہوئے۔وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے اڈیالہ جیل راولپنڈی کے دورے…

پشاور: محکمہ صحت میں گھوسٹ ملازمین کا کھوج لگانے کیلئے بائیو میٹرک تصدیق

ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) پشاور ڈاکٹر وزیر صافی نے کہا ہے کہ محکمہ صحت کے 3 ہزار 64 ملازمین میں سے 1 ہزار 714 کی فزیکل ویری فکیشن ممکن ہوئی۔ایک بیان میں ڈاکٹر وزیر صافی نے کہا کہ بائیو میٹرک تصدیق کرانے والے ملازمین کی تعداد 1 ہزار…

کابینہ فیصلے کے بعد عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ پُرامید ہوں کہ وفاقی کابینہ کے فیصلے بعد عمران خان کو گرفتار کیا جائے گا۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ میں اس بات پر کلیئر ہوں کہ عمران خان کو گرفتار ہونا…

عمران خان پر دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان پر انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔اسلام آباد کے تھانہ مارگلہ میں عمران خان کے خلاف انسداد دہشت گردی ایکٹ کے تحت ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔پی ٹی آئی…

آزاد کشمیر کے علاقے باغ کے قریب پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ، 9 جوان شہید، 4 زخمی

آزاد کشمیر کے علاقے باغ کے قریب پاک فوج کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس میں 9 جوان شہید اور 4 زخمی ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شہداء کی منگلا چھاؤنی میں نماز جنازہ ادا کی گئی۔کور کمانڈر راولپنڈی لیفٹیننٹ…

جنگ کرنی ہے یا صلح؟ فیصلہ آپ کو کرنا ہے، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہم سے جنگ کرنی ہے یا صلح؟ فیصلہ آپ کو کرنا ہے۔راولپنڈی میں پی ٹی آئی جلسے سے خطاب میں شیخ رشید نے کہا کہ عزت کی سیاست، بے شرمی کے اقتدار سے بہتر ہے۔انہوں نے کہا کہ اداروں سے کہتا ہوں، قومی…

بابر اعظم 90 اننگز میں زیادہ رنز بنانے والے پلیئر بن گئے

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم ون ڈے کیریئر کی ابتدائی 90 اننگز میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پلیئر بن گئے ہیں۔نیدر لینڈز کے خلاف تیسرے ایک روزہ میچ میں بابر اعظم نے 91 رنز کی باری کھیلی، ساتھ ہی ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔کپتان بابر…

اسلام آباد پولیس کی عمران خان کی سیکیورٹی واپس لینے کی تردید

اسلام آباد پولیس نے سابق وزیراعظم عمران خان سے سیکیورٹی واپس لینے کی تردید کردی۔ترجمان اسلام آباد پولیس نے پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کے بیان کا جواب دیا اور کہا کہ عمران خان کی سیکیورٹی واپس نہیں لی گئی ہے۔ترجمان پولیس نے مزید کہا…

عراق: کربلا کے نزدیک لینڈسلائیڈنگ، متعدد افراد ملبے تلے دب گئے

عراقی شہر کربلا کے نزدیک لینڈسلائیڈنگ کے واقعے میں کئی زائرین ملبے تلے دب گئے۔عراق کے محکمہ شہری دفاع کے مطابق ہفتے کے دن سے جاری امدادی کارروائیوں میں ملبے تلے دبے 8 افراد کو نکال لیا گیا ہے، جن میں تین بچے بھی شامل ہیں۔ ان افراد کی…

عمران خان بلٹ پروف کیبن سے تقریر کرنے کے پابند ہوں گے، ضابطہ اخلاق ضلعی انتظامیہ

راولپنڈی کے لیاقت باغ میں ہونے والے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لیاقت باغ جلسے کی اجازت کو ضلعی انتظامیہ نے ضابطہ اخلاق سے مشروط کردیا، جس کے مطابق عمران خان بلٹ پروف کیبن سے تقریر کرنے کے پابند ہوں گے۔ضابطہ اخلاق کے مطابق عمران…