جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ایلون مسک کی سابقہ گرل فرینڈ کا ’یادوں‘ کی نیلامی کا فیصلہ

ٹیسلا کے مالک ایلون مسک کی سابقہ گرل فرینڈ نے اپنی ’یادوں‘ یعنی سابقہ بوائے فرینڈ کی تصاویر کو بیچنے کا فیصلہ کرلیا۔ آج سے تقریباً 28 برس اقبل جینیفر گیوین اور ایلون مسک اس وقت ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار تھے جب وہ دونوں ہی یونیورسٹی…

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی اجلاس: چیئرمین نور عالم خان چیئرمین نیب پر برہم ہوگئے

چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نور عالم خان نئے چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) آفتاب سلطان کی جانب سے ریکارڈ کی عدم فراہمی پر برہم ہوگئے۔پی اے سی اجلاس میں چیئرمین نیب آفتاب سلطان پیش ہوئے، انہوں نے نیب افسران کے اثاثے ظاہر…

سندھ میں سیلاب کے باعث بری صورتحال ہے، بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ میں سیلاب سے بہت بری صورتحال ہے۔ مون سون سے لیفٹ اور رائٹ بینک پر سیلاب آیا ہے۔ قمبر شہدادکوٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سیلاب کے باعث بہت سے…

ہیلی کاپٹر کیس: چیئرمین نیب نے پی اے سی کو ریکوری کی تفصیلات بتادیں

چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) آفتاب سلطان نے کہا ہے کہ عمران خان نے وزیراعظم بننے سے پہلے 166 گھنٹے خیبرپختونخوا حکومت کا ہیلی کاپٹر استعمال کیا، پی ٹی آئی چیئرمین سے تقریباً 35 کروڑ روپے کی ریکوری کرنی ہے۔چیئرمین نیب نے پبلک…

لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثہ: منفی پروپیگنڈا مہم کے سرغنہ کا سراغ لگا لیا گیا

لسبیلہ میں پاک فوج کے ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا پر چلنے والی منفی پروپیگنڈا مہم کے سرغنہ کا سراغ لگالیا۔تحقیقاتی رپورٹ کے مطابق لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثےکے بعد سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے والے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ اور ان کے…

رانا مشہود نے گرفتاری سے بچنے کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا مشہود نے گرفتاری سے بچنے کے لیے عدالت سے رجوع کرلیا۔ رانا مشہود نے اپنے وکیل رانا اسد اللّٰہ کی وساطت سے لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی، جس میں آئی جی پنجاب سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔درخواست میں رانا…

وزیراعظم شہباز شریف کا تاجروں ، عوام کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے تاجروں اور عوام کے لیے بڑے ریلیف کا اعلان کردیا۔قطر میں میڈیا سے گفتگو میں شہباز شریف نے کہا کہ تاجروں پر عائد فکسڈ ٹیکس اور 1 کروڑ 71 لاکھ بجلی صارفین پر فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کردیے۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ…

سندھ حکومت کی الیکشن کمیشن سندھ کو بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست

سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن سندھ کو بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست کردی۔ انتخابات ملتوی کرنے کی درخواست بارش کے پیش نظر کی گئی۔سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن سندھ کو بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کیلئے خط لکھ دیا۔عدالت عالیہ کا کہنا ہے…

کراچی میں بلدیاتی انتخابات 28 اگست کو ہی ہوں گے، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے سندھ میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کے التوا کی سندھ حکومت کی درخواست مسترد کردی ہے۔ترجمان الیکشن کمیشن نے وضاحت کی ہے کہ کراچی ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات مقررہ شیڈول کے مطابق 28 اگست کو ہی ہوں گے۔ترجمان نے مزید کہا…

ایک تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے کی کمی

ملک میں گزشتہ روز سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد آج ایک تولہ سونے کی قیمت میں 150 روپے کی کمی ہوئی ہے۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 150 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 46 ہزار روپے ہے۔جیمز…

محمد حسنین کی دبئی روانگی میں تبدیلی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر محمد حسنین کی دبئی روانگی میں تبدیلی کردی گئی، وہ ایک میچ کھیلنے کے بعد اب کل دبئی میں ٹیم کو جوائن کریں گے۔ خیال رہے کہ شاہین شاہ آفریدی کی انجری کے بعد اب محمد حسنین کو ایشیا کپ 2022 کے لیے قومی اسکواڈ میں…

ایپل کا آئی فون 14 بھارت میں تیار کیا جائے گا؟

دنیا کی نامور کمپنی ایپل ان کارپوریشن آئی فون 14 کی بھارت میں تیاری شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، کمپنی آئی فون 14 کی تیاری بھارت میں شروع کرنے کا ارادہ رکھتی ہے کیونکہ امریکی ٹیک کمپنی امریکا اور چین…