جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

منگلا ڈیم میں صرف 10 فیصد پانی، مزید بارشوں کی ضرورت ہے: ارسا

نواب یوسف تالپور کی زیرصدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی آبی وسائل کا اجلاس ہوا، جس میں کمیٹی کو حالیہ بارشوں کے بعد پانی کی صورتحال پر بریفنگ دی گئی یہ بھی بتایا گیا کہ منگلا ڈیم میں ابھی صرف 10 فیصد پانی ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ جولائی میں…

PTI نے دس بار فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ روکنے کی درخواست دی: شازیہ مری

وفاقی وزیر اور ترجمان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز شازیہ مری نے کہا ہے کہ عمران نیازی فارن فنڈنگ کے فیصلے کو روکنے کے لیے بھی الیکشن کمیشن پر دباؤ ڈال رہا ہے جبکہ پی ٹی آئی نے دس بار فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ روکنے کی درخواست دی۔اپنے ایک بیان…

ویڈیو گیمرز بہترین فیصلہ ساز ہوتے ہیں، تحقیق

ایک نئی تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ جو لوگ ویڈیو گیمز کھیلتے ہیں وہ فیصلے کرنے میں بہتر ہوتے ہیں اور ان کی دماغی سرگرمیاں زیادہ بہتر اور مضبوط ہوتی ہیں۔جارجیا اسٹیٹ یونیورسٹی کے محققین کا کہنا ہے کہ انہوں نے 47 افراد پر مشتمل نمونے پر دماغی…

عمران خان نے آئندہ پنجاب کے افسران کو دھمکانے کی کوشش کی تو کارروائی ہو گی، عطا تارڑ

صوبائی وزیر داخلہ عطاء اللّٰہ تارڑ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سربراہ عمران خان کی طرف سے پنجاب کے افسران کو دھمکیاں دینے کی مذمت کرتا ہوں، آئندہ ایسی حرکت کی تو قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔الیکشن کمیشن آف…

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد صدر عارف علوی کو مستعفی ہوجانا چاہیے، رانا ثناء اللّٰہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد صدر عارف علوی کو مستعفی ہوجانا چاہیے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ الیکشن کمیشن پی ٹی آئی کے ارکان کو ڈی سیٹ کرے اور انہیں نا…

ن لیگ کے رہنما دانیال عزیز اسپتال سے ڈسچارج

سابق وفاقی وزیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا، وہ گزشتہ مہینے شکر گڑھ میں ٹرک کی ٹکر سے زخمی ہوگئے تھے۔دانیال عزیز کی اہلیہ مہناز اکبر کا کہنا ہے کہ دانیال عزیز کی صحت سے ڈاکٹرز مطمئن ہیں،…

عمران خان چاہتے ہیں پنجاب میں لاشوں کی سیاست ہو: عابد شیر علی

مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ عمران خان چاہتے ہیں کہ پنجاب میں لاشوں کی سیاست ہو، ان کی یہ سیاست ہم کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔عابد شیر علی نے پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ آج جو بھی بجلی کی پیداوار میں کمی ہے اس کے ذمے…

سپریم کورٹ کے فیصلے نے عمران خان کو بے نقاب کر دیا، وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلے نے عمران خان اینڈ کمپنی کے جھوٹ اور پروپیگنڈے کو بے نقاب کر دیا ہے۔شہباز شریف کی جانب سے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر عدم اعتماد کے معاملے پر عدالت عظمیٰ کے تفصیلی فیصلے پر ردِ…

روئی کی قیمت میں فی من 500 روپے کی کمی

کاٹن ایسوسی ایشن کے مطابق روئی کی قیمت میں فی من 500 روپے کمی ہوئی ہے۔ایسوسی ایشن کا کہنا ہے کہ روئی کی فی من قیمت 500 روپے کم ہونے کے بعد 15 ہزار 500 روپے ہو گئی ہے۔دوسری جانب آئی ایم ایف سے معاہدے کے بعد پاکستانی روپیہ اوپر جانے لگا…

خان صاحب عوام کو بتائیں کیا سازش ہونے جا رہی ہے؟ قمرزمان کائرہ

وزیرِ اعظم شہباز شریف کے مشیر، پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ خان صاحب عوام کو بتائیں کہ کیا سازش ہونے جا رہی ہے؟قمر زمان کائرہ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عمران خان سے گزارش ہے کہ اپنے طریقہ کار پر نظر ڈالیں، خان…

سُپر مون کے نظارے، جمعے سے پہلے دیکھ لیں

2022ء کا سب سے بڑا سپر مون کا نظارہ گزشتہ رات یونانی دارالحکومت ایتھنز کے ساحل اور اسپین کے Canary Islands پر کیا گیا۔چاند کو زمین سے بے حد قریب اور معمول سے زیادہ روشن دیکھ کر سب حیران رہ گئے، حیران کر دینے والے اس منظر میں چاند کو زمین…