جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

آئی ایم ایف پروگرام: آرمی چیف کا سعودیہ اور امارات سے رابطہ

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کے حکام سے رابطہ کیا ہے۔ اس رابطے کے دوران آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دوست ملکوں سے آئی ایم ایف پروگرام سے متعلق گفتگو کی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اس رابطے…

ملک میں انستھیزیا کی ادویات نایاب ہو گئیں

ملک میں انستھیزیا کی ادویات اور انجکشن نایاب ہوگئیں، ادویہ ساز کمپنیوں نے مہنگے خام مال سے سستی دوائیں بنانے سے انکار کردیا ہے۔لاہور کے میو اسپتال میں بدستور ادویات کی کمی کے باعث مریضوں کو سخت پریشانی کا سامنا ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق…

عمران خان کا پنجاب حکومت کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ لینے کا فیصلہ

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف  کی جانب سے پنجاب حکومت کی ہفتہ وار کارکردگی رپورٹ لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سابق وزیر اعظم عمران خان نے پنجاب میں پی ٹی آئی کے ترقیاتی منصوبوں کو تیزی سے مکمل کر نے کی ہدایت جاری کی ہے۔ذرائع کے…

سپریم کورٹ نے نیب قانون میں ترامیم پر جواب طلب کر لیا

سپریم کورٹ نے نیب قانون میں ترامیم پر نیب سے جواب طلب کر لیا۔سپریم کورٹ میں نیب ترامیم کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی جانب سے جمع کروائی گئی درخواست پر چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں تین رکنی بنچ نے سماعت کی۔جسٹس اعجاز الاحسن…

چوہدری شجاعت مسلم لیگ ق کے صدر برقرار رہیں گے، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کی جانب سے چوہدری شجاعت کو مسلم لیگ ق کا صدر اور طارق بشیر چیمہ کو سیکریٹری جنرل برقرار رکھنے کا حکم دے دیا گیا۔الیکشن کمیشن میں مسلم لیگ ق کے پارٹی الیکشن رکوانے کے لیے چوہدری شجاعت حسین کی درخواست پر چیف الیکشن کمشنر کی…

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا یومِ استحصال کشمیر پر پیغام

وزیرِ اعظم پاکستان محمد شہباز شریف نے یومِ استحصالِ کشمیر پر پیغام جاری کیا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا ہے کہ بھارت کے 5 اگست 2019ء کو مقبوضہ جموں و کشمیر میں غیر قانونی اور یک طرفہ اقدامات کو 3 سال ہو چکے ہیں، بھارت غیر انسانی فوجی…

آغا خان بورڈ نے میٹرک اور انٹر کے نتائج کا اعلان کردیا

آغا خان یونیورسٹی ایگزامینیشن بورڈ نے ثانوی اور اعلیٰ ثانوی (میڑک اور انٹر) کے سالانہ امتحانات برائے 2022ء کے نتائج کا اعلان کردیا ہے۔گلگت کے احمد ولی نے قومی سطح پر ایچ ایس ایس سی کے امتحانات میں مجموعی طور پر اول پوزیشن حاصل کی ہے جبکہ…

مقبوضہ کشمیر کے شہری 3 سال سے بنیادی حقوق سے محروم ہیں: بلاول بھٹو زرداری

وزیرِ خارجہ، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ 3 سال سے مقبوضہ کشمیر کے شہری بنیادی حقوق سے محروم ہیں۔یہ بات وزیرِ خارجہ، چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے یومِ استحصالِ کشمیر پر جاری کیے گئے…

گولڈ میڈل جیتنے کے بعد محمد نوح کا سوشل میڈیا پر پہلا پیغام

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل حاصل کرنے والے محمد نوح دستگیر بٹ کی جانب سے سوشل میڈیا پر جیت کے بعد پہلا پیغام شیئر کیا گیا ہے۔برمنگھم میں جاری کامن ویلتھ گیمز 2022ء میں پاکستان کے لیے پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے محمد نوح بٹ نے سوشل میڈیا…

امریکی ڈالر انٹر بینک میں 224 روپے کا ہو گیا

امریکی ڈالر لمبی اڑان بھرنے کے بعد بالآخر گراوٹ کا شکار ہے اور اس کی قدر مسلسل کمی کی جانب گامزن ہے۔آج صبح کاروبار کے آغاز ہی میں امریکی ڈالر انٹر بینک میں 2 روپے 15 پیسے کم ہو کر 224 روپے کا ہو گیا ہے۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر…

اس سال بجٹ خسارے کو کنٹرول کرنا ہے: وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل

وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اس سال بجٹ خسارے کو کنٹرول کرنا ہے۔پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ بینکوں کو بتانا چاہتا ہوں کہ کچھ غلطی ہوئی جسے ٹھیک کیا جا رہا ہے۔انہوں نے…

بے خوابی میٹابولک نظام کو متاثر کرتی ہے، تحقیق

جرنل آف کلینکل اینڈوکرونالوجی اینڈ میٹابولزم میں شائع ہونے والی تحقیق کے مطابق درمیانی اور زائد العمر افراد میں نیند کی کمی میٹابولک نظام کو متاثر کرتی ہے، مختلف امراض بالخصوص جگر کے عارضے کا باعث بن سکتے ہیں۔نیند کی کمی کے کئی نقصانات…

زائد بارشوں کا 61 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا

ملک کے بیشترعلاقوں میں جولائی میں معمول سے زائد بارشوں کا 61 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا اور ملک میں معمول سے 181 فیصد زائد بارشیں ہوئیں۔ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق بلوچستان میں 305 فیصد، سندھ میں 218 فیصد، پنجاب میں 101 فیصد، خیبر پختون خوا…