جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

عمران خان خود کو نفسیاتی مریض کی طرح پیش کر رہے ہیں، شیری رحمان

وفاقی وزیر شیری رحمان کا کہنا ہے کہ عمران خان خود کو نفسیاتی مریض کی طرح پیش کر رہے ہیں، رات کو ترلا کرتے ہیں دن میں گالی دیتے ہیں، خان صاحب بند گلی میں آگئے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘ میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں…

پی ٹی آئی فارن فنڈنگ، مشتبہ ٹرانزیکشن پر ایف آئی اے نے بینک انتظامیہ کو طلب کر لیا

 لاہور: پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں ایف آئی اے نے مشتبہ ٹرانزیکشن پر بینک انتظامیہ کو طلب کرلیا۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے(ایف آئی اے) نے تحریک انصاف فارن فنڈنگ کیس میں تحقیقات کا دائرہ وسیع کرتے…

عمران خان ڈی چوک کے بجائے اڈیالہ نہ پہنچ جائیں، طلال چوہدری

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما طلال چوہدری نے کہا ہے کہ عمران خان ڈی چوک کے بجائے اڈیالہ جیل نہ پہنچ جائیں۔ماڈل ٹاؤن لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے  طلال چوہدری نے استفسار کیا کہ لانگ مارچ نہ جانے کس کے انتظار میں ہے؟ یہ کس کے اشارے کے…

بلدیاتی انتخاب: سندھ حکومت نے الیکشن کمیشن کے خط کا جواب بھیج دیا

سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات سے متعلق الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کو اس کے خط کا جواب بھیج دیا ہے۔ای سی پی سے سندھ میں دوسرے مرحلے کے بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے 28 اکتوبر کو جواب طلب کیا تھا۔متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم )…

قانون سے بھاگنے والا نہیں، چور نہ ہی دو نمبر بندہ ہوں، دوست مزاری

سابق اسپیکر پنجاب اسمبلی سردار دوست محمد مزاری نے کہا ہے کہ قانون سے بھاگنے والا نہیں، چور نہ ہی دو نمبر بندہ ہوں۔لاہور میں عدالت میں پیشی پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے دوست مزاری نے کہا کہ اسپتال میں دادا کی عیادت کے لیے گیا تھا کہ 10، 15…

لانگ مارچ: شاہ محمود سر پر چوٹ لگنے سے زخمی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی لانگ مارچ کے دوران زخمی ہوگئے۔ترجمان ریسکیو کے مطابق شاہ محمود قریشی گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران سر پر چوٹ لگنے سے زخمی ہوئے ہیں۔چیئرمین پاکستان تحریک…

پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کا تماشہ غریب کی بہتری کیلئے نہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی سراج الحق کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کا تماشہ غریب کی بہتری کیلئے نہیں۔ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتیں تاحال انتخابی اصلاحات نہیں کرسکیں، حکمران نہیں چاہتے عام پڑھا لکھا نوجوان آگے آئے۔ان کا کہنا…

آزادی مارچ کے مناظر دیکھ کر نواز شریف کے پلیٹلیٹس گِر رہے ہیں، فواد چوہدری

رہنما تحریک انصاف فوادچوہدری نے مریم نواز کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ آزادی مارچ کے مناظر دیکھ کر مریم کے پاپا کے پلیٹ لیٹس پھر سے تیزی سے گِر رہے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ غیر متعلقہ خاتون کی بےسر و پا گفتگو کی براہِ راست…

یہ اسلام آباد میں مسلح ہونے کی بات کرتے ہیں، پی ٹی آئی دہشت گرد تنظیم ہے، فضل الرحمان

حکومتی اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو فیس سیونگ نہ دینے کا اعلان کیا ہے۔ڈیرہ اسماعیل خان میں پریس کانفرنس کے دوران مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ یہ اسلام آباد میں…

اکتوبر میں بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں 14 کشمیریوں کو شہید کیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے ریاستی دہشت گردی کی جاری کارروائیوں کے دوران گزشتہ ماہ اکتوبر میں 14 کشمیریوں کو شہید کر دیا گیا۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق گزشتہ ماہ شہید ہونے والے کشمیریوں میں سے 6 کشمیریوں کو قابض فوج نے جعلی…

امارات و امریکا میں صاف توانائی کے شعبے میں مشترکہ سرمایہ کاری کا معاہدہ

متحدہ عرب امارات اور امریکا نے صاف توانائی کے شعبے میں مشترکہ سرمایہ کاری کا معاہدہ کیا ہے۔ ابوظبی سے عرب میڈیا کے مطابق سو ارب ڈالر کے اس معاہدے پر ابوظبی میں بین الاقوامی پٹرولیم کانفرنس کے دوران تقریب میں دستخط کیے گئے۔تقریب میں…

جمہوری سیاستدان اداروں کو مارشل لاء پر نہیں اکساتے، شیری رحمان

وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی اور پیپلز پارٹی کی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ جمہوریت پسند سیاستدان اداروں کو مارشل لاء لگانے پر نہیں اکساتے۔ایک بیان میں شیری رحمان نے عمران خان کے مارشل لاء لگانے کے بیان کی مذمت کی ۔انہوں نے کہا…