جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اگر مگر کا شکار پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں جنوبی افریقا کے خلاف میچ سے قبل پاکستان ٹیم کے بیٹر فخر زمان گھٹنے کی انجری کا شکار ہوگئے۔پاکستان ٹیم کے ڈاکٹر نجیب سومرو نے سڈنی اسٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ فخر زمان کی انجری وہ ہی ہے جو ایشیاء کپ میں…

سب ٹیمیں ورلڈ کپ جیتنے کا خواب لیکر آئیں، سارے خواب پورے نہیں ہوتے، نسیم شاہ

پاکستان کرکٹ ٹیم فاسٹ بولر نسیم شاہ نے کہا ہے کہ سڈنی میں شکست کا دکھ سب کو ہے، جو ہوا وہ ماضی کا حصہ بن گیا، ہمیں آگے دیکھنا ہوگا۔نسیم شاہ نے سڈنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وکٹ جیسی بھی ہو بولنگ اچھی کرنا ہوگی، یہاں پر بولرز کو…

شمالی کوریا کا امریکا، جنوبی کوریا کی مشترکہ فضائی مشقیں فوری روکنے کا مطالبہ

شمالی کوریا نے امریکا اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فضائی مشقوں کو اشتعال انگیزی قرار دیتے ہوئے امریکا سے مشقیں فوری روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔شمالی کورین وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ خطے میں امریکا کی مشترکہ فوجی مشقیں کھلی اشتعال انگیزی ہے۔وزارت…

عمران حکومت گرانے میں سازش کا دعویٰ پھر مسترد

امریکا نے سازش سے عمران حکومت گرانے کا دعویٰ پھر مسترد کر دیا۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ غلط اور جھوٹی اطلاعات کے جواب میں درست معلومات دے سکتے ہیں، پہلے بھی کہہ چکے ہیں کہ ان الزامات میں کوئی صداقت نہیں۔انہوں نے…

سعودی عرب کو ملنے والی ایرانی دھمکیوں پر تشویش ہے، امریکا

وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ امریکا کو سعودی عرب کو ملنے والی ایرانی دھمکیوں پر تشویش ہے، ضرورت پڑنے پر امریکا جوابی ردعمل سے گریز نہیں کرے گا۔ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ ایرانی دھمکیوں پر ملٹری اور فوجی ذرائع سے سعودی عرب سے مستقل رابطے…

جانتا ہوں رانا ثناء اللّٰہ کے پسینے چھوٹ رہے ہیں، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ اسلام آباد میں بیٹھ کر ہمیں دھمکیاں دے رہا ہے، وزیر داخلہ میں جانتا ہوں تمہارے پسینے چھوٹ رہے ہیں۔گوجرانوالہ میں لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب میں عمران خان…

ن لیگ کی عمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے کی درخواست

مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی علی گوہر بلوچ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی ضمنی الیکشن میں کامیابی کا نوٹیفکیشن رکوانے کےلیے الیکشن کمیشن پہنچ گئے۔ن لیگی ایم این اے توشہ خانہ ریفرنس کے درخواست گزار بھی ہیں، انہوں نے الیکشن کمیشن میں…

مریم نواز نے عمران خان کو سیاسی دہشت گرد قرار دیدیا

مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو سیاسی دہشت گرد قرار دے دیا۔لندن میں پریس کانفرنس کے دوران مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان کا وقت ختم ہوچکا، اس سے کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ…

جو ٹارگٹ لگائے تھے ان کی تیاری مکمل ہوچکی، اسد عمر

تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر نے کہا ہے کہ جو ٹارگٹ لگائے تھے پورے پاکستان میں ان کی تیاری مکمل ہوچکی ہے۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کی تعیناتی پر اگر عمران خان کا تعلق نہیں ہے تو باہر بیھٹے…

مارچ صرف اُسی صورت ختم ہوگا جب الیکشن فوری کرائے جائیں گے، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے لانگ مارچ کے خاتمے کی شرط بتادی۔گوجرانوالہ کے سیالکوٹی دروازے پر جلسے سے خطاب میں کہا کہ مارچ صرف اُسی صورت ختم ہوگا جب الیکشن فوری کرائے جائیں گے۔وزیر داخلہ…

سوشل میڈیا پر مجھ سے منسوب آڈیو جعلی ہے، جنرل (ر) احسان الحق

سابق چیئرمین جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی جنرل (ر) احسان الحق نے خود سے منسوب آڈیو پر وضاحتی بیان جاری کیا ہے۔اپنے بیان میں جنرل (ر) احسان الحق نے کہا کہ سوشل میڈیا پر زیر گردش مجھ سے منسوب آڈیو جعلی ہے۔انہوں نے کہا کہ آڈیو میں نہ تو…

کامران اکمل نے پشاور زلمی کو خیرباد کہہ دیا، پی ایس ایل ڈرافٹ کیلئے دستیاب

تجربہ وکٹ کیپر بلے باز کامران اکمل نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز پشاور زلمی کو خیرباد کہہ دیا، تاہم آئندہ ایونٹ کے ڈرافٹ کی دستیابی سے متعلق بھی بتادیا۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں کامران اکمل نے پشاور زلمی…