سیلابی صورتحال: وزارت صحت کی ایم ڈی کیٹ امتحانات ملتوی کرنے کی درخواست
ملک میں سیلابی صورتحال کے تناظر میں وفاقی وزارت صحت نے پاکستان میڈیکل کمیشن سے ایم ڈی کیٹ امتحانات ملتوی کرنےکی درخواست کی ہے۔سرکاری و پرائیویٹ میڈیکل کالجز میں داخلوں کیلئے ایم ڈی کیٹ امتحانات 7 ستمبر سے شروع ہونا ہیں۔ وفاقی وزارت صحت…
10 دن میں بلدیاتی الیکشن کی نئی تاریخ کا اعلان کیا جائے، حافظ نعیم الرحمان
امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے کہ الیکشن کمشنر راجہ سکندر بتائیں، بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے لیے انہیں کس نے واٹس ایپ کال کی تھی؟ 10 دن میں بلدیاتی الیکشن کی نئی تاریخ کا اعلان کیا جائے۔کراچی میں سندھ الیکشن…
پی آئی اے کا امریکا، یورپ، برطانیہ کیلئے فضائی آپریشن بحالی کے اقدامات کا فیصلہ
پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائن (پی آئی اے) نے یورپی، برطانوی اور امریکی فضائی آپریشن کی بحالی کیلئے اقدامات کا فیصلہ کیا ہے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق پاکستان ایوی ایشن حکام کی ٹیم برسلز روانہ کی جائے گی۔مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق…
سندھ ریونیو بورڈ نے صوبائی ریلیف فنڈ میں پونے 48 لاکھ کا چندہ جمع کیا
سندھ ریونیو بورڈ نے صوبے میں سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لیے حکومتی کوششوں میں ہاتھ بٹانے کے لیے سندھ ریلیف فنڈ میں 47 لاکھ 78 ہزار روپے کا چندہ جمع کیا ہے۔ صوبائی حکومت نے سندھ فلڈ ریلیف اکاؤنٹ نمبر 6100-000220-0301 قائم کیا ہے۔ سندھ…
فواد چوہدری نے پنجاب اور کے پی کو وفاقی حکومت سے عدم تعاون کا کہا، مفتاح اسماعیل
وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ فواد چوہدری نےکہا تھا کہ پنجاب اور کے پی کی حکومت وفاقی حکومت سے تعاون نہیں کرے گی، وزیرخزانہ خیبرپختونخوا تیمور جھگڑا کے خط لکھنے پر افسوس ہوا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مفتاح…
فیفا نے بھارت کی معطلی 9 دن بعد ہی ختم کردی
فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے بھارت کی معطلی کو 9 دن بعد ہی ختم کردیا، بھارتی ٹیم ایک بار پھر انٹرنیشنل میچز کھیلنے کی اہل قرار پائی ہے۔فیفا سے بھارت کو انڈر 17 ویمنز ورلڈ کپ کی میزبانی بھی واپس مل گئی ہے۔پاکستان فٹبال فیڈریشن (پی ایف…
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام: سیلاب متاثرین کیلئے 25000 روپے فی خاندان تقسیم جاری
حکومت پاکستان بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تعاون سے سیلاب متاثرین کی امداد کے لیے 25000 روپے فی خاندان تقسیم کر رہی ہے۔اس حوا لے سے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے سیلاب متاثرین کے لئے معلوماتی ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے، جس…
Selab Zadgaan Ki Madad Karnay Mai Hamara Sath Dein | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=85T0ot1rKJM
نیوز وائز | سندھ کہتے ہیں بلوچستان، سیلبی تب کی داستان | ڈان نیوز | 26 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=ElZsTrvmRng
Seelab Ki Tabahkariyoun Say Bachnay Mai Hukumat Nakam Kuyn? | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=hX7xqVaA-7o
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11 PM | توان کے لیے 3 بھائیوں کا اگوا | 26 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=bRQO3RXnGNY
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 10 PM | وزیر ریلوے سعد رفیق کا ایلان | 26 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=72EGOupcZMY
شاہین آفریدی کو ایشیا کپ میں مس کریں گے، کے ایل راہول
بھارتی کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان کے ایل راہول نے کہا ہے کہ شاہین شاہ آفریدی کو ایشیا کپ میں مس کریں گے۔دبئی میں پریس کانفرنس کے دوران کے ایل راہول نے کہا کہ پاکستانی بولر شاہین شاہ آفریدی کو کھیلنا چیلنج ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ بھارتی ہو…
راجہ پرویز اشرف کا سیلاب متاثرین کیلئے 1 ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان
اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے سیلاب متاثرین کے لیے 1 ماہ کی تنخواہ عطیہ کرنے کا اعلان کردیا۔علاقہ دوبیر کے لوگوں کا کہنا ہے کہ پانچوں دوست ایک بلند پتھر پر چڑھے حسرت اور بے بسی کی تصویر بنے رہے۔راجہ پرویز اشرف کا کہنا ہے کہ…
وزارت داخلہ نے سیلاب کی ہنگامی صورتحال پر پاک فوج تعیناتی کی منظوری دے دی
وزارت داخلہ نے سیلاب کی ہنگامی صورتحال پر پاک فوج تعیناتی کی منظوری دے دی۔وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ سویلین حکومت کی مدد کیلئےچاروں صوبوں میں پاک فوج تعینات کرنے کی منظوری دی ہے، آرٹیکل 245 کے تحت فوج تعیناتی کی سمری وفاقی کابینہ کو حتمی…
روہت شرما نے پاکستانی کرکٹ فین کی خواہش پوری کردی
بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے پاکستانی کرکٹ فین کی خواہش پوری کردی۔ایشیا کپ 2022ء کے سلسلے میں پاکستان، بھارت سمیت خطے کی بڑی ٹیمیں اس وقت متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں موجود ہیں۔ایونٹ کا آغاز کل 27 اگست سے دبئی میں سری لنکا…
میرے حق میں اور کتنی گواہیاں درکار ہیں؟ نواز شریف کا سوال
مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے استفسار کیا ہے کہ میرے حق میں اور کتنی گواہیاں درکار ہیں؟لندن میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو میں نواز شریف نے کہا کہ ہر بات پر سوموٹو لینے والوں کو جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے انکشافات نظر…
صدر ڈاکٹرعارف علوی کی عالمی برادری سے سیلاب زدگان کی امداد کی اپیل
صدر پاکستان عارف علوی نے عالمی برادری سے سیلاب زدگان کی امداد کی اپیل کر تے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بھر میں سیلاب نے لوگوں کی زندگی اور معاش کو تباہ کر دیا ہے، تاریخی بارشوں اور اس کے نتیجے میں آنے والے…
بلدیاتی انتخابات کا التوا: جماعت اسلامی کا الیکشن کمیشن کے باہر دھرنا جاری
کراچی : جماعت اسلامی کے تحت کراچی کے ساڑھے تین کروڑ عوام کو با اختیار شہری حکومت سے محروم کرنے، صوبائی حکومت و الیکشن کمیشن کی ملی بھگت سے ایک بار پھر کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف صوبائی…
الیکشن اور سیاسی عمل کو جاگیرداروں نے یرغمال بنایا ہوا ہے، حافظ نعیم
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن کا کہنا ہے کہ الیکشن اور سیاسی عمل کو جاگیرداروں نے یرغمال بنایا ہوا ہے ، ہم اگر الیکشن کا مطالبہ کررہے ہیں تو کراچی کے تمام زبان بولنے والوں کے لیے کررہے…