جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان ایشیا کپ نیوٹرل وینیو پر کیوں نہیں کھیلے گا؟

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) ایشیا کپ کی میزبانی سے ہٹنے کے لئے بالکل تیار نہیں، بھارت آئے نہ آئے ایشیا کپ کی میزبانی پاکستان نے کرنا ہے، نیوٹرل وینیو پر ایشیا کپ ہوا تو پاکستان ٹیم شرکت نہیں کرے گی۔ پی سی بی کے ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارت…

ٹریفک قوانین توڑنے پر چالان نہیں، پھول ملے گا

بھارت کی ریاست گجرات میں حکومت نے اعلان کیا ہے کہ دیوالی کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی پرکوئی جرمانہ نہیں ہوگا۔بھارتی میڈیا کے مطابق گجرات حکومت نے اعلان کیا ہے کہ دیوالی کے دوران ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنے پر لوگوں کو جرمانہ…

پرویز الہٰی عمران کیساتھ نہیں ہوں گے، خواجہ آصف

وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف کا کہنا ہے کہ کل کے فیصلے کے بعد پی ٹی آئی میں توڑ پھوڑ شروع ہو چکی ہے، پہلے عمران خان کو پرویز الہٰی کا خیال رکھنا چاہیے، وہ کسی اور طرف نہ چلے جائیں۔ سیالکوٹ میں پریس کانفرنس کے دوران خواجہ محمد آصف نے کہا…

میگھن مارکل کو ہیری سے محبت نہیں، وہ خود پسندی کا شکار ہیں؟

ڈچز آف سسیکس میگھن مارکل بارہا شہزادہ ہیری سے اپنی محبت کے اظہار کے باعث تنقید کی زد میں آگئیں۔آسٹریلوی صحافی اور مبصر امندا پلیٹل نے ڈیلی میل سے بات چیت کرتے ہوئے میگھن مارکل کو آڑے ہاتھوں لے لیا اور انہیں ایک خود پسند شخص قرار دے…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، انگلینڈ کا افغانستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے کے دوسرے میچ میں افغانستان کی انگلینڈ کے خلاف بیٹنگ جاری ہے۔پرتھ میں انگلینڈ کے کپتان جوز بٹلر نے ٹاس جیت کر افغانستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔افغانستان کی ٹیم میں حضرت اللّٰہ زازئی، وکٹ کیپر رحمٰن…

عمران خان نااہل، نالائق اور جھوٹا ہے، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ عمران خان نااہل، نالائق اور جھوٹا ہے، اگر وہ لاڈلا ہے تو قانون میں تبدیلی کر دیں، یہ نہیں ہو سکتا کہ ان کو خصوصی ٹریٹمنٹ دیا جائے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شرجیل انعام میمن نے کہا…

عمران خان کی درخواست آج ہی سماعت کیلئے مقرر کرنے کی استدعا مسترد

عمران خان کی نااہلی کے خلاف درخواست  پر سماعت آج ہی مقرر کرنے کی استدعا مسترد کردی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کی درخواست پیر کو سماعت کیلئے مقرر کر دی۔عمران خان کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ کے اسسٹنٹ رجسٹرار اسد خان نے…

بادشاہ چارلس کو شاہی مبصرین نے مقبولیت حاصل کرنے کی ترکیب بتادی

شاہی خاندان کی دو مبصرین کے مطابق نئے بادشاہ چارلس سوم کو چاہیئے کہ وہ اپنے چھوٹے بھائی پرنس اینڈریو کی اہلیہ سارہ فرگوسن کو ملکہ الزبتھ دوم کے کتوں سے دور رکھیں۔گزشتہ ہفتے فوٹو اینڈ ویڈیو پلیٹ فارم انسٹاگرام پر سارہ فرگوسن نے آنجہانی…

سازشیں تھمنے کا نام نہیں لے رہیں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سازشیں تھمنے کا نام نہیں لے رہیں، بند کمروں میں فیصلوں کا زمانہ گزر گیا۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ ملک کے مقبول ترین لیڈر کو نا اہل کیا گیا، عوام نے…