کراچی: اسسٹنٹ کمشنر کو دن دہاڑے لوٹ لیا گیا
کراچی کے علاقے بہادر آباد چار مینار چورنگی کے قریب مسلح افراد نے اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد کو دن دہاڑے لوٹ لیا۔اسسٹنٹ کمشنر فیروز آباد سے مسلح افراد دن دہاڑے موبائل اور نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے، واقعہ کے وقت خاتون افسر اکیلی تھیں۔پولیس کے…
رحیم یارخان: گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی پر تیزاب پھینک دیا
صوبۂ پنجاب کے شہر رحیم یار خان میں گھریلو جھگڑے کے دوران شوہر بیوی پر تیزاب پھینک کر فرار ہو گیا۔پولیس کے مطابق چک 145 میں ایک شخص نے گھریلو جھگڑے پر اپنی بیوی پر تیزاب پھینک دیا، خاتون کو تشویش ناک حالت میں شیخ زید اسپتال منتقل کیا گیا…
مون سون کا طاقتور سسٹم بلوچستان میں داخل ہونے کو تیار
پاکستان بھر میں مون سون بارشوں کا سلسلہ جاری ہے، مون سون کا چوتھا اور ایک اور طاقتور سسٹم بلوچستان میں داخل ہونے کو تیار ہے۔محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ 10 اگست سے مون سون کے چوتھے اسپیل کا بلوچستان میں داخل ہونے کا امکان ہے، اس دوران…
ارشد ندیم کو شنیرا اکرم کی شاباش
سابق لیجنڈری کرکٹر وسیم اکرم کی اہلیہ و سماجی کارکن شنیرا اکرم نے کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارک باد پیش کی ہے۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ ارشد ندیم کی ناقابلِ یقین…
سربراہ ریلیف کمیٹی احسن اقبال کا صوبائی حکومتوں کو خط
ریلیف کمیٹی کے سربراہ، وفاقی وزیر احسن اقبال نے صوبائی حکومتوں کو قومی لائحہ عمل کے تحت سیلاب زدگان کی مدد کے لیے خط لکھ دیا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر ریلیف کمیٹی کے سربراہ احسن اقبال نے چاروں صوبائی وزرائے اعلیٰ کو خطوط بھجوا…
پیوٹن باڈی ڈبل استعمال کر رہے ہیں، یوکرینی انٹیلیجنس کا دعویٰ
دنیا کے طاقتور اور بااثر حکمرانوں میں سے ایک 69 سالہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹین اپنی صحت کی وجہ سے اکثر ہی بین الاقوامی میڈیا کی توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں جو یوکرین پر حملے کے بعد مزید بڑھ گئی ہے۔ان کی صحت کے بارے میں بہت سی قیاس آرائیاں…
صوبے اور مرکز آمنے سامنے آگئے ہیں، شیخ رشید
سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ سیاسی جماعتوں کے درمیان شدید ٹکراؤ کی کیفیت ہے، صوبے اور مرکز آمنے سامنے آ گئے ہیں۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں شیخ رشید نے کہا کہ غیریقینی سیاسی اور معاشی حالات سب کے چراغ…
لندن Mulaqaton Mai Koun Koun Say Faislay Kiye Gaye؟ | محمد زبیر کی احمد گفتوگو | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=-LyMS-xhUng
پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم کا گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ویڈیو Paigham | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=fWTXINNRwJs
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | صبح 10 بجے | غزہ مائی جنگ بندی کا محیدہ | 8 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=BxfW9vg1C84
اہل کراچی حق دو کراچی تحریک کا حصہ بنیں، حافظ نعیم الرحمن
کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ اہل کراچی اپنی حق تلفی، شہر کی ابتر حالت اور عوامی مسائل کو اپنا مقدر سمجھنے اور قبول کرنے کے بجائے وفاقی و صوبائی حکومتوں سے اپنا حق لینے کے لیے…
پاکستان میں کورونا کے وار، 3 افراد انتقال کر گئے
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث 3 افراد جان کی بازی ہار گئے۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 52 ویں نمبر پر موجود ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…
بشریٰ کو عامر لیاقت سے متعلق بیان دینے کا کوئی حق نہیں: دانیہ ملک
معروف ٹی وی اینکر و میزبان عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک نے اُن کی سابقہ اہلیہ سیدہ بشریٰ اقبال کے خلاف سوشل میڈیا پر بیان جاری کیا ہے۔دانیہ ملک نے اپنے انسٹا گرام اکاؤنٹ کی اسٹوری میں جاری کیے گئے بیان میں کہا ہے کہ بشریٰ بی بی…
کراچی: لیاقت آباد سے 9 محرم کا جلوس برآمد
ملک بھر میں 9ویں محرم الحرام کے سلسلے میں مجالسِ عزا اور جلوسوں کا اہتمام نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ کیا جا رہا ہے۔کراچی کے علاقے لیاقت آباد سے نو محرم الحرام کا جلوس امام بارگاہ باب فاطمہ سے برآمد ہو گیا، جلوس امام بارگاہ شاہ نجف…
پھیپھڑوں کی صحت بتانے والا ویسٹ کوٹ
جرمنی کے سائنسی اداروں کی مشترکہ کاوش سے ایک ایسا ویسٹ کوٹ تیار کر لیا گیا ہے جو انسان کے سانس اور پھیپھڑوں کی کیفیت نوٹ کر سکتا ہے۔رپورٹ کے مطابق جرمنی میں فرونیفر ریسرچ گروپ کے اداروں نے مل کر یہ ویسٹ کوٹ بنایا ہے جو انسانی سانس کے…
ننھے بچے اور بلی کی ایک ساتھ پانی پینے کی ویڈیو وائرل
ننھے بچے کی باغ میں لگے چھوٹے فواروں سے پانی پینے کی دلچسپ ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں بچے کے ساتھ بلی کو بھی اسی فوارے سے پانی پیتے دیکھا جا سکتا ہے۔گرمی نے جہاں انسانوں کو پریشان کیا ہے وہیں جانور بھی اس سے تنگ نظر آتے ہیں، اسی گرمی…
مزید 11 سے 12 ماہ مہنگائی رہے گی: گورنر اسٹیٹ بینک
گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ اگلے 11 سے 12 ماہ تک ملک میں مہنگائی رہے گی، شہریوں کو مشکل وقت کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔اپنے ایک بیان میں گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ پاکستان کو 4 ارب…
شاباش ارشد ندیم شاباش، قوم کو آپ پر ناز ہے: چوہدری پرویز الہٰی
وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے پر ارشد ندیم کو مبارک باد پیش کی ہے۔جاری کیے گئے بیان میں وزیرِ اعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی نے ملک و قوم کا نام روشن کرنے پر کھلاڑی کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ…
یوٹیوب میں ویڈیوز کو زوم کرنے کا فیچر متعارف
یوٹیوب میں ایک نئے فیچر کو متعارف کرایا جا رہا ہے جس سے صارفین کسی بھی ویڈیو کو زوم کر کے دیکھ سکیں گے۔یوٹیوب کی موبائل ایپ میں اس فیچر کی آزمائش کی جا رہی ہے مگر یہ ابھی صرف پریمیئم سبسکرائبرز کو دستیاب ہے۔پنچ ٹو زوم نامی فیچر میں…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | صبح 9 بجے | باریش کی پیشگوئی | 8 اگست 2022
https://www.youtube.com/watch?v=Qq2Fsnwu3S4