باہوبلی تھالی: ہندوستانی ریستوراں نے صارفین کو 30 منٹ میں تھالی ختم کرنے کا چیلنج دیا – BBC…
https://www.youtube.com/watch?v=NmA6DUqljgI
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12 PM | حمزہ شہباز یاتبدیلی۔ فیصلہ کل ہوگا | 16 جولائی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=FliqONA3VWY
Sailab Mai Fasnay Wali Bachion Ki Janain Bachanay Waly Nojawano Ke Liye Bara Inaam | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=YYefQAWKUvc
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 11 AM | شیخ رشید کا ایہام بیان | 16 جولائی 2022
https://www.youtube.com/watch?v=WGKBt2DErgY
بریکنگ نیوز | سیلبی ریلے مائی پھنسے 9 افراد کو بچا لیا گیا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=qyeHrqNNfPo
بریکنگ نیوز | شہر قائد مائی ہلکی باریش کا سلسلۂ جاری | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=e71WMA8eOlU
سفیر پاکستان مسعود خان کی چیف اکانومسٹ ڈاکٹر ایملی سے ملاقات
سفیر پاکستان مسعود خان اور چیف اکانومسٹ ڈاکٹر ایملی کی پاکستان ہاؤس میں ملاقات ہوئی ہے۔چیف اکانومسٹ ڈاکٹر ایملی سے ملاقات میں مسعود خان نے عالمی معاشی رجحانات،خوراک اور تیل سے متعلق پائے جانے والے تحفظات پر بات کی۔امریکی انڈر سیکریٹری…
گال ٹیسٹ: پاکستان کیخلاف سری لنکا کی بیٹنگ جاری
پاکستان اور سری لنکا کے درمیان جاری پہلے ٹیسٹ میچ میں میزبان ٹیم کی چوتھی وکٹ 68 رنز پر گر گئی۔سری لنکا کی جانب سے کپتان دیمتھ کرونا رتنے، اوشادہ فرنینڈو، کوشال مینڈس اور انجیلو میتھیوز آؤٹ ہوئے ہیں، جنہوں نے بالترتیب 1، 35، 21 رنز…
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان رہا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان رہا، 100 انڈیکس 730 پوائنٹس اضافے سے 42074 پر بند ہوا ہے۔پی ایس ایکس میں کاروباری ہفتے میں انڈیکس 1270 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا جبکہ100 انڈیکس کی ہفتہ وار بلند…
قومی ریسلنگ ٹیم کامن ویلتھ گیمز میں پاکستان کی بھرپور نمائندگی کیلئے تیار
قومی ریسلنگ ٹیم کے پہلوان انعام بٹ کا کامن ویلتھ گیمز 2022ء سے متعلق کہنا ہے کہ اسی عزم کے ساتھ جا رہے ہیں کہ برمنگھم میں سبز ہلالی پرچم بلند کرنا ہے۔پاکستان ریسلنگ ٹیم کا کامن ویلتھ گیمز کی تیاری کے لیے کیمپ جاری ہے۔پہلوان انعام بٹ نے…
سرکاری ملازمین کام کے دوران مسکرائیں ورنہ جرمانہ ہوسکتا ہے
فلپائن کے ایک میئر نے سرکاری ملازمین کے لیے ایک انوکھا حکم جاری کیا ہے جس میں کہا گیا کہ تمام ملازمین نوکری کے دوران اپنی ذمہ داریاں انجام دیتے ہوئے مسکرائیں ورنہ جرمانہ بھی ہوسکتا ہے۔ فلپائن کے صوبے کوئزون کے قصبے میولانے کے میئر اریس…
کراچی میں کل ہوئی بارش کے اعداد و شمار جاری
کراچی میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ہوئی بارش کے اعداد و شمار جاری کر دیے گئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق سب سے زیادہ بارش گلشنِ معمار میں 10.6 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔اس کے علاوہ گلشنِ حدید7، سُرجانی3.7، سعدی ٹاؤن، مسرور بیس، یونیورسٹی روڈ پر…
کراچی میں 1960 کی بارشوں کے بعد کی سیلابی صورتحال کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا سائٹس پر اس وقت شہرِ قائد کراچی کی سن 1960ء سے لی گئی ایک ویڈیو خوب وائرل ہے۔تیزی سے وائرل ہوتی اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پاکستان کے آزاد ہونے کے 13 برسوں بعد پاکستان کا معاشی حب سب سے بڑا شہر کراچی بارشوں کے سبب ڈوبا…
بابر کا کوہلی کیلئے پیغام، عرفان پٹھان نے کیا کہا؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے بھارتی ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کے لیے پیغام کے بعد سابق بھارتی کھلاڑی عرفان پٹھان بھی میدان میں آگئے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے پیغام میں عرفان پٹھان نے کہا ہے کہ ویرات کوہلی کے…
پنجاب ضمنی الیکشن:ن لیگ اور PTI کی مقبولیت کا امتحان کل ہوگا
پنجاب کے 20حلقوں میں ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ کل ہوگی، 175 امیدواروں میں مقابلہ ہوگا، ن لیگ اور تحریک انصاف کی مقبولیت کا امتحان ہوگا۔پنجاب میں ضمنی انتخابات کے لیے پریزائڈنگ افسران پولنگ کا سامان لینے متعلقہ پولنگ اسٹیشن پہنچنے لگے۔…
بریکنگ نیوز | ملک مائی کے کورونا کیسز مائی ریکارڈ Izafa | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=Qf7t_5CJqlg
بجٹ کے بعد مہنگائی بڑھ گئی، 29 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ
اسلام آباد: وفاقی حکومت کی جانب سے پیش کیے گئے بجٹ نفاذ کے بعد مہنگائی کی شرح میں سالانہ بنیادوں پر ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی۔ نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت کی طرف سے اعلان کردہ نئے بجٹ کے نفاذ کے بعد سے…
کراچی: آج کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا امکان
کراچی میں آج وقفے وقفے سے کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا امکان ہے۔محکمۂ موسمیات کے مطابق شہر قائد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مطلع جزوی ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔کراچی میں موجودہ درجہ حرارت 28 ڈگری سینٹی گریڈ ہے جبکہ زیادہ سے زیادہ…
کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش
کراچی کے مختلف علاقوں میں صبح سویرے بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔دوسری جانب لاڑکانہ، میرپورخاص اور گرد و نواح میں بھی بارش کے بعد گرمی کی شدت کچھ حد تک کم ہوگئی۔ حیدرآباد کے علاقے لطیف آباد میں درخت گرنے سے 11 کے وی کی تاریں ٹوٹ گئیں، جس…
دوبارہ چلائیں | پاک سری لنکا ٹیسٹ، کیا فواد عالم کھیلے گا؟ | بابر اعظم کا ویرات کوہلی کے لیے ٹویٹ
https://www.youtube.com/watch?v=dnXfB1P7V28