جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

حکومت کا سوئی سدرن کو کھانا پکانے کے اوقات میں ہر صورت گیس فراہمی کا حکم

موسم سرما میں سندھ میں گیس سپلائی کی حکمت عملی کے ردِعمل میں حکومت نے سوئی سدرن کو کھانا پکانے کے اوقات کے دوران ہر صورت گیس فراہمی کا حکم دیا ہے۔ اس سلسلے میں وفاقی وزیر مملکت مصدق ملک کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال کی طرح سردی میں کھانے کے…

عمران خان ایبسولوٹلی فراڈ شخص ہے، جیل جانے کا وقت آگیا، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے سابق وزیراعظم عمران خان کو ایبسولوٹلی فراڈ شخص قرار دے دیا ہے۔پریس کانفرنس کے دوران مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان کے یوٹرن پر عقل بھی دنگ رہ جاتی ہے، یہ جھوٹا شخص 4 سال ملک کے اقتدار پر…

موڈیز نے پاکستان کے 5 بینکوں کی ریٹنگ منفی کردی

موڈیز نے پاکستانی ریٹنگ گرانے کے بعد اب پانچ بینکوں کی ریٹنگ بھی منفی کردی ہے۔ موڈیز انوسٹرز سروسز نے ان پاکستانی بینکوں کی لمبے عرصے کی ڈپازٹس ریٹنگ اور لانگ ٹرم فارن کرنسی کاؤنٹر پارٹی رسک ریٹنگ ’بی تھری‘ سے گرا کر ’سی اے اے ون‘ کردی…

ورکرز ترسیلات کے اعداد و شمار جاری، سعودی عرب میں مقیم پاکستانی بازی لے گئے

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ورکرز ترسیلات سے متعلق اعداد و شمار جاری کردیے، سعودی عرب میں مقیم پاکستانی ورکرز سب پر بازی لے گئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ستمبر 2022 میں ورکرز ترسیلات کا حجم 2 ارب 43 کروڑ ڈالر رہا۔مرکزی بینک کا کہنا…

اسرائیل اور لبنان امریکی ثالثی میں سمندری حدود سے متعلق معاہدے کیلئے رضامند

اسرائیل اور لبنان نے امریکا کی ثالثی میں سمندری حدود سے متعلق معاہدے کے لیے رضامندی ظاہر کر دی ہے۔معاہدے پر دستخط کے بعد مشرقی بحیرہ روم کے متنازع پانیوں میں قدرتی گیس کی تلاش شروع کی جاسکے گی اور علاقائی جنگ کا خطرہ بھی کم ہوجائے…

وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے استعفیٰ دے دیا

وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے وزارت سے استعفیٰ دے دیا، ہاشم ڈوگر نے اپنا استعفیٰ وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو پیش کر دیا۔ان کا کہنا ہے کہ بطور وزیر داخلہ پنجاب کام جاری نہیں رکھنا چاہتا۔ ہاشم ڈوگر نے مزید کہا کہ چند ناگزیر اور…

سپریم کورٹ نے نیب سے ہائی پروفائل کیسز کی تفصیلات طلب کرلیں

سپریم کورٹ نے نیب سے 1999 سے لے کر جون 2022 تک تمام ہائی پروفائل کیسز کی تفصیلات طلب کر لیں، اور استفسار کیا کہ نیب قانون کے تحت کتنے ریفرنس مکمل ہوئے؟سپریم کورٹ میں قومی احتساب بیورو (نیب) قانون میں ترامیم کے خلاف سابق وزیراعظم عمران…

حج اور عمرے کی ادائیگی: خواتین کیلئے محرم کی شرط ختم

سعودی وزیر حج اور عمرہ ڈاکٹر توفیق الرابعہ نے اعلان کیا ہے کہ خواتین کو حج یا عمرہ کی ادائیگی کیلئے اب محرم کی ضرورت نہیں ہے۔قاہرہ میں سعودی سفارتخانے میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر توفیق نے کہا کہ حج یا عمرے کے لیے دنیا کے کسی بھی حصے…

کامران ٹسوری نے حلف برداری میں امین الحق، فیصل سبزواری کی عدم موجودگی کی وجہ بتادی

نئے گورنر سندھ کامران ٹسوری کی تقریب حلف برداری میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے اہم رہنماؤں کے موجود نہ ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔ کامران ٹسوری گورنر سندھ کا حلف اٹھانے کے ایک دن بعد ایم کیو ایم پاکستان کے بہادرآباد مرکز…

شاہین آفریدی دوبارہ قومی اسکواڈ جوائن کرنے کیلئے پُرجوش

پاکستانی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ وہ دوبارہ قومی اسکواڈ جوائن کرنے کے لیے پُرجوش ہیں۔ شاہین شاہ آفریدی نے بتایا کہ 10 روز سے بغیر درد کے تیز رفتاری سے 6 سے 8 اوورز کروا رہا ہوں۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ ری ہیب کا یہ…

الیکشن کمیشن کا ضمنی اور کراچی بلدیاتی الیکشنز وقت پر کرانے کا فیصلہ

الیکشن کمیشن نے قومی و صوبائی اسمبلیوں کے ضمنی الیکشن اور کراچی کے بلدیاتی انتخاب مقررہ وقت پر کرانے کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی وزارت داخلہ کے ضمنی الیکشنز کے التوا سے متعلق خط پر چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا…

ممنوعہ فنڈنگ کیس: محمود الرشید، مراد راس کی ضمانت منظور

لاہور کی سیشن عدالت میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) ممنوعہ فنڈنگ کیس میں محمود الرشید اور مراد راس کی عبوری ضمانت منظور کرلی گئی۔ عدالت نے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کو دونوں رہنماؤں کو 31 اکتوبر تک گرفتار کرنے سے روک…

اعتزاز احسن کا بیان عدالتی سسٹم کا مذاق اڑا رہا ہے، ملک احمد خان

وزیراعظم کے معاون خصوصی ملک احمد خان کا کہنا ہے کہ اعتزاز احسن کا آج کا بیان عدالتی سسٹم کا مذاق اڑا رہا ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ملک احمد خان نے کہا کہ ہر ایرا غیرا اٹھتا ہے اور اداروں پر بات کرنا شروع کر دیتا ہے،…

فرانس میں پیٹرول بحران: حکومت کی ریفائنریز کی ہڑتال طاقت کے ذریعے ختم کرنے کی دھمکی

فرانسیسی حکومت نے ملک میں جاری پیٹرول بحران پر ریفائنریز کی جانب سے کی گئی ہڑتال کو طاقت کے ذریعے ختم کرنے کی دھمکی دے دی۔ یہ اقدام ایسے وقت میں سامنے آیا جب ٹوٹل انرجیز اور ایسو۔ایکسون موبیل کے کارکنان بہتر تنخواہوں کے لیے اپنی ہڑتال پر…