جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

کیا فونز جان کر سست کیے؟ ایپل کے خلاف 768 ملین پاؤنڈ ہرجانے کا دعویٰ

ایپل آئی فونز: جان بوجھ کر فونز سست کرنے کے الزام میں ایپل کے خلاف 76 کروڑ 80 لاکھ پاؤنڈ کا دعویٰنور نانجیبزنس رپورٹر، بی بی سی نیوز32 منٹ قبل،تصویر کا ذریعہGetty Images،تصویر کا کیپشنیہ دعویٰ آئی فون 6، آئی فون 9 اور دیگر ماڈلز کے متعلق…

اردو کے نامور نقاد ڈاکٹر گوپی چند نارنگ امریکا میں چل بسے

اردو کے نامور نقاد ڈاکٹر گوپی چند نارنگ امریکا میں 91 سال کی عمر میں وفات پاگئے۔گوپی چند نارنگ 11 فروری 1931 کو بلوچستان کے علاقے دُکی میں پیدا ہوئے تھے۔ انہوں نے اردو تنقید میں ساختیات اور اُسلوبیات کی بحثوں کی ابتدا کی۔ اردو کے چاروں…

کاغذ مہنگا، درسی کتب کی چھپائی کھٹائی میں پڑگئی

ملک بھر میں کاغذ کی قیمت دُگنی ہونے کے باعث درسی کتابوں کی چھپائی کھٹائی میں پڑگئی ہے۔قیمت بڑھنے سے درآمدی کاغذ نایاب ہوگیا ہے جس کے باعث درسی کتابوں کا بحران شدت اختیار کرگیا ہے۔رپورٹس کے مطابق فی کلو 100 روپے میں فروخت ہونے والے کاغذ…

ایف اے ٹی ایف، وزارت خارجہ نام گرے لسٹ سے نکلنے کے لیے پُرامید

برلن میں فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (FATF) کا اجلاس جاری ہے۔ وزارت خارجہ نے ایف اے ٹی ایف سے پاکستان کا نام گرے لسٹ سے نکالے جانے کے لیے امید کا اظہار کیا ہے۔ایف اے ٹی ایف نے پاکستان کو دو مرحلوں میں 34 نکات پر عمل درآمد کے لیے کہا تھا،…

امریکا میں شرح سود میں اچانک غیرمعمولی اضافہ کردیا گیا

امریکا میں شرح سود میں اچانک غیرمعمولی اضافہ کردیا گیا، مہنگائی قابو کرنے کے نام پر شرح سود 0.75 فیصد بڑھا دی گئی۔چیئرمین فیڈرل ریزرو کے مطابق شرح سود میں جولائی میں بھی 0.75 فیصد اضافہ کیا جاسکتا ہے، کساد بازاری روکنے کی کوشش کررہے…

پیٹرول کی قیمت بڑھاتے ہی غریبوں کو بچانے کے اقدامات کا اعلان

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے غریبوں کو بچانے کے لیے اقدامات کا اعلان بھی کردیا۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ جو غریب لوگ پیٹرول کی قیمت برداشت نہیں کرسکتے وہ 786 پر اپنا…

کراچی کے حلقہ این اے 240 میں ضمنی انتخاب آج ہوگا

کراچی کے علاقے لانڈھی میں حلقہ این اے 240 کی خالی نشست پر ضمنی انتخاب آج ہوگا، پولنگ صبح 8 سے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم پاکستان) کے امیدوار محمد ابوبکر اپنی جماعت کی نشست دوبارہ حاصل کرنے کے لئے کوشاں ہیں…

زرمبادلہ ذخائر 2019 کے بعد 15 ارب ڈالر کی سطح سے نیچے آگئے، اسٹیٹ بینک

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر 2019 کے بعد پہلی مرتبہ 15 ارب ڈالر کی سطح سے نیچے آگئے، ذخائر 14 ارب 94 کروڑ ڈالر ہوگئے ہیں۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے مطابق 10 جون کو ختم ہونے والے ہفتے میں ملکی زرمبادلہ ذخائر 23 کروڑ 35 لاکھ ڈالر کم…

اسلام آباد بار کونسل کے پروگرام میں وکلا کے عمران خان سے سخت سوالات

اسلام آباد بار کونسل کے پروگرام میں وکلا نے سابق وزیراعظم عمران خان کے سامنے سخت سوالات رکھ دیے۔ وکلا کا کہنا تھا کہ تحریک عدم اعتماد لانا آئینی طریقہ تھا لیکن اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر نے قانون پر عمل کیوں نہیں ہونے دیا؟ ممبر اسلام آباد…

این اے 240: ضمنی انتخاب، آر ٹی ایس سسٹم ہینگ ہوگیا، ذرائع

قومی اسمبلی کے حلقے این اے 240 ضمنی انتخاب میں نتائج آنے کے دوران  ڈی آر او آفس میں قائم آر ٹی ایس سسٹم ہینگ ہوگیا۔اس حوالے سے ترجمان ٹی ایل پی کا کہنا ہے کہ 299 پولنگ اسٹیشنز کے نتائج کے بعد سسٹم کا رک جانا باعث تشویش ہے۔ہنگامہ آرائی…

وٹامن ڈی کی کمی بھولنے کی بیماری کی شدت بڑھا سکتی ہے، نئی تحقیق

ایک نئی تحقیقی کے مطابق دماغی کمزوری، بھولنے اور یادداشت میں کمی کی بیماری ڈیمنشیا میں مبتلا مریضوں میں وٹامن ڈی کی کمی اس کی شدت میں اضافہ کرسکتی ہے۔تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ لاکھوں افراد اس وقت رِسک پر ہیں۔ عالمی ادارہ صحت کے مطابق اس…