جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

دمام سے اسلام آباد آنے والا پی آئی اے کا طیارہ حادثے سے بچ گیا

سعودی عرب کے شہر دمام سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز حادثے سے بچ گئی، لینڈنگ کے دوران طیارے کا اگلا ٹائر پھٹ گیا۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران بوئنگ 777 طیارے کا اگلا ٹائر پھٹ گیا۔پی آئی اے پرواز کا…

بغیر اجازت موبائل فون صارفین کا ڈیٹا تشہیری کمپنیز کو دینے پر جرمانہ ہوگا

موبائل فون صارفین کی شکایت پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کا بڑا اقدام سامنے آیا ہے، بغیر اجازت صارفین کا ڈیٹا تشہیری کمپنیز کو دینے پر جرمانہ ہوگا۔وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے صارفین کے ڈیٹا کے تحفظ…

پرویز مشرف کو بذریعہ ایئر ایمبولینس جلد پاکستان منتقل کرنے کا امکان

سابق صدر پرویز مشرف کو بذریعہ ایئر ایمبولینس جلد پاکستان منتقل کرنے کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف کے اہل خانہ نے پاکستان واپسی کی حامی بھرلی ہے۔ذرائع کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف شدید علیل ہیں اور دبئی میں زیر علاج…

چینی بحری بیڑے میں تیسرا طیارہ بردار جہاز شامل

چینی بحری بیڑے میں تیسرا طیارہ بردار جہاز شامل کرلیا گیا، بحری جہاز کا نام فوجیان رکھا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق لانچنگ تقریب میں بحریہ کے افسران نے بحری جہاز کے سامنے کھڑے ہو کر چین کا قومی ترانہ پڑھا۔ایئرکرافٹ کیریئر میں…

ویڈیو: فیکٹری ملازم تشدد سے جاں بحق

کراچی کے علاقے سائٹ ایریا میں مبینہ طور پر تشدد سے فیکٹری ملازم کے جاں بحق ہونے کا واقعہ پیش آیا ہے، ملازم ملک عمران پر تشدد کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آگئی۔ویڈیو میں فیکٹری کے اندر کئی افراد مقتول پر تشدد کرتے ہوئے نظر آ رہے…

امریکا: 6 ماہ کے بچوں کیلئے کورونا ویکسین کی منظوری

امریکا کی فیڈرل فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) نے 6 ماہ کے بچوں کے لیے بھی کورونا ویکسین کی منظوری دے دی۔اس فیصلے کے تحت ملک کے لاکھوں بچوں کو کورونا ویکسین لگائی جاسکے گی۔ایف ڈی اے نے فائزر کی ویکسین کو 6 ماہ سے 4 سال کی عمر تک کے…

این اے 240: ٹی ایل پی کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد

کراچی میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 240 کے ضمنی انتخاب میں تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کی جانب سے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کردی گئی۔ریٹرننگ آفیسر نے  ٹی ایل پی کی جانب سے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد کی۔ڈسٹرکٹ…

کراچی: سی ٹی ڈی کی کارروائیوں میں 4 مبینہ دہشتگرد گرفتار

کراچی میں سی ٹی ڈی نے مختلف کارروائیوں کے دوران 4 مبینہ دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔گرفتار ملزمان میں سے دو کا تعلق علیحدگی پسند تنظیم، ایک ایم کیو ایم لندن اور ایک لیاری گینگ وار سے ہے۔حکام کا کہنا ہے کہ علیحدگی پسند تنظیم کے ملزمان سرمد…

پاکستان نے تمام شرائط مکمل کرلی ہیں، ایف اے ٹی ایف

 فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف)  نے پاکستان کو  گرے لسٹ سے نکالنے پر رضا مندی ظاہر کردی۔پاکستان نے فیٹف کی تمام شرائط پوری کردیں، جنہیں ایف اے ٹی ایف نے تسلیم کر لیا، تاہم نام فی الحال گرے لسٹ سے نہیں نکالا گیا۔ ایف اے ٹی ایف کے…

ایف اے ٹی ایف نے دونوں ایکشن پلان کو مکمل قرار دیا، حنا ربانی کھر

وزیر مملکت برائے خارجہ حنا ربانی کھر کا کہنا ہے کہ پاکستان کو مبارک باد پیش کرتی ہوں، ایف اے ٹی ایف نے دونوں ایکشن پلان کو مکمل قرار دیا۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں حنا ربانی کھر نے کہا کہ بین الاقوامی برادری نے متفقہ طور پر ہماری کوششوں کو…

دورہ سری لنکا کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آئندہ ہفتے متوقع

دورہ سری لنکا کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کا اعلان آئندہ ہفتے متوقع ہے، پاکستان اور سری لنکا کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کھیلے جائیں گے۔ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کا ٹریننگ کیمپ راولپنڈی میں لگایا جائے گا۔تربیتی کیمپ میں کھلاڑی 25 جون کو رپورٹ کریں گے…

فیٹف کے 34 میں سے 32 ایکشن آئٹمز کو ہم نے پورا کیا، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے کہا ہے کہ ہم حکومت میں آئے تو بلیک لسٹ میں جانے کا شدید خدشہ تھا، ہم نے فیٹف کے 34 میں سے 32 ایکشن آئٹمز کو مکمل کیا۔ایک بیان میں عمران خان نے کہا کہ پاکستان کو اب تک کا سب سے چیلنجنگ ایکشن…