پاکستان کو اسلحہ کی فراہمی، امریکا نے بھارتی اعتراضات مسترد کر دیے
امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے پاکستان کو اسلحہ کی فراہمی سے متعلق بھارتی اعتراضات کو یکسر مسترد کرتے ہوئے بھارتی وزیر خارجہ کو کھری کھری سنا دی۔بھارتی وزیر خارجہ کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے واضح…
کوئٹہ فائرنگ، بھائی ہی 3 سگے بھائیوں کا قاتل نکلا
کوئٹہ میں گزشتہ رات فائرنگ سے جاں بحق تین سگے بھائیوں کے قتل میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا گیا، ڈی آئی جی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ قاتل جاں بحق نوجوانوں کاچوتھا سگا بھائی ہے، ملزم نے دوران تفتیش اعتراف جرم بھی کرلیا۔ڈی آئی جی پولیس کوئٹہ…
آرمی چیف کی تقرری کا اختیار وزیر اعظم کے پاس ہے، بلاول بھٹو
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری کا اختیار وزیراعظم کا ہے، پاکستان کے تمام ادارے خودمختار ہیں، جمہوری حکومت میڈیا کی آزادی پر یقین رکھتی ہے۔واشنگٹن میں امریکی ادارے ’فارن پالیسی‘ کے ایڈیٹر ان چیف سے گفتگو…
کراچی: 71 فیصد علاقوں کے پانی میں کلورین کم یا نہ ہونے کا انکشاف
کراچی شہر کے 71 فیصد علاقوں کے پانی میں کلورین کم یا نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس) کے مطابق یہ انکشاف جامعہ کراچی کی تحقیق میں ہوا۔سربراہ آئی سی سی بی ایس جامعہ کراچی کا کہنا…
پاکستان نہ انگلینڈ کو شکست دیدی | 12 AM | 29 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=jQjI8ohPPo8
عادل شاہ زیب کے ساتھ لائیو | آڈیو لیکس کا سنگین مملہ قومی سلامتی کمیٹی کا احم اجلاس
https://www.youtube.com/watch?v=mNsdNwLRUxk
امریکا میں ماحول دوست الیکٹرک مسافر طیارے کی کامیاب پرواز
ماحولیاتی تحفط کی سمت بڑی کامیابی حاصل کرلی گئی۔ دنیا کے پہلے مکمل طور پر الیکٹرک مسافر بردار طیارے نے کامیاب پرواز کی۔ ایلس نامی اس الیکٹرک طیارے نے واشنگٹن کے گرانٹ کاؤنٹی انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے اُڑان بھری اور ساڑھے تین ہزار فٹ کی…
پانچواں ٹی 20: پاکستان نے انگلینڈ کو 6 رنز سے ہرادیا
پاکستان نے انگلینڈ کو پانچویں ٹی ٹوئنٹی میچ میں 6 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 2-3 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ پاکستان کی جانب سے دیے گئے 146 رنز کے ہدف کے تعاقب میں مہمان ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 139 رنز بناسکی۔انگلینڈ کے…
بلوچستان میں سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی حد 43 سال مقرر
بلوچستان حکومت نے سرکاری ملازمت کے لئے عمر کی حد 43 سال مقرر کر دی۔ ایک بیان میں صوبائی وزیر عبدالرحمان کھیتران نے کہا کہ اس کا اطلاق یکم جولائی 2022 سے 30 جون 2023 تک ہوگا۔ بلوچستان اسمبلی میں بھی اس معاملے پر اراکین نے کئی بار آواز…
حسن علی نے شاندار بولنگ پر عامر جمال کی تعریف کردی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے انگلینڈ کے خلاف پانچویں ٹی ٹوئنٹی میں اپنا ڈیبیو کرنے والے آل راؤنڈر عامر جمال کی تعریف کردی۔دوسری اننگز کے آخری اوور میں عامر جمال کی شاندار بولنگ کی بدولت پاکستان نے انگلینڈ کو پانچویں ٹی…
لاہور کی وکٹ بیٹنگ کےلیے آسان نہیں تھی، کرس ووکس
انگلش پلیئر کرس ووکس نے کہا ہے کہ لاہور کی وکٹ بیٹنگ کے لیے آسان نہیں تھی۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو میں کرس ووکس نے کہا کہ پانچویں ٹی20 میچ کی وکٹ بیٹنگ کے لیے آسان نہیں تھی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے 146 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ…
امریکی سفیر کا کرکٹ سے متعلق برطانوی ہائی کمشنر سے معصومانہ سوال
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کے معصومانہ سوال پر برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر پریشان ہوگئے۔قذافی اسٹیڈیم لاہور میں دونوں شخصیات نے پاکستان اور انگلینڈ کے کے درمیان پانچواں ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا۔ اپنے دورہ قذافی اسٹیڈیم کے دوران امریکی سفیر نے…
قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج سہ پہر ہوگا
وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدار قومی سلامتی کمیٹی (این ایس سی) کا اجلاس آج سہ پہر ہوگا۔ذرائع کے مطابق این ایس سی کے اجلاس میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف، وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری، وزیر داخلہ رانا ثنا اللّٰہ اور وزیر خزانہ شریک ہوں…
اسحاق ڈار آج وفاقی وزیر خزانہ کا حلف اٹھائیں گے
سینیٹر اسحاق ڈار آج وفاقی وزیر خزانہ کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے، ذرائع کے مطابق ان کی حلف برداری کی تقریب صبح 10 بجے ایوان صدر میں ہوگی۔صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سینیٹر اسحاق ڈار سے وفاقی وزیر خزانہ کا حلف لیں گے۔اسحاق ڈار کی حلف…
NewsEye | کیا آڈیو لیک کہتے ہیں عمران خان کا امریکی سجش بیانیہ دفن ہو گیا | ڈان نیوز |
https://www.youtube.com/watch?v=PUZaOGedcY8
یہ روبوٹک گولی ادویات فراہم کرنے کے لیے آنتوں سے بلغم کو صاف کرتی ہے۔ سائنس نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=_GM3hEOa1SY
'شہباز شریف نہیں آڈیو لیک کر کے اچھا کیا' | 10 PM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 28 ستمبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=RkI_5HoJf3M
طرز زندگی کی تبدیلی کیلئے نوجوان نے اچھی عادت ہی چھوڑ ڈالی
بری عادتیں ترک کرنے والوں کے بارے میں تو آپ نے سنا ہی ہوگا، لیکن اب انگلینڈ میں ایسا شخص سامنے آیا ہے جس نے مختلف طرز زندگی کے لیے اچھی عادت کو ہی ترک کر ڈالا۔ غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق انگلینڈ سے تعلق رکھنے والے 20 سالہ نوجوان…
سیلاب سے جی ڈی پی کا 23 فیصد نقصان ہوا، شازیہ مری
وفاقی وزیر شازیہ مری کا کہنا ہے کہ تمام صوبوں کے اندر بارش اور سیلاب کا پانی موجود ہے، اتنا بڑا سیلاب پاکستان میں کبھی نہیں آیا، سیلاب سے جی ڈی پی کا 23 فیصد نقصان ہوا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شازیہ مری نے کہا کہ زراعت میں…
گوجرانوالہ کے محمد شبیر چیمہ سوئٹزرلینڈ میں چوتھی مرتبہ رکن پارلیمنٹ منتخب
گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے محمد شبیر چیمہ سوئٹزرلینڈ میں چوتھی مرتبہ رکن پارلیمنٹ منتخب ہوگئے۔محمد شبیر چیمہ نے اپنے عہدے کا حلف اٹھالیا ہے، وہ مسلسل چوتھی مرتبہ سوئٹزرلینڈ کے شہر بیلاخ کی پارلیمنٹ کے رکن منتخب ہونے والے واحد ایشیائی…