جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

مداح لڑکے نے بابر اعظم سے شادی کی خواہش ظاہر کردی

قومی کرکٹ ٹیم کے آل فارمیٹس کے کپتان بابر اعظم کی محبت میں لڑکیاں ہی نہیں بلکہ نوجوان لڑکے بھی مبتلا نظر آ رہے ہیں۔سوشل میڈیا سائٹس پر اس وقت ایک انوکھا اور دلچسپ پوسٹر وائرل ہے جس میں ایک کرکٹ کے متوالے، نوجوان لڑکے نے بابر اعظم کے…

انٹر بینک میں ڈالر 210 روپے کا ہوگیا

آئی ایم ایف سے معاہدے میں تاخیر اور زرِ مبادلہ میں کمی کے باعث روپے پر دباؤ میں اضافہ جاری ہے۔ملک میں روپے کی بے قدری کا سلسلہ مسلسل جاری ہے اور آج بھی انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہےکاروباری دن کی ابتداء میں ہی…

سابق سری لنکن کرکٹر کی پیٹرول کیلئےقطار میں لگے لوگوں کی خدمت

سابق سری لنکن کرکٹر روشن ماہنامہ نے دارالحکومت کولمبو کے پیٹرول پمپس پر پیٹرول کے لیے اپنی باری کا انتظار کرنے والے لوگوں کو چائے اور بن پیش کیے جس کی تصاویر وائرل ہوگئیں۔سری لنکا آزادی کے بعد اپنے بدترین مالی بحران سے نبرد آزما ہے اور…

دکانداروں کو نصف گھنٹے کا گریس ٹائم دیا جائے، محمد رضوان

الیکٹرونک ڈیلرز ایسوسی ایشن کے صدر محمد رضوان کا کہنا ہے کہ دکانداروں کو نصف گھنٹے کا گریس ٹائم دیا جائے۔ایک بیان میں محمد رضوان نے کہا کہ الیکٹرونک ڈیلرز کو معمولی تاخیر پر حراست میں لے کر مقدمہ درج کیا گیا۔محمد رضوان نے دعویٰ کیا ہے کہ…

اب واٹس ایپ ’پروفائل پِکچر‘ مخصوص نمبرز سے چھپائی جاسکے گی؟

دُنیا کی مقبول ترین میسجنگ ایپلیکیشن ’واٹس ایپ‘ نے بالآخر اپنے صارفین کی پرائیویسی کے تحفظ کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔کمپنی نے صارفین کو مزید اختیارات دینے کے لیے کچھ تبدیلیاں کی ہیں۔نئے فیچر اپ ڈیٹ کے تحت، واٹس ایپ صارفین…

چاند پر پانی کی موجودگی کی تصدیق

چینی سائنسدانوں کی جانب سے چنگ اے۔5 کی چاند کی سطح پر اترنے والی گاڑی کے جمع کردہ چٹانی نمونوں میں H2O یعنی پانی کی نشاندہی ہوئی ہے۔نیچر کمیونیکیشن جریدے (Nature Communications) میں شائع ہونے والے ایک مقالے کے مطابق مذکورہ چاند گاڑی…

کونسی غذائیں کینسر کے خطرے کو کم کر سکتی ہیں؟

ہماری غذا میں شامل بہت سارے اجزاء یہ صلاحیت رکھتے ہیں کہ وہ کینسر کی مؤثر انداز میں روک تھام کرسکیں جبکہ ناقص خوراک اور خراب طرزِ زندگی کو کینسر اور دیگر خطرناک بیماریوں امراضِ قلب اور شوگر کا اہم ذریعہ بتایا جاتا ہے۔صحت مند اور متوازن…

شیر نے انسان کی انگلی چبا ڈالی

سوشل میڈیا پر ایک خوفناک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ کیسے شیر نے ایک شخص کی انگلی چبا ڈالی۔یہ واقعہ کیریبین جزیرے جمیکا پر پیش آیا جب اس شخص نے شیر کے پنجرے میں ہاتھ ڈالا۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ چڑیا گھر کے ایک…

بیڈمنٹن کے قومی کھلاڑیوں کا ٹمپریچر کنٹرولڈ انڈور ہال کا مطالبہ

اگلے ماہ برمنگھم میں ہونے والے کامن ویلتھ گیمز کی تیاریوں کے لیے پاکستان بیڈ منٹن ٹیم کا ٹریننگ کیمپ ان دنوں نشتر پارک اسپورٹس کمپلیکس لاہور کے انڈور جمنازیم میں جاری ہے لیکن یہاں اے سی کی سہولت میسر نہیں ہے، اس لیے اسے ٹمپریچر کنٹرولڈ…