جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

سندھ میں بلدیاتی انتخابات ملتوی، نئی تاریخ کا اعلان

الیکشن کمیشن نے سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کے لیے 24 جولائی کو ہونے والی پولنگ ملتوی کردی ہے، جو اب 28 اگست 2022ء کو ہوں گی۔چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی زیر صدارت اجلاس ہوا، جس میں سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے دوسرے…

ایکسچینج ریٹ میں استحکام کیلئے اسٹیٹ بینک کے اقدامات

اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) نے ایکسچینج ریٹ میں استحکام کے لیے اقدامات کر لیے ہیں۔دستاویز کے مطابق غیر ضروری اشیاء کی درآمد کے لیے لیٹر آف کریڈٹ پر 100 فیصد کیشن مارجن نافذ ہوگا اور ایل سیز کھولنے کے لیے اسٹیٹ بینک سے پیشگی…

ون ڈے کرکٹ ختم کردینا چاہیے، وسیم اکرم

سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم وسیم اکرم نے کہا ہے کہ میرے خیال میں ون ڈے کرکٹ کو اب انٹرنیشنل کلینڈر سے ختم کر دینا چاہیے۔وسیم اکرم نے کہا کہ کرکٹ حکام کو 50 اوورز کے میچز ختم کرنے پر غور کرنا چاہیے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ بحیثیت کمنٹیٹر بھی…

فواد کو گرین سگنل مل جائے تو یہ عمران کیخلاف بولنا شروع کردیں گے، شرجیل میمن

وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ اگر دوسری جماعتوں کی جانب سے فواد چوہدری کو گرین سگنل مل جائے تو یہ کل عمران خان کے خلاف بولنا شروع کردیں گے۔پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کے بیان پر رد عمل دیتے ہوئے شرجیل میمن کا کہنا…

عمران خان کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ آصف زرداری کریں گے، فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے ترجمان فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ عمران خان کے سیاسی مستقبل کا فیصلہ آصف زرداری کریں گے۔پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ آصف زرداری کو جیل میں ڈالنے کی…

اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا شکار بچوں کی حالت زار کا نوٹس لے، پاکستان

اقوام متحدہ سلامتی کونسل میں بچوں اور مسلح تنازعات پر سالانہ اجلاس ہوا۔ اس موقع پر پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا شکار بچوں کی حالت زار کا نوٹس لینے کا مطالبہ…

اسرائیلی ساحل پر لاکھوں جیلی فش نکل آئیں

شمالی اسرائیل کے شہر حائفہ کے ساحل پر لاکھوں جیلی فش نکل آئیں، نیچر اینڈ پارکس اتھارٹی نے ویڈیو شیئر کردی۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک کشتی حائفہ سے متصل سمندر میں رواں دواں ہے جبکہ لاکھوں کی تعداد میں جیلی فش اس کے ارد گرد نظر آرہی…

کیا نمبر اَن بلاک ہوگئے؟ پرویز خٹک سے صحافی کا سوال

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر پرویز خٹک نے نمبر اَن بلاک کرنے سے متعلق سوال کا مسکراتے ہوئے جواب دیا۔پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران ایک صحافی نے پرویز خٹک سے سوال کیا کہ پنڈی کے ساتھ تعلقات…

حکومت سود پر فیصلے کیخلاف سپریم کورٹ میں دائر کردہ اپیل واپس لے، امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت سود پر فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر کی گئی اپیل واپس لے۔لاہور میں بیان دیتے ہوئے سراج الحق نے کہا کہ سودی نظام اللّٰہ اور اس کے رسولﷺ کے خلاف جنگ اور آئین پاکستان کی مخالفت ہے۔ان کا…