جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

شاہین کی ’یارکر‘ نے افغان بیٹر کے پاؤں کو کتنا نقصان پہنچایا؟

برسبین میں کھیلے گئے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے وارم اپ میچ میں افغان بیٹر آؤٹ ہونے پر صرف پویلین ہی نہیں گئے تھے بلکہ انہیں بعد میں اسپتال بھی لے جایا گیا تھا۔افغان کرکٹ بورڈ کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ رحمان اللّٰہ کو سیریس انجری نہیں ہوئی…

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے لاشوں کے واقعے کا ذمہ دار پولیس کو قرار دے دیا

ملتان میں واقع نشتر اسپتال کی چھت سے برآمد ہونے والی سیکڑوں لاوارث لاشوں کا ذمہ دار پولیس کو قرار دے دیا گیا۔پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر مسعود ہراج نے میڈیا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ اس تمام واقعے کی ذمہ دار پولیس ہے، اگر…

چوروں کی غلامی سے بہتر ہے کہ میں مر جاؤں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ چند دنوں میں مارچ کا اعلان کرنے لگا ہوں، میں سمجھتا ہوں کہ ان چوروں کی غلامی سے بہتر ہے کہ میں مر جاؤں۔سرگودھا یونیورسٹی میں خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ سرگودھا…

حکمِ امتناع جاری، پارک ویو سٹی کا NOC بحال

سپریم کورٹ آف پاکستان نے حکم امتناع جاری کرتے ہوئے پارک ویو سٹی کا این او سی بحال کر دیا۔چیف جسٹس عمر عطاء بندیال نے کیس کی سماعت کی۔عدالتِ عظمیٰ نے این او سی کی منسوخی کا فیصلہ اور ہاؤسنگ سوسائٹی کے خلاف اندراجِ مقدمہ کا فیصلہ بھی…

شاہین شاہ آفریدی نے بھتیجے کو ترقی کا فارمولا بتا دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے بھتیجے فرحان آفریدی کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے انہیں ترقی کا فارمولا بتادیا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ایک ویڈیو کو شاہین شاہ آفریدی نےاپنے اکاؤنٹ پر شیئر کیا…

مچھر اپنے پسندیدہ شخص کے وفادار رہتے ہیں، تحقیق

حال ہی میں مچھروں کے ستائے افراد کے لیے ایک افسوس کی بات سامنے آئی ہے کہ مچھروں کے پسندیدہ افراد ہمیشہ ہی مچھروں کے پسندیدہ رہتے ہیں کیونکہ انسان کچھ بھی کرلے اپنے آپ کو مچھروں کی اس لسٹ سے نہیں نکال سکتا۔ایک غیر ملکی تحقیق میں یہ بات…

سپریم کورٹ وکلا و ججز کالونی کے افتتاح پر فائرنگ، ڈی ایس پی اور ایس ایچ او معطل

سپریم کورٹ وکلا و ججز کالونی کے افتتاح کے موقع پر فائرنگ کے  معاملے پر آئی جی اسلام آباد اکبر ناصر نے ڈی ایس پی اور ایس ایچ او شہزاد ٹاؤن کو معطل کر دیا۔اسلا م آباد پولیس کے مطابق آئی جی اکبر ناصر نے  ڈی آئی جی آپریشنز کو انکوائری کرکے…

اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 24 دسمبر کو ہوں گے، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی)  نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری کردیا، جس کے مطابق اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات 24 دسمبر کو ہوں گے۔الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ کاغذات نامزدگی 7 سے 11 نومبر تک جمع…

یو اے ای کی دلچسپ مقابلے کے بعد نمیبیا کو شکست، نیدرلینڈز سپر 12 میں

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 میں گروپ اے کے اہم میچ میں متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے نمیبیا کو دلچسپ مقابلے کے بعد 7 رنز سے شکست دے کر اسے ایونٹ سے باہر کردیا۔گروپ اے کا یہ میچ نمیبیا کے لیے مارو یا مرجاؤ کی صورتحال اختیار کرگیا…

واشنگٹن: کیپٹل ہل کے قریب گاڑی سے اسلحہ برآمد، ڈرائیور گرفتار

واشنگٹن میں کیپٹل ہل کے قریب 80 سالہ شخص کو گاڑی غیرقانونی طور پر پارکنگ کرنے پر گرفتار کرلیا گیا، ملزم کی گاڑی سے اسلحہ بھی برآمد ہوا ہے۔ملزم کا تعلق ریاست جارجیا سے ہے، پولیس کے مطابق اس کا کہنا تھا کہ وہ سپریم کورٹ میں کچھ دستاویزات…

عمران نے کبھی جلسے کیلئے ہیلی کاپٹراستعمال نہیں کیا، وکیل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے وکیل کا کہنا ہے کہ عمران خان نے کبھی جلسے کیلئے ہیلی کاپٹر استعمال نہیں کیا۔چار سدہ میں ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے معاملے پر عمران خان کے وکیل بیرسٹر گوہر الیکشن کمیشن میں پیش…

ایم کیو ایم پاکستان اور پیپلز پارٹی کے درمیان بریک تھرو ہوگیا

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور پیپلز پارٹی کے درمیان مذاکرات میں بریک تھرو ہوگیا، ایم کیو ایم پاکستان اور پیپلز پارٹی کے وفد کی ملاقات طے پا گئی۔ ملاقات میں بلدیاتی نظام پر ایم کیوایم کے تحفظات اور مطالبات پر تفصیلی بات…

کراچی: آرٹلری میدان تھانے سے چوری ہوئی کروڑوں کی رقم مکمل برآمد

کراچی کے آرٹلری میدان تھانے کے مال خانے سے چوری ہونے والی کروڑوں روپے کی رقم کے باقی رہ جانے والے 25 لاکھ روپے بھی پولیس نے برآمد کر لیے۔ایس ایس پی ساؤتھ اسد رضا کا کہنا ہے کہ چوری ہونے والی مکمل رقم برآمد کر کے سیل کر دی گئی…

من مانی فیس وصول کرنے والے نجی اسکولوں کو ایک بار پھر انتباہ جاری

ایڈیشنل ڈائریکٹر رجسٹریشن ڈائریکٹوریٹ پرائیویٹ انسٹی ٹیوشنز سندھ رفعیہ جاوید نے تمام نجی اسکولوں کو من مانی فیس وصول کرنے پر ایک بار پھر انتباہ جاری کردیا۔ رفعیہ جاوید نے والدین کی جانب سے ملنے والی شکایات پر کاروائی کرتے ہوئے اسپرنگ…

عمران خان احتجاج کو جہاد سے تشبیہ دے رہے ہیں: اٹارنی جنرل

سپریم کورٹ آف پاکستان میں عمران خان کے خلاف وزراتِ داخلہ کی توہینِ عدالت کی درخواست پر سماعت کے دوران اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے کہا ہے کہ عمران خان جلسوں میں احتجاج کو جہاد سے تشبیہ دے رہے ہیں، لوگوں کو اشتعال دلایا جارہا ہے۔چیف جسٹس…