ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 1 PM | پاکستان کو نئی آفت کا سامنا | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=VRHmpgsbvtU
بریکنگ نیوز | دکانو پر سی سی ٹی وی کیمرہ لگانا کا نوٹس جاری | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=X5Oc1XCNn1A
قومی کرکٹرز کی مہمان کھلاڑیوں سے خوش گپیاں
ٹی ٹوئنٹی سیریز سے قبل پاکستان اور انگلینڈ کے کھلاڑیوں نے ایک ساتھ پریکٹس کی، دونوں ٹیموں کے پلیئرز نے ایک ساتھ نیشنل اسٹیڈیم میں نیٹس پر بھرپور مشقیں کیں۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایلس ہیلز اور شان مسعود گفتگو میں مصروف ہیں، اس کے…
پنجاب: یونیسف 9 ملین ڈالرز سے متاثرینِ سیلاب کی بحالی کا کام کریگا
جنوبی پنجاب سیکریٹریٹ نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں یونیسف کے تعاون سے بحالی کے کام کا آغاز کر دیا ہے، بحالی کے کام میں اسکولز اور بیت الخلاء کی تعمیر سمیت پینے کے صاف پانی کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ڈیرہ غازی خان اور راجن پور کے…
ذوالفقار بھٹو جونیئر کا سوشل میڈیا اکاؤنٹ کونسا ہے؟
سابق وزیرِ اعظم اور پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کے پوتے ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے متعلق بتا دیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں ذوالفقار علی بھٹو جونیئر نے کہا ہے کہ میرا فیس…
وزیرِ اعظم 23 ستمبر کو UN کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے
وزیرِ اعظم شہباز شریف 19 تا 23 ستمبر اقوام متحدہ کے 77 ویں جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کریں گے۔وزارتِ خارجہ کے مطابق وزیرِ اعظم 23 ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔وزیرِ اعظم اپنے خطاب میں تباہ کن سیلابوں سے درپیش…
لاہور آلودہ شہروں میں سرِ فہرست
پاکستان کا دوسرا بڑا شہر لاہور آج 12 بجے دن دنیا بھر کے بڑے آلودہ شہروں میں سرِ فہرست ہو گیا۔ایئر کوالٹی انڈیکس کے مطابق لاہور کی فضا میں آلودگی کی مقدار 157 پرٹیکیولیٹ میٹرز ریکارڈ کی گئی۔اس فہرست میں انڈونیشیا کا دارالحکومت جکارتہ…
سیلاب کی تباہ کاریاں، PDMA سندھ کی رپورٹ جاری
پی ڈی ایم اے سندھ نے بھی سیلاب کی تباہ کاریوں کی رپورٹ پیش کردی۔پی ڈی ایم اے سندھ نے سیلاب کی تباہ کاریاں کی پیش کی گئی رپورٹ میں بتایا ہے کہ 20 جون سے17 ستمبر تک مختلف حادثات میں 678 افراد جاں بحق، 8422 زخمی ہوئے ہیں۔رحیم یار خان میں…
کراچی: ڈینگی کے باعث اسکولوں میں اسمبلی، پی ٹی سیشن 1 ماہ کیلئے معطل
کمشنر کراچی نے ڈینگی اور ملیریا کے بڑھتے ہوئے کیسز پر کراچی کے اسکولوں کے لیے ایس او پیز جاری کر دیے۔کمشنر کراچی کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ان ایس او پیز کا اطلاق تمام سرکاری اور نجی اسکولوں پر ہو گا۔ تمام اسکولوں میں…
آر ڈی211 پر کٹ کا معاملہ، حامی و مخالفین کا دھرنا
ایل بی او ڈی سیم نالے کی آر ڈی211 پر ممکنہ کٹ لگانے کے معاملے پر حامی اور مخالف گروپ کی جانب سے دیا جانے ولا دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے۔ایل بی او ڈی سیم نالے کو کٹ دینے کے حامی اور مخالف گروپ کی جانب سے مسلسل تین روز سے تھرکول روڈ پر…
ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 12PM | ایم کیو ایم لندن کے زائر استمال خورشید میموریل ہال کے خلاف کروائی
https://www.youtube.com/watch?v=8Cc854xaoNE
بریکنگ نیوز | ڈینگی کیسز مین Izafa Schoolo Ky Liye SOPs Jari | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=aOuvuEABBP8
5 سے 11 سال کی عمر کے بچوں کیلئے کورونا ویکسین مہم کا آغاز کل سے ہوگا
حکومتِ پاکستان کی جانب سے 5 سے 11 سال کی عمر کے بچوں کے لیے کورونا ویکسین مہم کا آغاز کل سے ہو گا۔راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ نے والدین سے 5 سے 11 سال کی عمر کے بچوں اور بچیوں کو 19ستمبر سے شروع ہونے والی کورونا سے بچاؤ مہم میں کورونا کی…
جاپان: لطیفے سن کر روبوٹ بھی ہنسنے لگا
روبوٹ کی انسان کے ساتھ مشابہت کو بڑھانے کے لیے اب اسے لطیفوں پر ہنسنا بھی سِکھا دیا گیا ہے۔جاپان کی کیوٹو یونیورسٹی کے محققین روبوٹس کو لطیفے سن کر اُنہیں سمجھنے اور ان پر بالکل ایک انسان کی طرح ردِعمل دینے کے بارے میں تربیت دینے کے لیے…
گوجرہ: جعلی پیر کی لڑکی سے مبینہ زیادتی
گوجرہ میں جن نکالنے کے بہانے جعلی پیر نے 20 سالہ لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس کے مطابق ملزم نے جعلی پیر کے روپ میں آستانہ بنایا ہوا تھا، متاثرہ لڑکی کا بھائی اسے پیر کے پاس دم کروانے لے کر آیا تھا۔پولیس نے بتایا کہ ملزم…
وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج امریکا پہنچیں گے
پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین اور وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری آج امریکا کے دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی پہنچیں گے۔سفارتی ذرائع کے مطابق بلاول بھٹو زرداری نیویارک میں جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کریں گے۔بلاول بھٹو نیویارک میں امریکی ہم…
کراچی:پولیس مقابلے کے بعد 2 ملزمان گرفتار،1 فرار
کراچی کے علاقے نشتر روڈ پر اینٹی وہیکل لفٹنگ سیل نے کارروائی کرتے ہوئے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔پولیس حکام کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں زخمی ملزم سمیت 2 افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جبکہ ان کا ایک ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ملزمان…
بھارت: شرارتی بچے کی ناراض ٹیچر کو منانے کی ویڈیو وائرل
چھوٹے بچے اسکول میں شرارتیں کرنے سے باز نہیں آتے اور بعض اوقات تو یہ شرارتیں اتنی بڑھ جاتی ہیں کہ اساتذہ کو ان پر قابو پانے کے لیے خاص حربے استعمال کرنے پڑتے ہیں۔پرانے زمانے میں اساتذہ بچوں کو زیادہ شرارتیں کرنے پر مارتے یا ڈانٹتے تھے…
ملک میں ڈینگی کے کیسز میں تیزی سے اضافہ
ملک بھر میں ڈینگی وائرس کے کیسز تیزی سے بڑھنے لگے ہیں۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ڈینگی سے مزید 96 افراد متاثر ہو گئے، جس کے بعد اس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 1331 ہو گئی ہے۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او) کے مطابق اسلام آباد کے…
ملتان: بیگ میں چھپی ہیروئن دوحہ لے جانے کی کوشش ناکام
ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس (اے ایس ایف) کے عملے نے ملتان ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے دوحہ جانے کے لیے پہنچنے والے مسافر کے قبضے سے ہیروئن برآمد کر لی۔اے ایس ایف کے ترجمان کے مطابق مسافر شبیر احمد نے ہیروئن بیگ کی تہہ میں مہارت سے چھپا…