شیریں مزاری کے خلاف اینٹی کرپشن کا مقدمہ خارج
اینٹی کرپشن نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما شیریں مزاری کے خلاف قائم مقدمہ خارج کر دیا۔ذرائع نے بتایا ہے کہ شیریں مزاری پر اراضی کے ریکارڈ کو غائب کرنے اور ٹمپرنگ کا الزام عائد کیا گیا تھا۔شیریں مزاری پر یہ الزام بھی تھا کہ…
پاکستان میں سیلاب: قبریں پانی سے بھر گئیں کیونکہ لوگ اپنے پیاروں کو دفنانے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں…
https://www.youtube.com/watch?v=ArzIjltUEeE
بریکنگ نیوز | یوٹیلٹی سٹور کے کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز Mulazmeen Kayliye Achi Khabar
https://www.youtube.com/watch?v=EK4TjTOd0AA
بریکنگ نیوز | کراچی مائی شہری سر درد اور بخار کی گولی سے بھی مہروم | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=2Ls-eXBqJVc
'مجھے نہیں ملوم مطصرین تک امداد ق نہیں پوچھ رہی' | ظفر عباس کی احم گفتگو | جے ڈی سی | ڈان…
https://www.youtube.com/watch?v=pnADVCt4iIE
کراچی Mai Taiz Hawaon Ke Sath Barish | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=wER6LL8xxA4
مریم نواز کی والدہ کی قبر پر حاضری
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی جانب سے والدہ، بیگم کلثوم نواز کی قبر پر حاضری دی گئی۔مریم نواز کی جانب سے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ انسٹاگرام پر گزشتہ روز والدہ کی قبر پر حاضری دیتے ہوئے تصویریں شیئر کی گئیں، اس پوسٹ کے کیپشن…
سیاسی جماعتوں کے سخت ردِ عمل کے باوجود تحمل کا مظاہرہ کیا: چیف جسٹس پاکستان
چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کا کہنا ہے کہ سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کی رولنگ کو کالعدم قرار دینے پر سیاسی جماعتوں نے سخت ردِعمل دیا، سیاسی جماعتوں کے سخت ردِ عمل کے باوجود تحمل کا مظاہرہ کیا گیا۔نئے عدالتی سال کے…
دادو: گرڈ اسٹیشن بچانے کیلئے پاک فوج نے 36 گھنٹے میں ڈھائی کلو میٹر طویل بند باندھ دیا
سندھ کے ضلع دادو میں بجلی کے گرڈ اسٹیشن کو بچانے کے لیے پاک فوج نے 36 گھنٹوں کی ہنگامی کارروائی کے دوران ڈھائی کلو میٹر طویل مضبوط بند بنا دیا۔ذرائع کے مطابق سندھ کے سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج کی جانب سے امدادی کارروائیوں کا سلسلہ جاری…
مفتاح اسماعیل کے عمل کا میں ذمہ دار نہیں، شاہد خاقان عباسی
پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہےکہ میں حکومت میں نہیں ہوں اور نہ میں مفتاح اسماعیل کے عمل کا ذمہ دار ہوں۔ کراچی میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ بجلی اور پیٹرول کی قیمتوں…
اسٹریٹ کرائمز کیخلاف بدھ کو احتجاج کرینگے: حافظ نعیم
امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے اسٹریٹ کرائمز کے خلاف بدھ کو شہر میں مختلف مقامات پر احتجاج کا اعلان کر دیا۔ان کا کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا ہے کہ شہر میں اسٹریٹ کرائمز بڑھ رہے ہیں، پولیس کے نظام میں تبدیلی کی…
کراچی: شدید گرمی میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ
کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی میں گھنٹوں بجلی کی اندھا دھند لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 16گھنٹے تک ہو گیا ہے۔شدید گرمی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کے باعث شہری ذہنی اذیت کا شکار ہوگئے…
کراچی: مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش
کراچی میں گلشنِ حدید، نوری آباد، سپر ہائی وے، ملیر سمیت مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ موسلا دھار بارش کا سلسلہ شروع ہو گیا۔اس سے قبل محکمۂ موسمیات نے کراچی میں آج گرم اور مرطوب موسم کی پیش گوئی کرتے ہوئے شام میں آندھی اور گرج…
شعیب ملک کے ٹوئٹ پر ثقلین مشتاق نے کیا کہا؟
پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق کا شعیب ملک کے ٹوئٹ پر ردعمل آ گیا۔دبئی میں پریس کانفرنس کے دوران شعیب ملک کے طنزیہ ٹوئٹ کے حوالے سے سوال کیا گیا تو ثقلین مشتاق نے ہنستے ہوئے کہا کہ آپ کی یاری دوستی ہر کسی کے ساتھ ہونی چاہیے یا…
توہینِ عدالت کیس: سابق چیف جج GB رانا شمیم نے غیر مشروط معافی مانگ لی
گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم نے توہینِ عدالت کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔رانا شمیم نے وکیل لطیف آفریدی کے ذریعے اسلام آباد ہائی کورٹ میں تحریری معافی نامہ جمع کرا دیا۔معافی نامے میں گلگت بلتستان کے…
کراچی: کورنگی میں نوجوانوں نے 2 ڈاکو مار دیئے، بچائی گئی رقم تماشائی لوٹ کر فرار
کراچی کے علاقے کورنگی انڈسٹریل ایریا میں بینک سے نکلنے والے 2 نوجوانوں نے ڈکیتی کی کوشش ناکام بنا دی، 2 ملزمان کو انہی کے پستول سے فائرنگ کر کے ہلاک کر دیا۔مقابلے کے دوران بچائی گئی رقم شہری لوٹ کر لے گئے۔سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس کورنگی…
بریکنگ نیوز | کراچی مین ڈینگی کے میریزو میں تسویسناک Izafa | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=-bcqGQkM9-4
بریکنگ نیوز | کراچی کے مختار الاقو میں تائز ہواوں کے ساتھ باریش | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=41REU9mlaB4
بریکنگ نیوز | عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم سے متلق احم خبر | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=bZI3TTe5OzI
بریکنگ نیوز | انٹر بینک مارکیٹ مین ڈالر کی اونچی اوراں | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=6nEJkgVlTmk