جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان انڈر-19 نے بنگلادیش کو شکست دے کر ٹی ٹوئنٹی سیریز برابر کردی

پاکستان انڈر-19 کرکٹ ٹیم نے بنگلادیش کو 7 وکٹ سے شکست دے کر دو میچوں کی سیریز ایک ایک سے برابر کردی۔ملتان میں کھیلے گئے میچ میں بنگلادیش انڈر-19 نے پاکستان کو 164 رنز کا ہدف دیا تھا۔بنگلادیشی اننگز میں زیشان عالم 73 رنز بنا کر نمایاں رہے…

عمران خان پر حملہ، جاں بحق معظم کی پوسٹ مارٹم رپورٹ سامنے آگئی

پاکستان تحریکِ انصاف کے لانگ مارچ میں سابق وزیرِ اعظم عمران خان پر حملے کے واقعے کے دوران فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے معظم گوندل کی پوسٹ مارٹم رپورٹ ’جیو نیوز‘ نے حاصل کر لی۔پوسٹ مارٹم رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ معظم کو چہرے پر دائیں طرف…

ٹوئٹر کے دفاتر کو تالے کیوں لگ گئے؟

ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک کے انتہائی سخت اقدامات سے تنگ آکر ٹوئٹر ملازمین کی بڑی تعداد نے ملازمت چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا جس کی وجہ سے ٹوئٹر ہیڈ کوائٹر سمیت دیگر کئی دفاتر کو تالے لگ گئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ٹوئٹر کے سی ای او…

تحریک انصاف کا چیئرمین سینیٹ پر استعفیٰ دینے کیلئے زور

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے پاکستان تحریک انصاف کی ناراضی برقرار ہے جس کے بعد پی ٹی آئی سینیٹرز کی صادق سنجرانی سے عہدے سے استعفی دینے پر مشاورت ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی سینیٹرز اور چیئرمین سینیٹ کے درمیان ملاقات پارلیمنٹ ہاؤس…

آرمی چیف پر وزیرِ اعظم کی ایڈوائس آئی تو عمل کرینگے: صدر عارف علوی

صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ آرمی چیف کے تقرر کے بارے میں وزیر اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس آئی تو اس پر عمل کریں گے۔اس بات کا انکشاف کرتے ہوئے ذرائع نے بتایا ہے کہ یہ بات صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے قریبی دوستوں سے گفتگو کے…

ملکہ برطانیہ ہمیشہ اپنی چھتری خود کیوں پکڑتی تھیں؟

ایک براڈکاسٹر نے انکشاف کیا ہے کہ ملکہ الزبتھ دوم ہمیشہ اپنی چھتری خود پکڑنا چاہتی تھیں۔براڈکاسٹر گائلز برینڈریتھ نےاپنی ایک تحریر میں ملکہ برطانیہ کے بارے میں لکھا ہے کہ ملکہ الزبتھ دوم کو اس وقت بہت بے چینی محسوس ہوتی تھی جب بھی کوئی…

آرمی چیف کی تعیناتی کا وزارت خارجہ سے کوئی تعلق نہیں، بلاول بھٹو

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا وزارت خارجہ سے کوئی تعلق نہیں، عمران خان کے تازہ ترین یو ٹرن کو خوش آمدید کہتے ہیں۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ تاریخ گواہ ہے جب پاکستان اور…

نیب کا توشہ خانہ کیس میں کارروائی کا عندیہ

قومی احتساب بیورو (نیب) نے توشہ خانہ کیس میں کارروائی کا عندیہ دےدیا۔نیب کے ذرائع نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ نیب توشہ خانہ کیس میں تمام مرکزی کرداروں کے خلاف کارروائی کرے گا۔نیب ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں عمران خان، فرح…

نسیم شاہ کے بھائی حنین شاہ کے ایک بار پھر سوشل میڈیا پر چرچے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کے چھوٹے بھائی حنین شاہ بھائی کی طرح دِکھنے کے ساتھ ساتھ انہی کی طرح کھیلتے بھی ہیں۔گزشتہ روز حنین شاہ کی فرسٹ کلاس کرکٹ میں پہلی وکٹ حاصل کرنے کی ویڈیو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے سوشل میڈیا…

ایلون مسک نے ٹوئٹر ملازمین کے استعفوں پر ردعمل دے دیا

ٹوئٹر کے سربراہ ایلون مسک نے اپنے جاری کردہ انتباہ کے نتیجے میں ملازمین کی جانب سے بڑے پیمانے پر استعفوں پر رد عمل ظاہر کردیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایلون مسک نے ٹوئٹر ملازمین کو انتباہ کیا تھا کہ اگر وہ سخت محنت نہیں کرنا چاہتے…

آرمی چیف کی تقرری، صدر مملکت کو عمران خان کی حمایت حاصل ہوگی، فواد چوہدری

رہنما تحریک انصاف فواد چوہدری نے کہا ہے کہ صدر مملکت آرمی چیف کی تقرری میں آئینی ذمہ داری اداکریں گے جس میں پارٹی چیئرمین کی حمایت بھی شامل ہوگی۔صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ آرمی چیف کے تقرر کے بارے میں وزیر اعظم شہباز شریف…

نیویارک میں موسم سرما کی پہلی برف باری

امریکا کی ریاست نیویارک میں موسم سرما کی پہلی برف باری جہاں لوگوں کے چہرے کھل اٹھے وہیں موسم سرد ہوگیا۔نیویارک کے سینٹرل پارک اورٹائم اسکوائر میں بھی ہرچیز نے برف کی چادر اوڑھ لی۔ نیویارک میں 2 فٹ تک برف پڑ چکی ہے جبکہ محکمہ موسمیات نے…