جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت مستحکم رہی

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت مستحکم رہی، اس میں کوئی تبدیلی دیکھنے میں نہیں آئی۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ایک لاکھ 55 ہزار 100 روپے پر برقرار ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ بھی ایک لاکھ 32…

اسحاق ڈار سرنڈر کرنے کو تیار ہیں، واپسی پر گرفتار نہ کیا جائے، وکیل قاضی مصباح

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے وکیل قاضی مصباح نے کہا ہے کہ میرے موکل سرنڈر کرنے کو تیار ہیں۔وکیل قاضی مصباح نے احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کی عدالت میں اسحاق ڈار کی گرفتاری کے خلاف درخواست دائر کی۔اسحاق…

سائبر کرائم کا سسٹم صرف اتنا ہےکہ مجرم کو بلایا جاتا ہے،ڈرا دھمکا کر چھوڑ دیا جاتا ہے، جویریہ ظفر

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی کے اجلاس میں سائبر کرائم ونگ سے متعلق بحث کی گئی۔ رکن قومی اسمبلی جویریہ ظفر نے کہا کہ سائبر کرائم کا سسٹم صرف اتنا ہے کہ مجرم کو بلایا جاتا ہے، ڈرا دھمکا کر چھوڑ دیا جاتا ہے۔میر خان محمد جمالی کی…

نیب کا نئے قانون پر من و عن عملدرآمد کا فیصلہ

قومی احتساب بیورو (نیب) نے ادارے سے متعلق نئے قانون پر من و عن عمل درآمد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔چیئرمین نیب آفتاب سلطان کی زیر صدارت اہم اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ نیب سے متعلق نئے قانون پر من و عن عملدرآمد کیا جائے گا۔نیب اجلاس…

کھلاڑی باہر سے کھانا آرڈر نہیں کرسکیں گے، نیا ہدایت نامہ جاری

پاکستان کرکٹ اسکواڈ کو سیکیورٹی کی جانب سے نیا ہدایت نامہ جاری کردیا گیا، کھلاڑی کو کہیں جانے سے 24 گھنٹے پہلے اطلاع دینا ہوگی، جبکہ کھلاڑیوں کو باہر سے کھانا آڈر کرنے سے بھی منع کر دیا گیا۔پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیموں نے آج اپنا…

پی ایس ایکس: انڈیکس میں 250 سے زائد پوائنٹس کی کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج بھی کاروبار کا منفی دن رہا، 100 انڈیکس میں 250 سے زائد پوائنٹس کی کمی ہوئی۔ کاروباری دن کے اختتام پر پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 255 پوائنٹس کمی سے 40965 پوائنٹس پر بند ہوا۔ کاروباری دن…

عوام کی بہتری اسی میں ہے کہ حکومت سے جلد نجات ملے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم حکومت نے عوام کی زندگی اجیرن کر دی ہے، ملکی مفاد اور عوام کی بہتری اسی میں ہے کہ حکومت سے جلد نجات ملے۔عمران خان لاہور میں ایوان وزیراعلیٰ…

روسی طیارہ سیلاب زدگان کیلئے امداد لے کر کراچی پہنچ گیا

روس کا طیارہ پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے امداد لے کر کراچی پہنچ گیا ہے۔روس نے پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے 2 کروڑ روبیل سے زائد مالیت کی امداد ارسال کی ہے۔پاکستان کے سیلاب زدگان کے لیے امداد روس کی سول ڈیفنس اور ہنگامی صورتحال سے…

ڈی جی نادرا کے پی کو عہدے سے ہٹائیں، ان کی دہری شہریت ہے، نور عالم خان

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کے چیئرمین نور عالم خان نے کہا ہے کہ ڈی جی نادرا خیبر پختونخوا کو دہری شہریت ہونے پر عہدے سے ہٹایا جائے۔چیئرمین نور عالم خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا، اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے نور عالم…

وزیراعظم آج یو این اجلاس کے دوسرے روز اہم ملاقات کریں گے

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے مباحثے کے دوسرے روز وزیراعظم شہباز شریف سے آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹلینا جیورجیوا ملاقات کریں گی۔ اس کے علاوہ اقوام متحدہ کے ہیڈ کوارٹرز پہنچنے پر وزیراعظم سے عالمی بینک گروپ کے صدر ڈیوڈ مالپس ملاقات…

شیخ رشید کابینہ ارکان کی تعداد کیخلاف عدالت پہنچ گئے

سابق وزیر داخلہ شیخ رشید اتحادی حکومت کی کابینہ ارکان کی تعداد کے خلاف عدالت پہنچ گئے۔شیخ رشید نے وفاقی کابینہ ارکان کی تعداد کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی ہے۔درخواست میں سابق وزیر داخلہ نے کہا کہ موجودہ وفاقی حکومت…

وزیراعلیٰ، آئی جی پنجاب اور سی سی پی او کے درمیان کشیدگی برقرار

وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی، آئی جی پنجاب فیصل شاہکار اور سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کے درمیان کشیدگی جاری ہے۔وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی اور سی سی پی او لاہور نے وفاقی حکومت کی جانب سے سی سی پی او کی خدمات واپس لینے…

شیخوپورہ: موٹرسائیکل آئل ٹینکر سے ٹکراگئی، دو کمسن بچے جاں بحق

شیخوپورہ کے علاقے سُچاسودا فاروق آباد میں موٹرسائیکل اور آئل ٹینکر کے حادثے میں 2 کمسن بچے جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثے میں جاں بحق ہونے والے بچے بہن بھائی ہیں، جبکہ 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ریسکیو ذرائع کے مطابق باپ موٹر…

ٹوئٹر کے وکلاء ایلون مسک سے دھوکہ دہی کے مقدمے میں تفتیش کیلئے تیار

معروف امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک سے ٹوئٹر کے وکلاء سے تفتیش کے لیے تیار ہیں۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق، منگل کو عدالت میں دی گئی درخواست میں ٹوئٹر کے وکلاء کا کہنا ہے کہ وہ ایلون مسک سے ان کے خلاف ٹوئٹر…

ماہرین آثار قدیمہ نے 26 ہزار سال قدیم پنیر کے ٹکڑے دریافت کر لیے

مصری ماہرین آثار قدیمہ نے 26 ہزار سے زائد سال قدیم پنیر کے ٹکڑے دریافت کر لیے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ماہرین کا کہنا ہے کہ پنیر کے یہ ٹکڑے 664-525 قبل مسیح کے درمیان کے ہیں۔رپورٹ میں مصری نوادرات کی وزارت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ…

احسن اقبال کیخلاف نیب کا بنایا گیا نارووال اسپورٹس کمپلیکس ریفرنس خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ نے مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال کے خلاف نیب کی جانب سے بنایا گیا نارووال اسپورٹس سٹی کمپلیکس ریفرنس خارج کر دیا۔دورانِ سماعت چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے کہا کہ سپریم کورٹ نے سیاسی انجینئرنگ پر فیصلہ جاری کیا تھا،…