دوست مزاری مزید 2 دن کے جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے
سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کو مزید 2 دن کے جسمانی ریمانڈ پر اینٹی کرپشن کے حوالے کردیا گیا۔دوست محمد مزاری کے جسمانی ریمانڈ کی درخواست پر ضلع کچہری میں سماعت ہوئی، جس میں مزید ریمانڈ دینے کی استدعا کی گئی۔سابق ڈپٹی…
جسٹس عامر فاروق کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ تعینات کرنے کی سفارش
چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ہوا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں جسٹس عامر فاروق کو چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ تعینات کرنے کی سفارش کی گئی۔خیال رہے کہ جسٹس عامر فاروق اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر ترین جج…
شازیہ مری عمران خان کے مارشل لاء لگانے کے بیان کی مذمت
وفاقی وزیر اور پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شازیہ مری نے عمران خان کے مارشل لاء لگانے سے متعلق بیان کی مذمت کی ہے۔ایک بیان میں شازیہ مری نے کہا کہ عمران خان کا مارشل لاء لگانے کا بیان خود غرضی کی انتہا ہے، جس کی مذمت کرتے ہیں۔انہوں نے کہا…
حمنہ امجد ایشین پیسیفک گالف چیمپئن شپ کھیلنے والی پہلی پاکستانی گالفر
پاکستان کی نمبر ون گالفر حمنہ امجد ویمنز ایشین پیسیفک گالف چیمپئن شپ میں شرکت کے لیے تھائی لینڈ پہنچ گئیں۔حمنہ امجد پہلی خاتون گالفر ہیں جو ایمیچر کیٹیگری میں پاکستان کی نمائندگی کر رہی ہیں۔حمنہ وائٹ ٹی کے تقریباً ساڑھے چھ ہزار یارڈ پر…
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1100 روپے کا اضافہ
ملک میں ماہ نومبر کے پہلے ہی روز سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ ہوگیا۔ اس کمی کے بعد ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت ایک لاکھ 50 ہزار روپے ہوگئی، آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشنآل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن…
اسٹاک مارکیٹ میں تیزی، انڈیکس میں 544 پوائنٹس کا اضافہ
پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں آج تیزی دیکھنے میں آئی، 100 انڈیکس میں 544 پوائنٹس کا اضافہ ہوگیا۔پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس اس اضافے کے بعد 41 ہزار 808 پوائنٹس پر بند ہوا۔حصص بازار میں آج 19 کروڑ شیئرز کا کاروبار ہوا،…
چار رکنی یورپی پارلیمانی وفد کی حنا ربانی سے ملاقات، سیلاب سمیت اہم امور پر گفتگو
یورپی پارلیمنٹ کے 4 ارکان پر مشتمل ایک اور گروپ آج کل پاکستان کے دورے پر ہے۔ اس گروپ میں مائیک ویلس ایم ای پی، کلارڈیلے ایم ای پی، ہاروے جوین ایم ای پی اور ورجینی بورون ایم ای پی شامل ہیں۔ان تمام ممبران کا تعلق پارلیمنٹ کی مختلف اہم…
پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کی ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے پہلے ٹیسٹ کی ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان کردیا۔دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ یکم سے پانچ دسمبر تک پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز کا…
وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر چین پہنچ گئے
وزیرِاعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف دو روزہ سرکاری دورے پر چین کے دارالحکومت بیجنگ پہنچ گئے۔بیجنگ ایئرپورٹ پر وزیرِاعظم کا استقبال اعلیٰ چینی حکام نے کیا۔خیال رہے کہ وزارتِ عظمیٰ کا منصب سنبھالنے کے بعد سے یہ شہباز شریف کا پہلا دورہ…
'آصف زرداری مائی ٹمہری پڑھے سندھ آڑہ ہو' | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=8xEFPu8RBiY
'لانگ مارچ کو ہڑسے کہو بچا کر اسلام آباد سمجھنا ہے' | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=B1itGcyzb_8
Baghair Saboot Kay Baat Karty Waqt Sahafiyon Ki Aqal Kahan Chali Jati Hai؟ | منید فاروق |ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=YBIcruQzB-Q
کراچی مائی بلدیاتی اتحاد ہو گا یا نہیں؟ | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=rFiPYEzfh70
اسلام آباد: ریڈ زون کیا ہے اور اس میں توسیع کیوں کی گئی؟ – بی بی سی اردو
https://www.youtube.com/watch?v=M7RowAcAYco
?LIVE | چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا گوجرانوالہ میں لانگ مارچ کے شرکاء سے خطاب ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=jgGvXPlrPak
دعا ہے سائلین کو جلد انصاف کی فراہمی میں کامیاب ہوں: چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ
اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ کا کہنا ہے کہ میری دعا ہے کہ ہم سائلین کو جلد انصاف کی فراہمی میں کامیاب ہوں۔جوڈیشل کمپلیکس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللّٰہ نے کہا کہ سائل…
صدف نعیم کے شوہر کی خود پر دباؤ سے متعلق خبروں کی تردید
مرحوم صحافی صدف نعیم کے شوہر نعیم بھٹی کی جانب سے خود پر کسی بھی قسم کے دباؤ سے متعلق خبروں کی تردید کی گئی ہے۔گزشتہ دنوں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کے دوران اپنے صحافتی فرائض انجام دیتی خاتون رپورٹر کا عمران خان کے…
مچھر کالونی میں 2 نوجوانوں کی ہلاکت کے تمام ملزمان کو گرفتار کر لیا: آئی جی سندھ
آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے کہا ہے کہ مچھر کالونی میں لوگوں کے تشدد سے 2 نوجوان شہید ہوئے، واقعے میں 15 ملزمان نامزد تھے سب کو گرفتار کر لیا ہے۔یہ بات آئی جی سندھ غلام نبی میمن نے سندھ ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کے دوران بتائی۔ان کا…
شاہد آفریدی سے ہاتھ ملا کر بھارتی وزیر پسینے پسینے ہوگیا تھا، وقار یونس
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور بولنگ کوچ وقار یونس نے ماضی کے ایک واقعے کا ذکر کرتے ہوئے بتایا ہے کہ شاہد آفریدی سے ہاتھ ملا کر ایک بھارتی وزیر پسینے پسینے ہوگیا تھا۔ایک نجی چینل پر گفتگو کرتے ہوئے وقار یونس نے بتایا کہ شاہد آفریدی…