سندھ: سیلاب گزرنے کے باوجود مختلف شہروں میں پانی جمع
سندھ میں سیلاب کو گزرے ڈیڑھ ماہ ہونے کے باوجود مختلف شہروں میں تاحال پانی جمع ہے۔ضلع بدین کے علاقے حیات خاصخیلی میں ہر طرف پانی ہی پانی ہے جس کے باعث شہر میں اکثر ویرانی رہتی ہے۔علاقہ مکینوں کا کہنا ہے کہ ضلعی انتظامیہ جلد شہر سے پانی کی…
صدر آج پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے اپنا آخری خطاب کریں گے
صدر عارف علوی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے آج اپنا آخری خطاب کریں گے۔رپورٹس کے مطابق صدر مملکت نے پارلیمنٹ کا اجلاس شام پانچ بجے طلب کیا ہے یہ مختصر ترین پارلیمانی سال ہوگا کیونکہ اگر قومی اسمبلی کو پہلے تحلیل نہیں کیا گیا تو یہ 310…
حقیقی آزادی تحریک میں جہاد سمجھ کر حصہ لوں گا، سلمان احمد
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے فوکل پرسن برائے ثقافت سلمان احمد نے کہا ہے کہ عمران خان اور دوسرے اراکین تحریک انصاف کی طرح میں نے بھی حلف لیا ہے کہ حقیقی آزادی تحریک میں جہاد سمجھ کر حصہ لوں گا۔جیو نیوز کے پروگرام کیپٹل ٹاک میں گفتگو…
نواز شریف سے ملنے کا شوق نہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب
وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ مجھے نواز شریف سے ملنے کا شوق نہیں، 5 سال بعد مونس الہٰی کی فیملی سے ملنے لندن آیا ہوں۔وزیراعلیٰ پنجاب نے لندن میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کافی عرصہ ساتھ رہنے کے بعد انسان کو سیکھ جانا چاہیے، مجھے…
افغان معیشت کی تیزی سے گرتی صورتحال پر تشویش ہے، یو این ڈی پی
اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونائیٹڈ نیشنز ڈویلپمنٹ پروگرام (یواین ڈی پی) نے افغان معیشت کی تیزی سے گرتی صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔یو این ڈی پی کی رپورٹ کے مطابق طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے افغان معیشت تباہی کا شکار ہے، افغان…
پاکستانی آرمی چیف کی میزبانی پر خوشی ہوئی، امریکی وزیر دفاع
امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کے بعد اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستانی آرمی چیف کی پینٹاگون میں میزبانی پر خوشی ہوئی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لائیڈ آسٹن نے آرمی چیف کے ساتھ تصویر…
امریکا میں طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 109 تک جاپہنچی
امریکا میں طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 109 تک جاپہنچی، ریاست فلوریڈا میں سب سے زیادہ 105 اموات ریکارڈ کی گئی ہیں۔طوفان سے ریاست فلوریڈا کی لی کاؤنٹی سے 55 لاشیں برآمد ہوئی ہیں جبکہ ریاست شمالی کیرولائنا میں بھی 4 اموات سامنے آئی…
ہیلی کاپٹر حادثہ، FIA تحقیقات حتمی مراحل میں داخل
لسبیلہ ہیلی کاپٹر حادثے کے بعد سوشل میڈیا پر پاک فوج کے شہداء کے خلاف مہم کی ایف آئی اے تحقیقات حتمی مراحل میں داخل ہوگئیں۔ ایف آئی اے نے سوشل میڈیا کے 580 اکاؤنٹس کی چھان بین کی ہے جن میں سے 178 اکاؤنٹس پر پی ٹی آئی کا جھنڈا یا نشان…
آرمی چیف کی امریکی وزیر دفاع اور قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے دورۂ امریکا کے دوران امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن، امریکی قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان اور نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین سے ملاقات کی۔اس موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو خصوصی گارڈ آف آنر پیش…
Zara Hat Kay | آرمی چیف دوبارہ توصیح نہیں لے رہے | ڈان نیوز | 5 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=gMLqR-dBGJk
چپ تعزیہ جلوس، گرین لائن بس سروس آج بند رہے گی
کراچی میں چپ تعزیہ کے مذہبی جلوس کے موقع پر سیکیورٹی انتظامات کی وجہ سے گرین لائن بس سروس آج بند رہے گی۔ ترجمان بی آر ٹی ایس کے مطابق بی آر ٹی ایس اورنج لائن بس سروس معمول کے شیڈول کے مطابق آپریشنل رہے گی۔ سندھ بھر میں موٹر سائیکل کی…
پی ٹی آئی | 12 AM | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 6 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=_4Q-44fTHqM
عادل شاہ زیب کے ساتھ لائیو | عمران خان فوج کے غیر جانبدار کردار پر مصلح ناز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=xyEW4TXsUCk
میجر لاریب قتل: ملزم کی اپیلوں پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت، فیصلہ محفوظ
اسلام آباد ہائیکورٹ نے میجر لاریب قتل کیس میں سزا کے خلاف ملزم بیت اللّٰہ و دیگر کی اپیلوں پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ اور جسٹس سردار اعجاز اسحاق نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا۔جسٹس اطہر من…
عمران خان نے 70 ویں سالگرہ کا کیک کاٹا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) چیئرمین عمران خان نے لاہور میں اپنی 70ویں سالگرہ کا کیک کاٹا۔ اس موقع پر پارٹی رہنما بھی ان کے ہمراہ تھے۔انہوں نے مزید کہا کہ انسان جب 70 سال کا ہوجائے تو اس کو سالگرہ یاد نہیں کرائی جاتی۔چیئرمین پی ٹی…
پنجاب حکومت عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ نہیں بنے گی، ہاشم ڈوگر
پنجاب حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے لانگ مارچ کا حصہ بننے سے معذرت کرلی۔وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر نے کہا ہے کہ عمران خان لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہیں تو پنجاب حکومت حصہ نہیں بنے گی۔لاہور میں میڈیا سے…
8 ماہ کے دوران 91 لاکھ غیرملکی سیاحوں کی دبئی آمد
دبئی دنیا بھر میں سیاحوں کے پسندیدہ ترین مقامات میں شامل ہوگیا ہے، جس اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ رواں سال کے ابتدائی 8 ماہ کے دوران 91 لاکھ سیاحوں نے دبئی کا رخ کیا۔ اس حوالے سے دبئی کے محکمہ معیشت و سیاحت کا کہنا ہے کہ 2021 کے…
مریم نواز لندن جاکر ویڈیو ریلیز کریں گی، شہباز گل کا دعویٰ
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہباز گل کا کہنا ہے کہ کچھ ویڈیوز ہیں جو مریم نواز لندن جا کر ریلیز کریں گی۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شہباز گل نے مریم نواز کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ آپ ہماری ماں کو پیرنی کہتے…
مریم، آپ کے والد نے غلط بیانی کی آپ بھی کر رہی ہیں، ڈاکٹر یاسمین راشد
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ڈاکٹر یاسمین راشد کا مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز پر تنقید کرتے ہوئے کہنا ہے کہ مریم، آپ کے والد نے غلط بیانی کی آپ بھی کر رہی ہیں۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا…
اوپیک پلس کا تیل کی پیداوار میں کٹوتی کا فیصلہ
پیٹرولیم مصنوعات برآمد کرنے والے دس بڑے ملکوں کی تنظیم اوپیک پلس نے تیل کی پیداوار میں کٹوتی کا فیصلہ کیا ہے۔اوپیک پلس کے فیصلے کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔امریکی صدر جو بائیڈن نے اوپیک پلس کے تیل پیدا…