سارہ انعام قتل کیس، مرکزی ملزم شاہنواز کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا
سارہ انعام قتل کیس کے مرکزی ملزم شاہنواز کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا۔اسلام آباد میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں سارہ انعام قتل کیس کی سماعت پر پولیس نے مرکزی ملزم شاہنواز امیر کے جوڈیشل ریمانڈ کی استدعا کی۔پولیس کی استدعا…
مرتضیٰ وہاب کی نعت پڑھتے ویڈیو وائرل
پیپلز پارٹی کے رہنما اور ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب کی نعت پڑھتے ویڈیو وائرل ہو گئی۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں مرتضیٰ وہاب نعت پڑھ رہے ہیں۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مرتضیٰ وہاب ’جشنِ آمد رسول…
ریکوڈک منصوبے میں کرپشن، ملزمان کی گرفتاری سے 60 دن تک روک دیا گیا
سپریم کورٹ آ ف پاکستا ن نے نیب کو ریکوڈک منصوبے میں کرپشن کے ملزمان کو 60 دن تک گرفتار کرنے سے روک دیا۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے ریکوڈک منصوبے میں کرپشن کے کیس کی سماعت کی۔عدالتِ عظمیٰ نے ریکوڈک…
'جیل غلامی کا ایک خیال ہے' شہباز گل | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=k-l1xl9QQN8
سائفر معاملے پر آئین و قانون کے مطابق کارروائی ہوگی، وزیر اعظم کی یقین دھانی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آڈیو لیکس اور سائفر معاملے پر وفاقی کابینہ کے فیصلوں پر اتحادیوں کو اعتماد لیتے ہوئے کہا ہے کہ سائفر معاملے پر آئین و قانون کے مطابق کارروائی ہوگی۔
شہباز…
شہباز گل کو محلت | صبح 10 بجے | ڈان نیوز کی ہیڈ لائنز | 06 اکتوبر 2022
https://www.youtube.com/watch?v=vqQEYuT72Rw
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا دورہ امریکا مکمل، وطن روانہ
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ دورۂ امریکا مکمل کرنے کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے۔آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنے دورے کے دوران امریکی انتظامیہ کے اعلیٰ عہدے داران کے ساتھ ملاقاتیں کیں۔ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکی دورے کے…
ڈیرن سیمی نے پاکستان جونیئر لیگ کو اچھا اقدام قرار دے دیا
پاکستان جونیئر لیگ (پی جے ایل) کی ٹیم حیدر آباد ہنٹرز کے مینٹور اور سابق کپتان ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ پی جے ایل کا انعقاد ایک بہت اچھا اقدام ہے۔جیو نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے ڈیرن سیمی کا کہنا ہے کہ کرکٹ کا…
حارث رؤف نے شاداب خان سے بدلا لے لیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے آف دی فیلڈ تعلقات کی ویڈیوز اور تصاویر کو ان کے مداح ہمیشہ ہی پسند کرتے ہیں۔اس مرتبہ جب کیک کھلانے کے معاملے پر حارث رؤف نے شاداب خان سے بدلا لیا تو اس کی ویڈیو کو بھی انٹرنیٹ پر مداح بہت پسند کررہے ہیں۔بولنگ آل…
پاکستان: مزید صرف 48 کورونا کیسز رپورٹ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں مسلسل کمی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 53 ویں نمبر پر موجود ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…
شہباز گِل کی پیشی پر PTI کارکنان کے نعرے، عدالت کا اظہارِ برہمی
تحریکِ انصاف کے رہنما شہباز گِل کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت کے موقع پر پی ٹی آئی وکلاء اور کارکنان کے عدالت میں نعرے لگانے پر عدالت کی جانب سے اظہارِ برہمی کیا گیا ہے۔شہباز گِل اسلام آباد کی ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا…
نیوزی لینڈ کی سہ ملکی سیریز کیلئے بھرپور تیاریاں
میزبان ٹیم نیوزی لینڈ نے سہ ملکی ٹی ٹو ئنٹی سیریز سے قبل لنکن ہائی پرفارمنس سینٹر میں بھرپور ٹریننگ سیشن کیا۔پاکستان، نیوزی لینڈ اور بنگلا دیش کے درمیان سہ ملکی سیریز کل سے نیوزی لینڈ کے گراؤنڈ ہیگلے اوول میں کھیلی جائے گی۔ سہ ملکی…
وزیرِاعظم آج اہم پریس کانفرنس کریں گے
وزیرِاعظم میاں محمد شہباز شریف آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم شہباز شریف 3 بجے وزیرِ اعظم ہاؤس میں پریس کانفرنس کریں گے۔ذرائع نے بتایا ہے کہ پریس کانفرنس کے دوران وزیرِ اعظم شہباز شریف ملکی معاشی و سیاسی…
یہ تصویر بنوانے سے پہلے پاکستان اور نیوزی لینڈ کے کپتانوں نے کیا کِیا؟
گزشتہ روز پاکستان، نیوزی لینڈ اور بنگلادیش کے درمیان کل سے شروع ہونے والی تین ملکی ٹی ٹوئنٹی سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کی گئی تھی۔اس دوران مختلف مقامات پر تینوں ٹیموں کے کپتانوں نے ٹرافی کے ہمراہ تصاویر بنوائی تھیں۔اس حوالے سے پاکستان…
شہباز گِل کے اڈیالہ جیل سے متعلق انکشافات
پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما شہباز گِل نے اڈیالہ جیل سے متعلق انکشافات کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہاں پولیس کے آنے پر قیدی کو نظریں نیچے کرنے کے احکامات ہیں، جیل میں 50 سے زائد ذہنی مریض موجود ہیں۔اسلام آباد کی کچہری میں میڈیا سے گفتگو کرتے…
کیا محمد رضوان کی ٹی 20 میں پہلی پوزیشن خطرے میں ہے؟
قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی رینکنگ میں پہلے نمبر پر موجود ہیں۔دنیائے کرکٹ کے دو حریف ملکوں کے بیٹرز کے درمیان پہلی پوزیشن کے لیے جنگ شروع ہو گئی ہے۔سرحد کے اس طرف محمد رضوان مسلسل پرفارم…
اسپیکر قومی اسمبلی کو ہدایات جاری نہیں کر سکتے: چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ
چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللّٰہ نے پی ٹی آئی کے 10 مستعفی ارکانِ اسمبلی کی درخواست پر سماعت کرتے ہوئے ریمارکس میں کہا ہے کہ یہ عدالت اسپیکر قومی اسمبلی کو ہدایات جاری نہیں کر سکتی۔دورانِ سماعت چیف جسٹس اطہر من اللّٰہ نے…
ACP کی عمران خان کے بینڈ اکاؤنٹس تک رسائی | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=-Y8syGhhyu0
سائفر آڈیو لیکس پر ایف آئی اے نہ کمیٹی تشکیل دیدی | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=-dT_6L-72S8
پی ٹی آئی کا منکینا لانگ مارچ روکنی کی طیاریاں | بریکنگ نیوز | ڈان نیوز
https://www.youtube.com/watch?v=4P-Bq5J6lW0