جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان کا انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پہلے ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ نے پاکستان کو باآسانی 6 وکٹوں سے ہرایا تھا جبکہ دوسرے میچ میں پاکستان نے انگلینڈ کو محمد رضوان اور بابر اعظم کی ریکارڈ…

اتنے بڑے سیلاب کو ہماری بداعمالیوں کا عذاب کہہ سکتے ہیں: سعد رفیق

وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ اتنا بڑا سیلاب آ گیا، اسے آپ ہماری بداعمالیوں کا عذاب کہہ سکتے ہیں۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ مجھے نہیں پتہ کہ پنجاب میں حکومت تبدیل ہو رہی ہے یا…

کراچی: گھر سے حوالہ ہنڈی کا غیر قانونی کاروبار چلانے والا ملزم گرفتار

وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے کراچی کی اسکیم 33 میں کارروائی کرتے ہوئے گھر سے حوالہ ہنڈی کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث ملزم کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ایف آئی اے کے مطابق ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے محسن حسن بٹ کے احکامات کی روشنی میں…

ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر ریسلر علی اسد معطل

پاکستان ریسلنگ فیڈریشن نے علی اسد کے خلاف فوری اور سخت ایکشن لیتے ہوئے انہیں معطل کر کے ریسلنگ کی ہر قسم کی سرگرمیوں میں حصہ لینے سے روک دیا۔پہلی بار پاکستانی ٹیم کاحصہ بننے والے علی اسد پاکستان ریسلنگ کی تاریخ میں واحد ریسلر ہیں، جن کا…

چین، زلزلے میں لاپتہ ہونے والا شخص17 روز بعد زخمی حالت میں مل گیا

چین میں زلزلے کے باعث لاپتہ ہونے والا شخص 17 روز بعد پہاڑوں سے صحیح سلامت نکل آیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق چین کے صوبے سیچوان میں تقریباً تین ہفتے قبل 5 ستمبر کو 6.6 شدت کا زلزلہ آیا تھا، جس کے نتیجے میں 93 افراد ہلاک جبکہ 400 سے زائد…

پاکستان جونئیر لیگ، عزیر ممتاز شعیب ملک سے سیکھنے کے منتظر

پاکستان جونئیر لیگ میں گوجرانوالا جائنٹس کے کپتان عزیر ممتاز پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک سے سیکھنے کے منتظر ہیں۔عزیر ممتاز منتظر ہیں کہ پی جے ایل شروع ہو اور پرفارم کریں، انہیں خوشی ہے کہ وہ شعیب ملک کی ٹیم کے کپتان…

پاکستان نے اسی طرح پچھلے سال بھارت کو مارا تھا، شعیب اختر

پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف تاریخی جیت پر سابق کرکٹر شعیب اختر نے کہا ہے کہ پاکستان نے اسی طرح پچھلے سال بھارت کو مارا تھا۔اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر شعیب اختر نے ویڈیو پیغام میں کہا کہ پاکستان کی اسپیشل بات یہ تھی کہ ٹیم 10 وکٹوں سے جیتی اور…

شہباز شریف ہر جگہ پاکستان کو ذلیل کراتے ہیں: عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ شہباز شریف ہر جگہ جا کر کہتے ہیں کہ میں مجبور ہوں، مانگنے نہیں آیا، شہباز شریف ہر جگہ پاکستان کو ذلیل کراتے ہیں۔اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اسٹوڈنٹس کنونشن…

انسانی اسمگلنگ میں گورے بازی لے گئے

انسانی اسمگلنگ میں ایشائی افراد کے مقابلے گورے بازی لے گئے، فرانس پولیس نے اسمگلنگ کے گروہ کا سراغ لگا لیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی پولیس نے انسانی اسمگلنگ میں ملوث بڑے گروہ کا سراخ لگالیا ہے جو تارکین وطن کو بڑی تعداد میں یورپ…

ایاز امیر کی بہو کا پوسٹ مارٹم مکمل، قاتل واردات کے وقت نارمل تھا، ذرائع

سینئر صحافی ایاز امیر کے بیٹے شاہنواز کے ہاتھوں قتل ہونے والی اُس کی بیوی سارہ کا پوسٹ مارٹم مکمل کرلیا گیا۔اسپتال ذرائع کے مطابق پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق مقتولہ سارہ کے سر، ماتھے اور بازوؤں پر زخم کے نشانات ہیں۔بیٹے کے ہاتھوں بہو کے…

سندھ: بچوں کیلئے انسداد کورونا مہم، ہزاروں والدین ویکسین لگوانے سے انکاری

سندھ میں 5 سے 11 سال کے بچوں کے لیے انسداد کورونا مہم کے دوران کراچی اور حیدرآباد کے ہزاروں والدین نے بچوں کو کورونا ویکسین لگوانے سے انکار کردیا ہے۔ محکمہ صحت سندھ کے مطابق جس دن ویکسین لگنا تھی اس دن 44 ہزار 784 بچوں نے اسکولوں سے…

متاثرین سیلاب کیلئے امدادی سامان کے 123طیارے پہنچ چکے، دفتر خارجہ

دفتر خارجہ کے ترجمان  نے کہا ہے کہ سیلاب متاثرین کیلئے 15ممالک اور 3 عالمی تنظیموں کی جانب سے 123 طیارے امدادی سامان کے پہنچ چکے ہیں۔اسلام آباد سے جاری ترجمان کے بیان کے مطابق متحدہ عرب امارات  نے سب سے زیادہ 41 امدادی طیارے راولپنڈی،…

ہفتہ وار اعداد و شمار جاری، مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ کمی

ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کے اعداد و شمار جاری کردیے، جس کے مطابق مہنگائی کی شرح میں ریکارڈ کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ان اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں 8.11 فیصد کمی آئی ہے۔ ایک ہفتے میں 10 اشیا…

ہم عمران خان کے سہولت کاروں کو جانتے ہیں، جاوید لطیف

مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ہم عمران خان کے سہولت کاروں کو جانتے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں جاوید لطیف نے کہا کہ ہمیں معلوم ہے عمران خان راتوں کو کن کن سے ملاقاتیں کر رہا ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان…

سندھ میں 11 ہزار اسکول گھوسٹ ہیں، مصطفیٰ کمال

پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ پورے سندھ میں ایک وزیراعلیٰ اور وزیر تعلیم کیا 48 ہزار اسکول دیکھ سکتا ہے؟ 11 ہزار اسکول گھوسٹ ہیں، مطلب زمین پر اسکول نہیں۔ لیکن بجلی اور ٹیچر کے پیسے آ رہے ہیں۔ سندھ حکومت کہتی ہے کہ…