جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

طالبان خواتین کو کھیلوں کی اجازت دینے پر رضامند ہیں، آئی او سی کی تصدیق

افغانستان میں ویمن اسپورٹس کی اجازت کے حوالے سے  انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے طالبان حکام سے رابطہ کیا ہے۔ اس سلسلے میں انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) کی رکن سمیرا اصغری نے طالبان سے روابط کی تصدیق کی ہے۔اولمپک کمیٹی کی رکن سمیرا اصغری…

این ڈی ایم اے نے بلوچستان سیلاب متاثرین کیلئے امدادی سامان پہنچا دیا

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کی سیلاب متاثرین کے لیے ہنگامی امداد کی فراہمی جاری ہے۔ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق سب سے زیادہ امدادی سامان بلوچستان کے متاثرہ علاقوں میں پہنچایا گیا ہے۔ترجمان کے مطابق اب تک 39 ہزار افراد…

طالبان کے اقتدار کا ایک سال مکمل، کل ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان

افغانستان میں طالبان کے اقتدار کا ایک سال مکمل ہوگیا۔افغان دارالحکومت کابل سے موصولہ اطلاعات کے مطابق اقتدار کا ایک سال پورا ہونے پر امارات اسلامیہ افغانستان نے پیر 15 اگست کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان کیا ہے۔اس سلسلے میں افغان…

مسلح افواج کا قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کو خراج تحسین

مسلح افواج نے پاکستان کے قومی ترانے کے خالق حفیظ جالندھری کو شاندار خراج تحسین پیش کیا۔پاکستان آرمی کے چاق و چوبند دستے نے لاہور میں حفیظ جالندھری کے مزار پر سلامی پیش کی۔ادھر پاکستان کی آزادی کی 75ویں سالگرہ کے موقع پر جی ایچ کیو اور…

کے پی ایل 2: میرپور رائلز نے کوٹلی لائنز کو 6 وکٹ سے مات دیدی

کشمیر پریمیئر لیگ (کے پی ایل) سیزن 2 کے دوسرے میچ میں میرپور رائلز نے کوٹلی لائنز کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔مظفر کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کوٹلی لائنز کے 152 رنز کا ہدف میر پور رائلز نے 2 گیندوں قبل حاصل کرلیا۔میچ میں میرپور…

ایم کیو ایم کے مرکز پر پرچم کشائی کی تقریب، ملکی سلامتی کی دعائیں

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے مرکز پر پرچم کشائی اور کیک کاٹنے کی تقریب منعقد کی گئی، اس موقع پر ملک کی سلامتی کے لیے دعائیں بھی کی گئیں۔ایم کیو ایم کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی نے ملک کی سلامتی و خوشحالی کی دعا بھی کی۔ تقریب…

پاکستانی کرکٹرز کا نیدرلینڈز میں یوم آزادی کا جشن

پاکستان کرکٹ ٹیم  نے نیدرلینڈز میں یوم آزادی منایا، پاکستانی سفارتخانے کی تقریب میں قومی ٹیم کے کپتان بابراعظم نے پرچم کشائی کی۔پاکستان کرکٹ ٹیم نے آزادی کی 75ویں سالگرہ یورپی ملک نیدرلینڈز میں منائی۔قومی اسکواڈ نے نیدرلینڈز میں موجود…

یو اے ای میں موجود پاکستانی خاندان کیلئے یوم آزادی ایک ناقابلِ فراموش دن بن گیا

متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں موجود پاکستانی خاندان کے لیے آزادی کی 75ویں سالگرہ کا دن ایک یادگار دن بن گیا، اس پُرمسرت موقع پر انہیں ایک نئی خوشی مل گئی۔یو اے ای کے شہر محمد بن زید کے ایک اسپتال میں پاکستانی جوڑے ڈاکٹر مہیش کمار اور…

نفرت کے بیج بونیوالے مقاصد میں کامیاب نہیں ہونگے: خورشید شاہ

پیپلز پارٹی کے رہنما اور وفاقی وزیر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نفرت کے بیج بونے والے اپنے مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہوں گے۔یوم آزادی پر اپنے پیغام میں خورشید شاہ نے کہا کہ آج تحریک آزادی کے عظیم رہنماؤں کو یاد رکھنے کا دن ہے۔انہوں نے…

امریکا کو گالی دینے والے معافی کیوں مانگ رہے ہیں؟ مصدق ملک

مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر اور وفاقی وزیر مملکت مصدق ملک نے استفسار کیا ہے کہ امریکا کو گالی دینے والے آج معافی کیوں مانگ رہے ہیں؟عمران خان کی گزشتہ رات کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے مصدق ملک نے سوال اٹھایا کہ آپ کیا چاہتے ہیں؟ بار بار…

نئے پاکستان کا دعویدار جشن آزادی پر زہر اگلتا رہا، شیری رحمان

وفاقی وزیر سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ نئے پاکستان کے دعویدار جشن آزادی کی رات جلسوں جلوسوں کا شیڈول دے گئے۔عمران خان کی گزشتہ رات کی تقریر پر ردعمل دیتے ہوئے شیری رحمان نے کہا کہ ایک شخص ملکی اتحاد اور ترقی کا نہیں بلکہ نفرت اور…

مقبوضہ کشمیرکی آزادی تک پاکستان ادھورا ہے، تنویر الیاس

وزیر اعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر ہمارے جسم کا حصہ ہے، مقبوضہ کشمیر کی آزادی تک پاکستان ادھورا ہے۔آزاد کشمیر میں پاکستان کی 75ویں سالگرہ پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سردار تنویر الیاس نے کہا کہ پاکستان کے…

پشین: دو گاڑیوں میں تصادم، 2 جاں بحق، 12 زخمی

بلوچستان کے ضلع پشین کے علاقے خانوزئی کے قریب 2 گاڑیوں میں تصادم ہوگیا، حادثے میں خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔لیویز حکام نے پشین کے علاقے میں گاڑیوں کے تصادم سے رونما حادثے کی تصدیق کی۔لیویز ذرائع کے مطابق 2 گاڑیوں کے تصادم میں 12…