جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

ملعون سلمان رشدی پر حملے سے کسی بھی قسم کا کوئی تعلق نہیں، ایران

ترجمان ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ ملعون سلمان رشدی پر حملے سے کسی بھی قسم کے تعلق کی تردید کرتے ہیں۔ تہران سے جاری اپنے بیان میں ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ کسی کو بھی اسلامی جمہوریہ ایران پر الزام عائد کرنے کا…

طوفانی بارشوں سے دراوت ڈیم پہلی بار بھر گیا، مرتضیٰ وہاب

سندھ کے ضلع جامشورو میں واقع دراوت ڈیم بھی تیز بارشوں کے بعد پہلی بار پانی سے سیراب ہوگیا۔ایڈمنسٹریٹر کراچی مرتضیٰ وہاب نے ہیلی کاپٹر سے بنائی گئی ویڈیو شیئر کی جس میں پانی سے بھرا ہوا ڈیم دیکھا جاسکتا ہے۔مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ یہ پہلا…

ملزمان پیٹرول پمپ کے کیشیئر سے 80 لاکھ روپے لوٹ کر فرار

کراچی میں ابوالحسن اصفہانی روڈ پر بینک کے باہر ڈکیتی کی واردات کے دوران ملزمان پیٹرول پمپ کے کیشیئر سے 80 لاکھ روپے لوٹ کر لے گئے۔ملزمان کے فرار ہونے کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی۔ ایس ایس پی ایسٹ عبدالرحیم شیرازی کے مطابق مسلح ملزمان…

پی ٹی آئی وفد کی اڈیالہ جیل میں شہباز گل سے ملاقات

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی ) کے وفد نے پارٹی قائد عمران خان کے چیف آف اسٹاف شہباز گل سے اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ملاقات کی ہے۔شہباز گل سے جیل میں ملاقات کرنے والوں میں عامر ڈوگر، علی نواز اعوان اور راجا خرم نواز شامل تھے۔دوسری طرف…

توبہ اچکزئی کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش سے سیلابی صورتحال

بلوچستان کے علاقے توبہ اچکزئی میں موسلا دھار بارش کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا، گوال، ماکوکچ، اغبرگ کی ندی میں اونچے درجے کے سیلابی ریلے آئے ہیں۔ کنٹرول روم کے مطابق اغبرگ میں سیلابی پانی باغات اور فصلوں میں داخل ہوگیا۔ توبہ اچکزئی میں…

کویت نے 6 سال بعد ایران میں سفیر تعینات کردیا

کویت نے 6 سال بعد ایران میں سفیر تعینات کر دیا، 2016 میں کویت نے تہران سے اپنے سفیر کو واپس بلا لیا تھا۔کویتی سفیر عبداللّٰہ ال منیخ نے اپنی سفارتی اسناد ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کو پیش کیں۔دونوں ممالک کی وزارت خارجہ نے…

این اے 246: عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر نبیل گبول کا اعتراض جمع

کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے 246 کے ضمنی الیکشن کے لیے پیپلز پارٹی کے رہنما نبیل گبول نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات جمع کرادیے۔نبیل گبول نے عمران خان کے کاغذات نامزدگی پر اعتراض کی باقاعدہ…

یورپ میں اس سال ساڑھے 6 لاکھ ہیکٹر سے زائد رقبے پر جنگلات جل گئے

موسمیاتی تبدیلیوں اور خشک سالی کے باعث یورپ میں اس سال اب تک 6 لاکھ 60 ہزار ہیکٹر سے زائد رقبے پر موجود جنگلات جل چکے ہیں۔ یہ اعدادوشمار یورپی یونین کے فائر مانیٹرنگ یونٹ نے جاری کیے ہیں۔یورپین فاریسٹ فائر انفارمیشن سسٹم (EFFIS) کے مطابق…

جاپان، پاکستان کا 75واں جشن آزادی جوش و خروش سے منایا گیا

دنیا بھر کی طرح جاپان میں بھی پاکستان کا 75واں جشن آزادی پوری ملی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا۔اس حوالے سے سفارتخانہ پاکستان میں پرچم کشائی کی تقریب ہوئی جبکہ ٹوکیو میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے ٹوکیو ٹاور میں واقع صدیق پیلس میں…

عمران خان نے جلسے میں معافیاں مانگیں، طلال چوہدری

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ سابق وزیر اعظم عمران خان نے جلسے میں کوئی اعلان تو نہیں کیا لیکن معافیاں ضرور مانگیں۔طلال چوہدری نے پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ کس نے میر جعفر کہا تھا کس نے جانور کہا تھا یہ زیادہ…

طالبان حکومت معاملات کو آگے بڑھائے، یورپین یونین کا مطالبہ

یورپین یونین نے افغانستان میں طالبان حکومت کا ایک سال پورا ہونے پر ان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یورپین وزرائے خارجہ کے 5 متفقہ بنچ مارکس کو پورا کرنے کے لیے معاملات کو آگے بڑھائیں۔طالبان کی جانب سے 15 اگست 2021ء کو کابل میں اقتدار سنبھالنے…

پنجاب: متعدد وزراء کے محکمے تبدیل

حکومتِ پنجاب کے متعدد وزراء کے محکمے تبدیل کر دیے گئے، اس حوالے سے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق راجہ بشارت سے پبلک پراسیکیوشن کا محکمہ واپس لے لیا گیا ہے اور انہیں پارلیمانی امور اور محکمۂ ماحولیات کا قلمدان سونپ…

پاکستان 2025ء تک خشک سالی کا شکار ہوجائے گا، شیری رحمٰن

وفاقی وزیر برائے ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن کا کہنا ہے کہ پاکستان 2025ء تک خشک سالی کا شکار ہو جائے گا۔اسلام آباد میں شیری رحمٰن نے موسمیاتی تبدیلی کے زراعت پر اثرات کے موضوع پر کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے ڈیمز کے…