جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان: مزید 190 کورونا کیسز، 2 مریض فوت

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء کے شکار 2 مریض انتقال کر گئے۔ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 53 ویں نمبر پر پہنچ گیا ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا…

پاکستان کی بھارت سے فتح کے بعد ن لیگ نے فواد چوہدری کو آڑے ہاتھوں کیوں لیا؟

 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کو پاکستانی کرکٹ ٹیم کے ہاتھوں بھارت کو شکست کے بعد اپنا سابقہ ٹوئٹ مہنگا پڑ گیا۔گزشتہ روز پاکستان اور بھارت کے درمیان سنسنی خیز مقابلہ ہوا، جہاں پاکستان نے بھارت سے 5 وکٹوں سے میچ جیت کر پرانی…

بھارت سے فتح کے بعد رضوان کا ’عاجزانہ‘ ٹوئٹ وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے بھارت کے خلاف جیت پر نہایت عاجزی کا اظہار کرتے ہوئے اللّٰہ تعالیٰ کا شکر ادا کیا ہے۔ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے میں بھارت کو شکست دینے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے…

اداروں کیخلاف عمران کی نفرت انگیز باتیں نئی سطحوں کو چھو رہی ہیں: وزیرِ اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اداروں کو بدنام کرنے کے لیے عمران نیازی کی نفرت انگیز باتیں ہر روز نئی سطحوں کو چھو رہی ہیں۔یہ بات وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں کہی ہے۔ان کا مزید کہنا…

قومی کرکٹ ٹیم کی جیت پر سیاستدان ایک ہو گئے

گزشتہ روز بھارت کو ہرانے کے بعد جہاں پاکستانیوں کے چہرے جگمگا اُٹھے  وہیں سیاستدانوں نے بڑھ چڑھ کر ٹیم کی تعریفیں اور قوم کو مبارکباد دی۔گزشتہ روز پاکستان نے بھارت کو 5 وکٹوں سے ہرا کر دھول چٹا دی اور اپنی پرانی ہار کا بدلہ چکتا کر…

پاکستان سیاسی طور پر کہیں آگے بڑھ چکا ہے، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان بدل چکا اور سیاسی طور پر کہیں آگے بڑھ چکا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان میں سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہاکہ سیاسی شعور کی حامل…

عمران افواج کیلئے ایسا بیان دیکر کیا مورال ڈاؤن کرنا چاہتے ہیں؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی تقریر براہِ راست دکھانے پر پابندی کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللّٰہ نے عمران خان کے افواج سے متعلق بیان پر اظہارِ برہمی کیا ہے۔دورانِ سماعت چیف جسٹس اسلام…

رضوان کی MRI اسکین کی رپورٹ کل موصول ہو گی

قومی کرکٹ ٹیم کے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کی ایم آر آئی اسکین کی رپورٹ کل موصول ہو گی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ دائیں گھٹنے میں تکلیف کے بعد محمد رضوان کا ایم آر آئی کرانے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز بھارت کے خلاف میچ میں…

جج صاحبان کا ہرموضوع پرکمنٹس دینا نامناسب ہے، فوادچوہدری

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے کہا ہے کہ جج صاحبان کا ہر موضوع پر تبصرہ دینا نامناسب ہے۔سابق وفاقی وزیر، فواد چوہدری نے سوشل میڈیا پر جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ عمران خان نے نواز شریف اور آصف زرداری کو ڈان اور میمو گیٹ کے…

” ریلیف آپریشن کے ساتھ اہل کراچی کے حقوق کی جدو جہد جاری رکھیں گے “ حافظ نعیم

کراچی:امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ جماعت اسلامی سیلاب زدگان کی امداد و بحالی اور آبادی کاری کے لیے جاری ریلیف آپریشن کے ساتھ ساتھ اہل کراچی کے مسائل کے حل اور حقوق کی جدو جہد بھی…

آٹو پائلٹ پر لگا نجی طیارہ بحیرۂ بالٹک میں گر کر تباہ، پائلٹس کہاں گئے؟

اسپین کے شہر جیریز سے جرمنی کے لیے اڑان بھرنے والا نجی سیسنا طیارہ منزل کے اوپر سے پرواز کرتے ہوئے دگنے فاصلے کا سفر طے کرتے ہوئے سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا جس میں سوار 2 پائلٹس سمیت 4 افراد کے ہلاک ہو جانے کا شبہ ظاہر کیا جا رہا…

بابر اعظم کو ہر فارمیٹ میں اچھا کھیلتا دیکھ کر حیرت نہیں ہو رہی، ویرات کوہلی

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی نے کہا ہے کہ بابر اعظم کو ہر فارمیٹ میں اچھا کھیلتا دیکھ کر حیرت نہیں ہو رہی۔گزشتہ روز پاکستان سے میچ ہارنے کے بعد پریس کانفرنس کے دوران ویرات کوہلی نے  قومی کپتان بابر اعظم سے متعلق کہا کہ بابر…

کینیڈا: چاقو کے وار سے 10 افراد ہلاک

کینیڈا کے صوبے سسکیچوین Saskatchewan میں چاقو کے وار سے 10 افراد کو ہلاک اور 15 کو زخمی کر دیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ ان افراد کو 13 مختلف مقامات پر نشانہ بنایا گیا۔پولیس نے حملہ آوروں کی شناخت ڈیمیئن سینڈرسن Damien Sanderson اور…

باپ باپ ہوتا ہے، مشعال ملک کا پاکستان کی جیت پر ردعمل

متحدہ عرب امارات میں جاری ایشیا کپ 2022 کے سپر فور مرحلے کے گزشتہ روز ہوئے سنسنی خیز میچ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر ایونٹ کے ابتدائی مرحلے کی ہار کا بدلہ لے لیا۔حریت رہنما یاسین ملک کی اہلیہ مشعال ملک نے پاکستان کی جیت پر سماجی…