جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

اسحاق ڈار نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھا لیا

ایوانِ صدر اسلام آباد میں مسلم لیگ ن کے سینیٹر اسحاق ڈار نے بطور وفاقی وزیر حلف اٹھا لیا۔صدرِ مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے اسحاق ڈار سے حلف لیا، گزشتہ روز انہوں نے سینیٹ کی رکنیت کا حلف اُٹھایا تھا۔تقریبِ حلف برداری میں وزیرِ اعظم میاں محمد…

انگلینڈ کا مقابلہ کرنے والی پاکستان ٹیم خوش قسمت ہے، کرسچن ٹرنر

برطانیہ کے ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے انگلینڈ کے خلاف سیریز میں قومی ٹیم کو خوش قسمت قرار دے دیا۔برطانوی ہائی کمشنر پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان جاری ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بہت دلچسی لے رہے ہیں۔ وہ گزشتہ ہونے والے میچز پر بھی پیغامات اور…

ویڈیو :آسمانی بجلی نے رات میں دن کا سماں پیدا کردیا

اسپین کے ایک جزیرے میں آسمانی بجلی کی چمک نے پورے جزیرے کو روشنیوں سے بھر دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پروائرل ہوگئی۔ اسپین کے جزیرے مینورکا میں آنے والے شدید طوفان نے ایک طرف تو جل تھل ایک کردیا۔ دوسری جانب رات گئے موسلا دھار بارش اور…

اسحاق ڈار نے حلف اٹھا لیا، ڈالر مزید سستا

گزشتہ کچھ روز سے امریکی ڈالر کے زوال اور پاکستانی روپے کے عروج کا سفر جاری ہے۔آج صبح ن لیگی رہنما اسحاق ڈار نے وفاقی وزیر کا حلف اٹھایا اور وہ وزیرِ خزانہ بن گئے اس خبر کے ساتھ ہی ڈالر کی قدر میں مزید گراوٹ سامنے آئی ہے۔انٹر بینک میں…

پاکستانی کھلاڑی ڈیرن سیمی اور کولن منرو کے منتظر

پاکستان جونیئر لیگ میں شامل کھلاڑی غیرملکی کھلاڑیوں کے ساتھ کام کرنے کے منتظر ہیں۔ راولپنڈی ریڈرز اور حیدرآباد ہنٹرز کے کپتان ویسٹ انڈیز کے سابق کپتان ڈیرن سیمی اور نیوزی لینڈ کے جارح مزاج بیٹر کولن منرو کے ساتھ کام کرنے کے منتظر…

میرٹ پر بھرتیاں: کراچی پولیس کو ہزاروں اسامیوں کیلئے امیدوار دستیاب نہیں

سندھ میں ایک طرف تو اقربا پروری، کرپشن اور بدعنوانیوں کے بازار گرم ہیں لیکن دوسری طرف میرٹ پر بھرتیوں کے لیے معیار اس قدر نا پائیدار ہوگیا ہے کہ کراچی پولیس کو ہزاروں اسامیوں کے لیے امیدوار ہی نہیں مل رہے اور ٹریفک پولیس، ڈرائیور اور…

وزیراعظم کی شہزادہ محمد بن سلمان کو عربی میں مبارکباد

وزیراعظم شہباز شریف نے شہزادہ محمد بن سلمان کو وزیراعظم سعودی عرب مقرر ہونے پر عربی زبان میں مبارک باد دی ہے۔اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر وزیراعظم نے عربی زبان میں شہزادہ محمد بن سلمان کے لئے پیغام جاری کیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے پیغام میں لکھا…

اسحاق ڈار احتساب عدالت میں پیش

گزشتہ روز سینیٹ اور آج وفاقی وزیر کا حلف اٹھانے والے مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار احتساب عدالت میں پیش ہو گئے۔اسحاق ڈار اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے سامنے پیش ہوئے ہیں۔اس موقع پر انہوں نے جج کے روبرو کہا کہ عمران خان…

نسیم شاہ وائرل انفیکشن کا شکار، آج میچ کے لئے دستیاب نہیں ہوں گے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو سینے میں انفیکشن اور تیز بخار کے سبب اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ذرائع کے مطابق نسیم شاہ کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کرائے گئے ہیں اور وہ اب قدرے بہتر محسوس کررہے…

راولپنڈی: روات ٹی چوک کے راستے کھول دیے گئے

راولپنڈی کی روات ٹی چوک پر اسلام آباد ایکسپریس وے کو کھول دیا گیا، ٹی چوک روات سے راولپنڈی جانے والے راستوں کو بھی کھول دیا گیا۔اسلام آباد پولیس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ٹریفک کے رش اور شہریوں کی آسانی کے لیے ٹی چوک روات کے راستے کھول…

ملکہ برطانیہ کی وفات کے بعد آج سے شاہی سوگ ختم

ملکہ برطانیہ کی وفات کے بعد آج سے شاہی سوگ ختم ہوگیا، بادشاہت کی سرکاری فرائض پر معمول کی واپسی شروع ہوگئی۔غیرملکی میڈیا کے مطابق شاہی خاندان اور ارکان نے سیاہ ماتمی لباس پہننا بھی ختم کردیا جبکہ سوگ ختم ہونے کے بعد شاہ چارلس کا نیا…

نسیم شاہ اچانک بیمار، اسپتال منتقل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کی طبعیت ناساز، سینے میں انفیکشن اور تیز بخار کے سبب اسپتال میں داخل کرا دیا گیا۔ذرائع کے مطابق نسیم شاہ کو مقامی اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کے مختلف ٹیسٹ کرائے گئے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ…

بسمہ معروف ایشیا کپ میں اچھی کارکردگی دکھانے کیلئے پُرعزم

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان بسمہ معروف نے ایشیا کپ میں اچھی کارکردگی دکھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ایشیا کپ کے لیے بنگلا دیش روانگی سے قبل میڈیا سے بات کرتے ہوئے بسمہ معروف کا کہنا تھا کہ ٹیم نے ایونٹ کے لیے بھرپور تیاری کی ہے۔انہوں…

کاوئٹہ: کار پر فائرنگ، معروف ڈاکٹر کے 3 بیٹے جاں بحق

کوئٹہ کے علاقے جوائنٹ روڈ پر گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے معروف ڈاکٹر کے 3 بیٹے جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق چمن سے تعلق رکھنے والے آرتھو پیڈک ڈاکٹر ناصر اچکزئی کی فیملی شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد جوائنٹ روڈ پر واقع ریلوے…

ایران: احتجاجی مظاہرے 40 شہروں میں پھیل گئے

ایران میں 22 سالہ مہسا امینی کی ہلاکت پر 10 روز سے جاری احتجاجی مظاہرے ملک کے 40 شہروں میں پھیل گئے ہیں۔مغربی ذرائع کے مطابق مظاہرین کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے کریک ڈاؤن میں ہلاکتوں کی تعداد 76 ہوگئی ہے جبکہ 17 صحافیوں سمیت کم از کم 1200…

امریکا کا پاکستان کو مزید 10 ملین ڈالر دینے کا اعلان

امریکا نے فوڈ سیکیورٹی پروگرام کے لیے پاکستان کو مزید 10 ملین ڈالر دینے کا اعلان کیا ہے۔واشنگٹن میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اپنے امریکی ہم منصب انٹونی بلنکن سے ملاقات کی، دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور…

مریم نواز کا گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وی سی کے خلاف کارروائی کا مطالبہ

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے مطالبہ کیا ہے کہ عمران خان کو جلسے کی اجازت دینے پر گورنمنٹ کالج یونیورسٹی کے وائس چانسلر کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ تعلیمی ادارے کو سیاسی نفرت پھیلانے کے لیے…