جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

برطانیہ میں قانون کی ’معمولی‘ خلاف ورزی پر پوری سزا

برطانیہ میں قانون کی معمولی خلاف ورزی پر دی جانے والی پوری سزا کو انٹرنیٹ پر بہت سراہا جارہا ہے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایک شخص نے بظاہر گاڑی صحیح پارک کی تاہم قانون کے مطابق اس میں معمولی خلاف ورزی پائی گئی جس کی بنا پر اس شخص کو بھاری…

بابر اور حارث کی ٹی 20 رینکنگ میں ترقی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی، جس میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور فاسٹ بولر حارث رؤف کی ترقی ہوئی ہے۔پاکستان کے فاسٹ بولر حارث رؤف کی رینکنگ میں دو درجے ترقی ہوئی ہے وہ رینکنگ میں 14…

عمران خان کی آڈیو لیک پر PTI رہنماؤں کا ردعمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی امریکی سائفر سے متعلق لیک ہونے والی آڈیو پر پی ٹی آئی رہنماؤں کا ردعمل آ گیا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان میں پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نئی…

حریم شاہ کیسینو میں جیتی رقم سیلاب متاثرین کو دیں گی؟

حریم شاہ اور ان کے شوہر بلال ان دنوں ملائشیا چھٹیاں منانے کے لیے گئے ہوئے ہیں جہاں سے وہ مختلف ویڈیوز اور تصاویر شیئر کر رہے ہیں۔فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم پر چند دن قبل انہوں نے ایک ویڈیو شیئر کی جس میں وہ اپنے شوہر کے ہمراہ…

عمران خان کی آڈیو لیک کے بعد حکومت کے ٹوئٹر اکاؤنٹ سے قرآنی آیت شیئر

سابق وزیراعظم عمران خان کی آڈیو سامنے آنے کے بعد حکومت پاکستان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر قرآن کریم کی آیت شیئر کی گئی ہے۔حکومت پاکستان کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر سورۃ الحجرات کی آیت اور ترجمہ شیئر کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ امریکی سائفر سے متعلق پی…

اظہر اقبال نے پولو میچ جیت کر ملک و قوم کا نام روشن کیا

پاکستانی نژاد فرانسیسی اظہر اقبال عرف دھنی نے پولو میچ میں پہلی پوزیشن حاصل کرکے ملک و قوم کا نام روشن کردیا۔پاکستانی دنیا بھر میں جہاں بھی مقیم ہوں وطن عزیز کا نام روشن کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔فرانس میں مقیم پاکستانی…

سائفر لیک پر عمران خان کا ردّعمل آگیا

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ سائفر کو شہبازشریف وغیرہ نے لیک کیا ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے سائفر لیک پر ردعمل دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ بڑا اچھا کیا انہوں نے لیک کردیا، میں تو کہتا ہوں کہ پورا سائفر…

آڈیو ویڈیو کی سیاست ان کو لے ڈوبے گی، شیخ رشید

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ڈار بھی خوار ہوگا، الیکشن وقت سے پہلےہوں گے، آڈیو ویڈیو کی سیاست ان کو لے ڈوبے گی۔شیخ رشید نےاپنے بیان میں کہا کہ جو آڈیو، ویڈیو کا کام یہ خود کرتےتھے اس میں خود ہی پھنس گئے۔اُنہوں نے مزید…

عمران خان کی آڈیو لیک سے ’سازش کابیانیہ‘ پھر بےنقاب ہوگیا، شیری رحمٰن

وزیر ماحولیاتی تبدیلی سینیٹر شیری رحمٰن کا عمران خان کی آڈیو لیک پر اپنے ردِعمل میں کہنا ہے کہ امریکی سائفر کے متعلق عمران خان کی آڈیو لیک سے ’سازش کا بیانیہ‘ پھر بےنقاب ہوگیا۔شیری رحمٰن نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ’عمران خان سائفر کے…