جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

چین میں شدید گرمی، درجہ حرارت 40 سینٹی گریڈ سے متجاوز

چین کے متعدد حصوں میں اس وقت درجہ حرارت 40 سینٹی گریڈ سے تجاوز کرگیا ہے اور محکمہ موسمیات نے آئندہ 25 دن تک شدید گرمی کا الرٹ جاری کیا ہے۔درجہ حرارت میں ریکارڈ اضافے کے بعد صوبہ سیچوان میں تمام فیکٹریوں کو 6 دن تک بند رکھنے کے احکامات…

مائنس ون کے بعد مائنس 2 اور تھری کے چانسز ہیں، منظور وسان

وزیر اعلیٰ سندھ کے مشیر زراعت منظور وسان نے کہا ہے کہ مائنس ون پہلے بھی ہوا ہے، مائنس 2 اور تھری کے چانسز ہیں۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے منظور وسان نے کہا کہ ملک میں بہت کچھ ہونے والا ہے، ابھی اور بھی اہم فیصلے ہونے ہیں۔ منظور…

کامیڈین راجو شری واستو کی صحت میں بہتری آنے لگی

بھارت کے معروف کامیڈین راجو شری واستو کی صحت میں بہتری آنے لگی ہے۔مشہور اسٹینڈ اپ کامیڈین کے مینیجر نین سونی کا بتانا ہے کہ راجو شری واستو کی صحت میں آہستہ آہستہ بہتری آ رہی ہے، راجو پر دوائیں اثر کر رہی ہیں اور اب وہ اپنے جسم کو خود…

وفاقی وزراء پر پرچے درج کرنے ہیں تو کریں، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیرِ اعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ پنجاب میں جو ہوا ہم نے کوئی غیر قانونی کام نہیں کیا، وفاقی وزراء پر پرچے درج کرنے ہیں تو کریں۔ کراچی میں احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے شاہد خاقان…

پیٹرولیم پر لیوی 50 روپے لیٹر تک بڑھانے کی IMF کو یقین دہانی

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان لیٹر آف انٹینٹ پر اتفاق ہوگیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کو پیٹرولیم پر لیوی 50 روپے لیٹر تک بڑھانے کی یقین دہانی کرائی گئی ہے۔پاکستان کی طرف سے آئی ایم ایف کو بجھوائے گئے اظہارِ آمادگی کی تفصیلات…

پی ٹی آئی کے بعد 13 جماعتوں کا اتحاد بھی مکمل ناکام ہو چکا،سراج الحق

اسلام آباد: امیرجماعت اسلامی پاکستان سراج الحق جلسہ عام سے خطاب کررہے ہیں لاہور: امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی ناکامی کے بعد 13سیاسی جماعتوں کا مشترکہ سیٹ اپ بھی مکمل ناکام ہو گیا…

کامن ویلتھ گیمز کے گولڈ میڈلسٹ نوح دستگیر بٹ وطن پہنچ گئے

کامن ویلتھ گیمز 2022ء کے گولڈ میڈلسٹ، ویٹ لفٹرز  محمد نوح دستگیر بٹ وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔ویٹ لفٹرز محمد نوح دستگیر بٹ اور دیگر قومی ایتھلیٹس کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر شاندار استقبال ہوا اور اِن پر پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں۔نوح بٹ…

افغانستان سے وسط ایشیا میں منشیات کی اسمگلنگ بڑھی ہے، روس

روسی حکام کا کہنا ہے کہ طالبان دور میں افغانستان سے وسط ایشیا کو منشیات کی اسمگلنگ بڑھ گئی ہے۔روسی حکام کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں بتایا گیا ہے کہ 2020ء میں افغان جی ڈی پی کا تقریبا 9 فیصد افیون کی غیر قانونی تجارت پر مشتمل…

آرمی چیف کیلئے UAE کا سب سے بڑا سول ایوارڈ

 آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے متحدہ عرب امارات کا سرکاری دورہ کیا جہاں انہیں متحدہ عرب امارات کے سب سے بڑے سول ایوارڈ ’آرڈر آف زاید‘ سے نوازا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق اماراتی صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے صدارتی محل قصر…

انگور کھانے سے عمر دراز ہوتی ہے

صحت مندانہ طرزِ زندگی بڑی حد تک انسان کو دائمی امراض سے بچانے میں مدد گار ثابت ہوسکتا ہے۔ ایک تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ غذا میں تقریباً دو پیالی انگوروں کا استعمال جگر پر موجود چکنائی کو کم کرکے انسان کی عمر دراز کرتا ہے۔انگور کے…

ایک دن میں کورونا کے 5 مریضوں کا انتقال

ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 2.72 فیصد ریکارڈ کی گئی اور اس وائرس سے 5 افراد انتقال کر گئے۔این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ روز ملک بھر میں کورونا کے 19 ہزار 312 ٹیسٹ کئے گئے، 526 افراد میں وائرس کی…

پاکستان نے معاشی، سماجی ترقی میں شاندار کامیابی حاصل کی، روسی صدر

روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے صدر اور وزیراعظم پاکستان کے نام پیغام جاری کرتے ہوئے یوم آزادی کی مبارکباد دی ہے۔روسی صدر کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ پاکستان نے معاشی اور سماجی ترقی میں شاندار کامیابی حاصل کی اور عزت کا مقام پایا۔روسی صدر…