جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

پاکستان سے سیمی فائنل سے قبل کیوی کپتان نے کیا کہا؟

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان کین ولیمسن نے کہا ہے کہ پاکستان ایک مضبوط اور اچھی ٹیم ہے تاہم اس کی کامیابیاں ماضی کا حصہ ہیں۔سڈنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کین ولیمسن نے کہا کہ ورلڈ کپ میں دونوں ٹیموں نے اچھی کرکٹ کھیلی ہے، ہمارے کھلاڑی…

عبدالقادر کو آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیا

پاکستان کے لیجنڈ کرکٹر عبدالقادر مرحوم کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ہال آف فیم میں شامل کرلیا گیا۔آئی سی سی نے ہال آف فیم میں 3 نئے نام شامل کیے جن میں عبدالقادر کا نام بھی شامل ہے۔عبدالقادر کے علاوہ ویسٹ انڈیز کے شیونرائن چندرپال…

سیمی فائنل سے قبل ٹیم نے آرام، بابر نے کیا کِیا؟

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سیمی فائنل سے قبل پاکستان کرکٹ ٹیم نے آرام کو ترجیح دی مگر کپتان بابر اعظم نے ایسا نہیں کیا۔سڈنی میں موجود پاکستان ٹیم نے نیوزی لینڈ سے سیمی فائنل سے قبل گراؤنڈ میں  کوئی کرکٹ سیشن نہیں کیا البتہ بابر اعظم نے اکیلے…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سیمی فائنل میں کل 18ویں جیت یا 12 ویں شکست؟

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان 29 ویں مرتبہ کل ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلا جائے گا، یہ میچ کوئی دوطرفہ یا سیریز کا نہیں بلکہ ورلڈ کپ کا سیمی فائنل ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان اب تک 28 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جاچکے ہیں جن میں پاکستان کا ریکارڈ نیوزی…

انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کیخلاف آسٹریلوی ون ڈے اور ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

آسٹریلیا کرکٹ نے انگلینڈ کے خلاف ون ڈے اور ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے اپنے اسکواڈز کا اعلان کر دیا۔ آسٹریلیا میں تین ون ڈے میچز 17، 19 اور 22 نومبر کو ایڈیلیڈ، سڈنی اور میلبرن میں ہوں گے۔ آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے درمیان…

بغداد، اغوا میں ناکامی پر امریکی شہری کا قتل

عراق کے دارالحکومت بغداد میں اغوا کی کوشش میں ناکامی پر امریکی شہری کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی شہری کی ہلاکت بغداد کے وسطی علاقے میں ہوئی۔ابتدائی تحقیقات اور عینی شاہدین کے مطابق ایک گاڑی میں سوار…

پنجاب، چینی کی پیداوار پر تنازع کھڑا ہوگیا

پنجاب میں چینی کی پیداوار پر تنازع کھڑا ہوگیا، ذرائع کےمطابق کین کمشنر نے رمضان شوگر ملز کو چینی کی پیداوار سے روک دیا ہے۔ کین کمشنر پنجاب حسین بہادر کا کہنا ہے کہ رمضان شوگر ملز کو چینی کی پیداوار سے نہیں روکا صرف یہ پوچھا گیا ہے کہ ملز…

پی ٹی آئی کراچی کے سابق صدر گرفتار

تحریک انصاف کراچی کے ترجمان کا کہنا ہے پولیس نے سبحان علی ساحل کو گلشن اقبال سے گرفتار کرلیا ہے، سندھ اسمبلی میں تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر خرم شیر زمان نے گرفتاری کی مذمت کی ہے۔ ترجمان تحریک انصاف کراچی نے دعویٰ کیا ہے کہ کراچی میں…

سال کا دوسرا و آخری چاند گرہن کل ہوگا

محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رواں سال کا دوسرا اور آخری چاند گرہن کل (8 نومبر) کو ہوگا، چاند کو مکمل گرہن لگےگا۔محکمہ موسمیات کے مطابق پاکستان میں چاند گرہن کا مشاہدہ جزوی طور پر کیا جاسکے گا، مکمل چاند گرہن کا مشاہدہ ایشیا کے کچھ حصوں…

زیارت میں بارش اور ژالہ باری

زیارت میں بارش اور ژالہ باری کے بعد سردی کی شدت بڑھ گئی۔ موسیٰ خیل اور گردونواح میں بارش جبکہ تحصیل کنگری میں ژالہ باری ہوئی۔وادی کوئٹہ اور گردونواح میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوئی۔ اسلام آباد، راولپنڈی، اٹک اور گرد و نواح میں وقفے وقفے…

صدر کو کسی فوجی افسر کو ہٹانے یا اس کی سفارش کرنے کا اختیار نہیں، کنور دلشاد

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی  کو بھجوائے گئے خط کے معاملے پر سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے تبصرہ کیا ہے۔سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا کہ آرٹیکل 243 کی…

برطانوی ہائی کمشنر کی سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی میں تعاون کی یقین دہانی

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال سے برطانوی ہائی کمشنر کرسچن ٹرنر نے ملاقات کی، کرسچن ٹرنر نے سیلاب زدہ علاقوں کی بحالی کے منصوبے میں تعاون کی یقین دہانی کروائی۔دونوں شخصیات کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور اور مختلف شعبوں میں دو طرفہ…

وزیراعظم شہباز شریف سے شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف سے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ملاقات کی ہے۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق شرم الشیخ میں میں ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں پاک سعودی تعاون کے مختلف پہلوؤں پر تبادلہ خیال کیا۔شہباز شریف…

عالمی برادری پاکستان کو درپیش چیلنجز پر قابو پانے کیلئے تعاون کرے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان کو اس وقت متعدد چیلنجز درپیش ہیں، عالمی برادری پاکستان کو درپیش چیلنجز پر قابو پانے کے لیے تعاون کرے۔امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے موسمیاتی تبدیلی، پاکستان…